آرمی چیف کا قومی کرکٹرز کیلئے افطار ڈنر کا شیڈول تبدیل

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی جانب سے کاکول کیمپ میں شرکت کرنے والے قومی کرکٹرز کو دیئے جانے والے افطار ڈنر کا شیڈول تبدیل کردیا گیا۔ جنرل عاصم منیر کی جانب سے کاکول کیمپ میں شریک کرکٹرز کو پنڈی میں خصوصی افطار ڈنر پر پہلے 7 اپریل کو پر مدعو کیا گیا ۔ قومی مزید پڑھیں

لکی مروت میں ڈی ایس پی، ان کا گن مین شہید

لکی مروت: خیبرپختونخوا کے علاقے لکی مروت میں رات گئے ایک حملے میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) اور ان کا گن مین شہید ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی گل محمد خان لکی مروت میں معمول کے گشت پر تھے کہ نامعلوم حملہ آوروں نے پولیس وین پر فائرنگ کردی مزید پڑھیں

بائیڈن نے مصر اور قطر پر زور دیا کہ وہ یرغمالیوں کے معاہدے پر حماس پر دباؤ ڈالیں

نیو یارک :امریکی صدر جو بائیڈن نے مصر اور قطر کے رہنماؤں پر زور دیا کہ وہ حماس پر غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کے معاہدے پر رضامند ہونے کے لیے اس ہفتے کے آخر میں قاہرہ میں ہونے والے مذاکرات کے نئے دور سے قبل دباؤ ڈالیں۔  ایک امریکی اہلکار نے بتایا کہ مزید پڑھیں

عمران خان اور بشریٰ نے طلاق کے 48 دن بعد نکاح کیا، وکیل

اسلام آباد:سابق وزیراعظم و بانی پی ٹی آئی ( تحریک انصاف )عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے اسلام آباد کی ایک عدالت کو بتایا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی اور بشریٰ بی بی نے خاور مانیکا سے طلاق کے 48 دن بعد نکاح کیا۔  ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کے جج شاہ مزید پڑھیں

5 سال بعد رہائی پانے والے کشمیری صحافی کی دوبارہ گرفتاری

سری نگر: پانچ سال بعد رہائی پانے والے صحافی آصف سلطان کی دوبارہ گرفتاری نے بھارتی ظلم ایک بار پھر دنیا پر آشکار کردیا۔ رپورٹرز ود آئوٹ بارڈرز نے تمام کشمیری صحافیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ دہشتگردی کے جھوٹے الزامات کے تحت پانچ سال تک قید رہنے والا صحافی آصف سلطان 28فروری مزید پڑھیں

میکڈونلڈ کا بائیکاٹ: مقامی فرنچائز مالکان کا خریدنے کا فیصلہ

میکڈونلڈکے بائیکاٹ کے بعد مشرقی وسطی میں میکڈونلڈ کی فروخت میں واضح کمی نظر آئی ہے،  مسلم ممالک میں میکڈنلڈ کے بائیکاٹ سے مقامی فرنچائز مالکان نے میکڈونلڈ کومکمل خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق میکڈونلڈ کی کمپنی نے جرمنی کی تقریب میں اعلان کیا تھاکہ مسلم ممالک میں بائیکاٹ کے سبب مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے مزید 5 ججز کو دھمکی آمیز خط موصول

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کے مزید پانچ ججز کو دھمکی آمیز خط موصول ہوئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ملک میں اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کو دھمکی آمیز خط موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس حوالے سے عدالت عظمیٰ کے مزید پانچ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ: انسانی حقوق کونسل نے پاکستان کی اسرائیل پر پابندیوں کی قرارداد منظور کرلی

واشنگٹن: اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی جانب سے پاکستان کی اسرائیل پر پابندیوں کی قرارداد منظور کرلی گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی جانب سے پاکستان کی پیش کی گئی قرارداد اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں منظور کرلی گئی۔ قرارداد میں صہیونی مزید پڑھیں

وزیرخارجہ اسحق ڈار اور امریکی ہم منصب کا ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اپنے امریکی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں کے مابین ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو میں دیگر امور کے علاوہ خطے میں سیکورٹی اور افغانستان میں رونما ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے سینیٹ کے تمام کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کردیے

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کی جانب سے سینیٹ کے تمام کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشنز جاری کر دیے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے سندھ سے سینیٹ کے 12، بلوچستان سے 11 اور اسلام آباد سے سینیٹ کے دو کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ سے پیپلز مزید پڑھیں