لاہور: نامور گلوکار استاد اسد امانت علی خاں کو مداحوں سے بچھڑے 17 برس بیت گئے۔ اسد امانت علی خان نے 25 ستمبر 1955ء کو موسیقی کے ایک مشہور گھرانے پٹیالہ میں آنکھ کھولی، موسیقی کی ابتدائی تعلیم اپنے والد استاد امانت علی خاں سے حاصل کی، والد کی وفات کے بعد چچا استاد بڑے فتح علی مزید پڑھیں
زمرہ:
میگی لینے گیا، واپس آیا تو والدین کفن میں ملے، فلسطینی بچہ
غزہ میں اسرائیلی بمباری سے کئی خاندان اجڑ گئے، کئی افراد بے سہارا ہوگئے ہیں۔ اس حوالے سے ایک انٹریو میں محمد نامی کا کہنا تھا کہ یہ رمضان بالکل اچھا نہیں گزرہا، کیونکہ میں اکیلا ہوں، میرے والدیں اور بھائی شہد ہوگئے ہیں۔ محمد شامی کا کہنا تھا کہ 29 اکتوبر کو والد نے مزید پڑھیں
اسرائیل کی پسپائی شروع: جنوبی غزہ میں موجود فوجیوں کا انخلا
غزہ: فلسطین میں 6 ماہ سے جاری غزہ جنگ میں اسرائیلی فوجیوں نے شکست ہونے کے بعد جنوبی غزہ میں موجود فوجیوں کے کچھ دستوں کو واپس بلالیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان نے کہاہے کہ جنوبی غزہ میں ایک بریگیڈ کو چھوڑ کر باقی تمام فوجی دستوں کو واپس بلا لیا مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریش: فائرنگ میں 2 دہشتگرد ہلاک
روالپنڈی:شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں مارے گئے دہشت گردوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمدہوا ہے۔ مزید پڑھیں
شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس منگل کو ہوگا
اسلام آباد: شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس منگل 9 اپریل کو ہوگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت اجلاس اسلام آباد میں ہوگا، جس میں کمیٹی ممبران، محکمہ موسمیات، سپارکو،سائنس ٹیکنالوجی حکام شریک ہوں گے، رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارت مزید پڑھیں
طالبان باہمی اختلافات سے دور رہیں، پہلے اسی وجہ سے شریعت نافذ نہیں ہوئی: ملا ہبت اللہ
ویب ڈٰیسک — طالبان کے سپریم لیڈر ہبت اللہ اخونزادہ نے افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان حکام سے کہا ہے کہ وہ باہمی اختلافات سے دور رہیں۔ سوویت یونین کی شکست کے بعد آپس کے اختلافات کی وجہ سے افغانستان میں شریعت نافذ نہیں ہو سکی تھی۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق مزید پڑھیں
عید پر اُردو ‘ پنجابی اور پشتو کی ایک ایک فلم ہی ریلیز ہوسکے گی
یہ عام تاثر ہے کہ جو فلم عید پر ریلیز ہو گی وہ نہ صرف سپرہٹ ثابت ہو گی بلکہ ریکارڈ بزنس بھی کرے گی، اگر یہ کہا جائے تو غلط نہ ہو گا کہ عید پر کسی بھی فلم کا ریلیز ہونا اس فلم کی بڑی کامیابی کی ضمانت سمجھی جاتی ہے۔ خوشی کے مزید پڑھیں
فردین خان کی 14 سال بعد اداکاری کی دُنیا میں واپسی
ممبئی: ماضی میں بالی ووڈ کو مقبول فلمیں دینے والے معروف اداکار فردین خان نے بالآخر 14 سال بعد اداکاری کی دُنیا میں واپسی کرلی۔ فردین خان نے فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی ویب سیریز ‘ہیرا منڈی: دی ڈائمنڈ بازار’ سے اداکاری کی دنیا میں واپسی کی ہے، اداکاری کی واپسی کی خبر او ٹی ٹی پلیٹ مزید پڑھیں
نیمل خاور نے بھی ولاگنگ کی دُنیا میں قدم رکھ دیا
اسلام آباد: معروف پاکستانی اداکار حمزہ علی عباس کی اہلیہ و سابقہ اداکارہ نیمل خاور نے بھی یوٹیوب پر اپنا چینل بنا لیا۔ نیمل خاور نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی ایک مختصر ویڈیو پوسٹ کی جس کے ایک فریم میں وہ خود جبکہ دوسرے فریم میں اُن کی بلی گھر کے لان میں کھیلتی مزید پڑھیں
امریکا میں غزہ مظاہرے کے دوران ہنگامہ کرنے پر مس اسرائیل کی درگت بن گئی
امریکی ریاست نیویارک میں اسرائیل مخالف احتجاج کے دوران شور شرابا کرنے اور خلل ڈالنے پر مس اسرائیل مشکل میں پڑگئیں۔ یروشلم پوسٹ کے مطابق مظاہرے میں شریک ایک شخص نے مس اسرائیل 2021 نو کوشوا کے چہرے پر مبینہ طور پر ڈنڈا دے مارا۔ نو کوشوا اور ان کے اسرائیل کے حامی دوستوں نے مزید پڑھیں