بائیڈن اور ٹرمپ امریکی خارجہ پالیسی کے مسائل کو کتنا مختلف دیکھتے ہیں؟

ویب ڈیسک —  رواں برس ہونے والے امریکی انتخابات کے لیے ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار صدر جو بائیڈن اور ری پبلکن پارٹی کے متوقع امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے کلیدی غیر ملکی و ملکی معاملات پر بہت مختلف خیالات رکھتے ہیں۔ دونوں سیاست دان امریکی خارجہ پالیسی کے امور پر بھی ایک دوسرے سے مزید پڑھیں

ٹیکس اسکینڈل کے 8 سال بعد پاناما پیپرز کی سماعت شروع

“پاناما پیپرز” ٹیکس چوری کے اسکینڈل کے سلسلے میں27 افراد کے خلاف منی لانڈرنگ کے مقدمے کی سماعت شروع ہونے والی ہے ، جس میں انکشاف کیا گیا تھا کہ دنیا کے کتنے دولت مندوں کے اثاثے آف شور کمپنیوں میں چھپے ہوئے ہیں ۔ 2016 کے انکشافات نے حکومتوں کو ہلا کر رکھ دیا، مزید پڑھیں

کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر حساس ادارے کا میجر جاں بحق

  کراچی: شہر قائد کے ضلع کیماڑی میں سائٹ بی تھانے کی حدود گلبائی کے قریب ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے زخمی ہونے والا حساس ادارے کا افسر پانچ روز زیر علاج رہنے کے بعد دم توڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق سائٹ بی تھانے کی حدود گلبائی پل کے قریب ڈاکوؤں کی فائرنگ سے حساس ادارے مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی اہلکار اغوا برائے تاوان میں ملوث، شہری کو دو لاکھ لے کر رہا کیا

  کراچی: شہر قائد میں کائونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی جانب سے شہری کو اغوا کرکے دو لاکھ روپے تاوان لے کر رہا کرنے کا واقعہ سامنے آیا ہے، شہری کی جانب سے اعلیٰ حکام کو درخواست کے باوجود ملوث اہلکاروں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔  تفصیلات کے مطابق 30 مارچ کو مزید پڑھیں

چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا الیکشن روکنے کی پی ٹی آئی کی درخواست پر الیکشن کمیشن کونوٹس

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے سینیٹ الیکشن روکنے کی پی ٹی آئی کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس انتخاب مزید پڑھیں

‘عدنان صدیقی میرے شو میں مکھیوں، خواتین کی مثال دیتے تو اُن کا منہ سُوجا دیتی’

ماضی کی معروف پاکستانی اداکارہ مشی خان نے سینیئر اداکار عدنان صدیقی کے مکھیوں اور خواتین سے متعلق دیے گئے حالیہ بیان کے بعد اُن پر سخت تنقید کی ہے۔ مشی خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنا ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں اُنہوں نے کہا کہ گزشتہ ماہ عدنان صدیقی کو پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ مزید پڑھیں

کیا سنجے دت سیاست میں قدم رکھنے والے ہیں؟ اداکار کا بیان سامنے آگیا

 ممبئی: بالی وڈ انڈسٹری میں یہ خبریں گرم ہیں کہ ایکشن اسٹار سنجے دت سیاست کے میدان میں قدم رکھنے والے ہیں۔ بھارتی میڈیا کی مختلف سائٹس کی طرف سے دعویٰ سامنے آیا ہے کہ سنجے دت لوک سبھا کا الیکشن لڑنے والے ہیں اور کانگریس انہیں بی جے پی کے مقابلے میں الیکشن لڑانے کا مزید پڑھیں

عمران عباس کا مداحوں کو تحفہ، اپنی آواز میں ’قصیدہ بردہ شریف‘ پیش کردیا

 لاہور: پاکستانی اداکار عمران عباس نے اپنی خوبصورت آواز میں معروف نعتیہ کلام قصیدہ بردہ شریف پیش کردیا۔ انسٹاگرام پر اداکار نے اپنی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں قصیدہ بردہ شریف پڑھتے ہوئے دیکھا اور سنا جاسکتا ہے۔ عمران عباس نے اپنی پوسٹ کے ساتھ لکھا کہ رمضان المبارک کی 27 ویں شب جو مزید پڑھیں

آئمہ بیگ کا عیدالفطر کے موقع پر نیا گانا ریلیز کرنے کا اعلان

 لاہور: پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ نے عید الفطر کے موقع پر اپنا نیا گانا ریلیز کرنے کا اعلان کردیا۔ انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں گلوکارہ نے مداحوں کو خوشخبری سنائی کہ ان کا نیا گانا ’لانگ ٹائم‘ 11 اپریل کو ریلیز کیا جائے گا۔ آئمہ بیگ نے لکھا کہ نیا گانا کافی عرصہ قبل تیار ہوگیا مزید پڑھیں

’مرزا پور‘ کے شائقین کو بڑا جھٹکا، ’منا بھیا‘ تیسرے سیزن کا حصہ نہیں ہوں گے

 ممبئی: بلاک بسٹر ویب سیریر ’مرزا پور‘ کے شائقین کیلئے بری خبر آگئی، اداکار دیویندو شرما ’منا بھیا‘ نئی سیزن کا حصہ نہیں ہوں گے۔ ایک تازہ انٹرویو میں دیویندو شرما نے اعلان کیا ہے کہ وہ تیسرے سیزن میں اپنا کردار دوبارہ نہیں کریں گے۔ اداکار کا کہنا تھا کہ ویب سیریز کے منفی کردار مزید پڑھیں