مکہ المکرمہ: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے دورہ سعودی عرب کے دوران وفد کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کی، خانۂ کعبہ کا طواف کیا اور عمرہ کے دیگر ارکان کی ادائیگی کی۔ سرکاری میڈیا کے مطابق وزیراعظم نے خانہ کعبہ میں نوافل بھی ادا کیے، بیت اللہ کے دروازے کھول کر وزیراعظم کو زیارتِ خاص کروائی گئی، وزیراعظم نے مزید پڑھیں
زمرہ:
لاہور ہائیکورٹ کے جج سے بدتمیزی کرنیوالے وکیل کو6 ماہ قید کی سزا
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے ہائیکورٹ کے جج سے بدتمیزی کرنیوالے وکیل کو6 ماہ قید کی سزا کا حکم جاری کردیا۔ چیف جسٹس نے توہین عدالت کا جرم ثابت ہونے پر ایڈووکیٹ زاہد محمود گورائیہ کو جیل بھجوانے کا حکم دیدیا اور ایک لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کردیا۔ عدالت مزید پڑھیں
ڈاکوؤں نے لڑکی کو باپ کے سامنے فائرنگ کر کے قتل کردیا
شاہدرہ ٹاؤن :لاہور میں نوجوان لڑکی کو اس کے والد کے سامنے قتل کرنے والے دو ڈاکوؤں کو پولیس نے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے شاہدرہ ٹاؤن میں پولیس مقابلے کے دوران حیدر اور عباس کے نام سے دو بھائی ڈاکو مارے گئے۔ یہ واقعہ لاہور میں پیش مزید پڑھیں
غزہ پراسرائیلی جنگ کو 6 ماہ مکمل، 33 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوئے
غزہ پرمسلط اسرائیلی جنگ کو 6 ماہ مکمل ہو چکے ہیں، اسرائیلی حملوں میں اب تک 33 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ جنگ 21 ویں صدی کی سب سے تباہ کن جنگ بن چکی ہے، شہید فلسطینیوں میں 13 ہزار سے زائد تعداد بچوں کی ہے۔ حماس کے مزید پڑھیں
کراچی؛ رمضان المبارک میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 17 شہری جاں بحق، درجنوں زخمی
کراچی: شہر میں رمضان المبارک کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے خاتون اور بچے سمیت 17 افراد جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ شہرمیں اسٹریٹ کرائم کنٹرول کرنے کے لیے پولیس کی تدابیر بے سود ثابت ہوئیں۔ یکم تا 24 رمضان المبارک کے دوران 17 معصوم شہری ڈاکوؤں کے ہاتھوں ابدی نیند سوچکے ہیں جبکہ مزید پڑھیں
مختلف ناموں سے ججز کو خط لکھ کربھیجنے والا ایک ہی شخص ہے، فارنزک رپورٹ
اسلام آباد:سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ ججز کو دھمکی آمیز خطوط کی تحقیقات میں فارنزک رپورٹ نے انکشاف کیا ہے کہ تینوں عدالتوں کے ججز کو خطوط کی لکھائی ایک ہی شخص کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خطوط کی ہینڈ رائٹنگ کی فارنزک رپورٹ سی ٹی ڈی کو موصول ہوگئی جس میں سپریم کورٹ، اسلام مزید پڑھیں
اضافی کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز پر 7 لاکھ 32 ہزار روپے جرمانہ
Pic18-027 KARACHI: May 18- Heavy vehicles passing through ICI Bridge after goods transporters on Wednesday called off a 10-day strike. The Federal Board of Revenue (FBR) lost estimated Rs60 billion in tax revenue to 10-day long strike by goods transporters’, which created a challenge for the tax machinery to meet the revenue collection target of مزید پڑھیں
شادی کا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا ہے، زینب قیوم
کراچی: پاکستانی اداکارہ زینب قیوم نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی شادی کا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ شادی یا تنہائی کے متعلق سوچ کر اپنا وقت ضائع نہیں کرتیں کیوں کہ یہ تب ہی ہوگا جب قسمت میں لکھا ہوگا۔ انہوں نے مزید پڑھیں
بھارتی اداکارہ حنا خان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
مکہ المکرمہ: بھارتی اداکارہ حنا خان نے اپنی والدہ کے ساتھ عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ انسٹاگرام پر اپنے روحانی سفر کے متعلق مختلف ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے جذبات سے بھرپور پوسٹ بھی لکھی ہے۔ حنا خان نے لکھا کہ انہیں یقین نہیں تھا کہ وہ لیلۃ القدر جیسی بابرکت اور بڑی مزید پڑھیں
لیجنڈری کمل ہاسن کی نئی فلم ’انڈین2‘ کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی
ممبئی: ساؤتھ سپر اسٹار کمل ہاسن کی نئی فلم ’انڈین2‘ کی ریلیز کی نئی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ فلم میکرز کی طرف سے ایک نیا پوسٹر جاری کیا گیا ہے جس میں اداکار اپنے آئیکونک کردار ’سیناپتی‘ کے روپ میں نظر آئے۔ پوسٹر کے ساتھ اعلان کیا گیا ہے کہ نئی ایکشن ڈراما فلم ’انڈین 2‘ مزید پڑھیں