رجنی کانت کی بیٹی ایشوریہ نے شادی کے 18 برس بعد شوہر سے طلاق لے لی

 چنئی: بھارتی کے لیجنڈری اداکار رجنی کانت کی بیٹی پلے بیک گلوکارہ ایشوریہ نے شادی کے 18 برس بعد اپنے شوہر سے طلاق لے لی۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق اداکار اور فلم پروڈیوسر دھنوش اور ایشوریہ نے باضابطہ طلاق لینے کیلئے عدالت سے رجوع کیا ہے۔ ایشوریہ رجنی کانت دو برس سے اپنے شوہر سے مزید پڑھیں

اکشے کمار اور ٹائیگر شیروف کی نئی فلم ’بڑے میاں چھوٹے میاں‘ کی ریلیز ملتوی

 ممبئی: بالی وڈ اسٹار اکشے کمار اور ٹائیگر شیروف کی نئی فلم ’بڑے میاں چھوٹے میاں‘ کی ریلیز ملتوی کردی گئی۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق ایکشن اور تھرلر فلم اب 11 اپریل کو دنیا بھر میں ریلیز کیلئے پیش کی جائے گی۔ ایکشن اور کامیڈی سے بھرپور فلم کی شوٹنگ دنیا کے مختلف شہروں اور مزید پڑھیں

عید الفطر پر اسٹیج ڈراموں میں فحاشی پھیلانے والوں کی شامت آگئی

 لاہور: عید الفطر پر اسٹیج ڈراموں کی آڑ میں فحاشی پھیلانے والوں کی شامت آ گئی۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب آرٹس کونسل نے باری تھیٹر سمیت لاہور اور قصور کے متعدد تھیٹرز کو عید الفطر پر ڈرامے پیش کرنے سے روک دیا۔ پنجاب آرٹس کونسل کی طرف سے جن تھیٹرز کے خلاف کارروائی کی گئی مزید پڑھیں

آریان خان کی ڈیبیو ویب سیریز ’اسٹارڈم‘ کی شوٹنگ مکمل

 ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان کی ڈائریکٹورل ڈیبیو ویب سیریز ’اسٹارڈم‘ کی شوٹنگ مکمل ہوگئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نیٹ فلکس سیریز ’اسٹارڈم‘ میں کرن جوہر، بوبی دیول، رنبیرکپور اور رنویر سنگھ نے بھی خصوصی انٹری دی ہے۔ بوبی دیول نے پچھلے ماہ شوٹنگ مکمل کروا دی تھی اور اب مزید پڑھیں

حماس  اسرائیل کے ساتھ غزہ جنگ بندی کی شرائط قبول کرے: امریکہ

ویب ڈیسک —  امریکہ نے منگل کے روز حماس پر زور دیا کہ وہ غزہ میں چھ ہفتوں کے لیے لڑائی روکنے کے لیے جنگ بندی کے معاہدے کو قبول کرے، اور اسرائیل کی جانب سے سینکڑوں فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے بدلے امریکہ کا نامزد کردہ دہشت گرد گروپ اپنےپاس موجود لگ بھگ 100 مزید پڑھیں

غزہ : گزشتہ 24گھنٹوں میں اسرائیلی بمباری سے مزید 153 فلسطینی شہید

  اسرائیلی فوج کی غزہ میں بمباری جاری ہے، گزشتہ 24گھنٹوں میں مزید 153 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر سے اب تک شہید فلسطینیوں کی تعداد 33 ہزار 360 ہوگئی اور 75 ہزار 993 فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ میں 7 اکتوبر سے اب مزید پڑھیں

امریکا میں پراسرار طور پر مرنے والے بھارتی طالبعلموں کی تعداد 11 ہو گئی

واشنگٹن: امریکا میں پراسرار طور پر مردہ پائے گئے بھارتی طالب علموں کی تعداد گیارہ ہو گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی ریاست اوہائیو میں بھارت سے تعلق رکھنے والا 25 سالہ مسلمان طالب علم محمد عرفات ایک گھر میں پراسرار طور پر مردہ پایا گیا۔ بھارتی شہر حیدر آباد سے گزشتہ مزید پڑھیں

عید کے بعد ٹرینوں کے اوقات میں تبدیلی کا اعلان

لاہور: محکمہ ریلوے کی جانب سے عید الفطر کے فوری بعد ٹرینوں کے اوقات میں تبدیلی کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پاکستان ریلویز کی جانبسے موسم گرما کے لیے ٹرینوں کا نیا ٹائم ٹیبل جاری کیا گیا ہے، جس میں کئی ٹرینوں کی روانگی کے وقت میں تبدیلی کی گئی ہے۔ نئے ٹائم ٹیبل پر مزید پڑھیں

‘ایک کروڑ ملازمتیں اور 50 ارب روپے’؛ بھارت میں انتخابی مہم سے معیشت کو کتنا فائدہ ہوتا ہے؟

ویب ڈیسک —  بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات کے پہلے مرحلے کا آغاز 19 اپریل کو ہونے والا ہے اور اس سے قبل اتنخابی مہم تیزی سے جاری ہے جس میں مختلف سیاسی جماعتوں کے پرچم، بیجز، ٹی شرٹس، ٹوپیاں، فیس ماسک اور دیگر سامان کی تیاری بھی عروج پر ہے۔ کپڑے بنانے والی مزید پڑھیں

کے پی حکومت کا ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا فیصلہ

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخو اہ ( کے پی کے ) علی امین گنڈا پور نے 4 ماہ میں ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا فیصلہ  کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق وزیراعلیٰ کے پی کے نے کہا کہ تمام صحت کے مراکز میں الٹراساؤنڈ، آپریشن تھیٹراورگائنی  کے حوالے سے چیزوں کو فوری طور پربہتر کیا جائے، ڈاکٹر، مزید پڑھیں