وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی ہدایت، عید پر جیلوں میں قیدیوں کو اہلخانہ سے ملاقات کی اجازت

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایت پر عیدالفطر پر صوبے بھر کی جیلوں میں قیدیوں کو اہلِ خانہ سے ملاقات کی اجازت دے دی گئی ۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت کے بعد صوبے بھر میں ہزاروں قیدی اپنے اہلِ خانہ سے ملاقاتیں کر رہے ہیں۔عید کے موقع پر قیدیوں سے ملنے کے مزید پڑھیں

ہانگ کانگ: عمارت میں آگ لگنے سے 5 افراد ہلاک، 35 زخمی

ہانگ کانگ: رہائشی عمارت میں آگ لگنے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 35 زخمی ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ہانگ کانگ کے ضلع کوولون میں ایک بلند رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی، جس میں جھلس کر پانچ افراد ہلاک اور 35 زخمی ہو گئے، جنہیں ریسکیو کرکے اسپتال مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری ناکام ترین گورنر ثابت ہوئے ہیں، پیپلزپارٹی

  کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو ناکام ترین گورنر قرار دیتے ہوئے کہا ہے  کہ وہ تقسیم کی سیاست میں اضافے کا سبب بنے ہیں۔  پیپلزپارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری وقار مہدی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کامران ٹیسوری سندھ کے ناکام ترین گورنر ثابت ہوئے ہیں، اتفاق رائے پیدا کرنے مزید پڑھیں

ججوں کے خط پر ازخود نوٹس سماعت، سپریم کورٹ نے ردعمل کیلئے تجاویز طلب کرلیں

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججوں کے خط پر ازخود نوٹس کی پہلی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا اور عدلیہ کی جانب سے بطور ادارہ جواب کے لیے پاکستان بار کونسل، سپریم کورٹ بار اور وفاق سے تجاویز طلب کرلیں۔ سپریم کورٹ کی جانب سے پہلی سماعت کے مزید پڑھیں

عمران خان کی رہائی کیلیے اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج

راولپنڈی: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کیا گیا اور نعرے بازی کی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے اڈیالہ جیل کے باہر بانی چیئرمین کی رہائی کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔ اس مزید پڑھیں

علی ظفر نے لیجنڈری عطاءاللہ عیسیٰ خیلوی کے ساتھ پہلا سرائیکی گانا ریلیز کردیا

 لاہور: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار علی ظفر نے لیجنڈری عطاءاللہ عیسیٰ خیلوی کے ساتھ اپنا پہلا سرائیکی گانا ریلیز کردیا۔ علی ظفر نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنے پہلے سرائیکی گانے ‘بالو بتیاں’ کی مختصر ویڈیو کلپ پوسٹ کی تھی اور مداحوں کو خبر دی تھی کہ عید کے موقع پر یہ گانا ریلیز مزید پڑھیں

ایکشن اور ڈرامے سے بھرپور ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ کے ٹریلر نے دھوم مچادی

 ممبئی: نامور فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی ایکشن اور ڈرامے سے بھرپور ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ کے ٹریلر نے دھوم مچادی۔  نیٹ فلکس کیلئے بھنسالی کی بنائی گئی ڈیبیو ویب سیریز یکم مئی کو ریلیز کی جائے گی اور مداح اس کا بے تابی سے انتظار کررہے ہیں۔ ٹریلر میں تقسیم برصغیر سے قبل زمانے کی منظر کشی مزید پڑھیں

عید پر بھی اسرائیلی دہشتگردی جاری، حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کے 3 بیٹوں، پوتوں سمیت 122 شہید

مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی ریاست کی جانب سے عید الفطر پر بھی دہشت گردی کا سلسلہ جاری رہا اور غزہ پر تازہ بمباری میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے 3 بیٹوں اور پوتوں سمیت 125 فلسطینی شہید ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق وزارت صحت (غزہ) کی جانب سے تصدیق کی گئی مزید پڑھیں

ججز کے خط پر سپریم کورٹ از خود نوٹس کیس کا تحریری حکمنامہ جاری

اسلام آباد: ججز کے خط سے متعلق سپریم کورٹ از خود نوٹس کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا، جس میں عدالت عظمیٰ نے تجاویز طلب کی ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی جانب سے لکھے گئے خط پر ازخود نوٹس کی پہلی مزید پڑھیں

خواتین کو مکھیاں کہنے کے عدنان صدیقی کے بیان سے متفق ہوں، رابی پیرزادہ

  کراچی: سابق اداکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ خواتین کو مکھیاں کہنے کے بیان سے اتفاق کرتی ہوں۔ رابی پیرزادہ نے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ تمام خواتین نہیں بلکہ کچھ خواتین ایسی ہوتی ہیں جن کی وجہ سے سب خواتین کو برا سمجھا جاتا ہے۔ خواتین اداکاروں اور گلوکاروں کے ساتھ چپک مزید پڑھیں