مریم نواز اسلام آباد سے براستہ ایکسپریس وے مری پہنچ گئیں۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز عید کے انتظامات کا جائزہ لینے مری پہنچی ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ اس موقع پر سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف بھی اپنی بیٹی مریم نواز کے ساتھ ہیں۔ نوازشریف اور مزید پڑھیں
زمرہ:
جماعت اسلامی کے تحت اسماعیل ہانیہ کے بیٹوں و شہدائے فلسطین کی غائبانہ نماز جنازہ ادا
کراچی:جماعت اسلامی کی جانب سے جمعہ کی نماز کے بعد قبلہ اوّل بیت المقدس اور انبیاء ؑ کی سرزمین فلسطین کی جدو جہد آزادی کی تحریک کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کے صاحبزادوں، پوتوں اور دیگر فلسطینی شہداء کی غائبانہ نماز جنازہ شہر بھر میں سینکڑوں مساجد میں ادا کی گئی۔ غائبانہ نماز جنازہ میں عوام مزید پڑھیں
چونیاں: شادی سے انکارپر نوجوان نے خاتون کو قتل کر دیا
چونیاں: شادی سے انکارپر نوجوان نے فائرنگ کرکے خاتون کو قتل کردیا۔ چونیاں پولیس کے مطابق یہ واقعہ پنجاب کے ضلع قصور کی تحصیل چونیاں کے گاؤں برج رن سنگھ میں پیش آیا جہاں ملزم نے شادی سے انکارپر خاتون کو قتل کردیا اور فائرنگ کرکے خودکشی کی بھی کوشش کی۔ چونیاں پولیس نے بتایا مزید پڑھیں
فاسٹ بولر حسن علی برطانیہ روانہ
قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی حسن علی برطانیہ کے لیے روانہ ہو گئے، حسن علی برطانیہ میں واروکشائر کی جانب سے کاؤنٹی سیزن کھیلیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران فاسٹ بولر حسن علی نے کہا ہے کہ ایک بار پھر کاؤنٹی کرکٹ کھیلنےکا منتظر ہو اچھے سیزن کے لیے پر امید ہوں، یاد رہے مزید پڑھیں
صبا قمر نے مہندی سے ’’پیا‘‘ کے نام کا اشارہ دیدیا
پاکستان کی معروف خوبرو اداکارہ صبا قمر نے عید پر لگائی گئی مہندی سے اپنے ہونے والے ’’دلہے‘‘ کے حوالے سے نیا اشارہ فراہم کردیا۔ سماج رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر اداکارہ صبا قمر نے ایک مختصر ویڈیو جاری کی جس میں انہوں نے اپنی انگلیوں پر مہندی سے انگریزی میں اپنی انگلیوں پر Shanoo مزید پڑھیں
عامر خان نے بیٹوں کے ساتھ مداحوں کو مٹھائیاں کھلا کر عید منائی
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان نے بیٹوں کے ساتھ مداحوں کو مٹھائیاں کھلا کر عید منائی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عامر خان عید کے موقع پر اپنے دونوں بیٹوں جنید اور آزاد کے ساتھ ہیں۔ اس موقع پر اداکار اور ان کے بیٹوں نے سفید شلوار قمیض پہنے مزید پڑھیں
رض احمد نے غزہ مظالم پر عید کی خوشیوں کو ادھورا قرار دے دیا
لندن: پاکستان نژاد برطانوی اداکار رض احمد نے عید کے موقع پر امت مسلمہ کو متحد ہونے کا پیغام دیا ہے۔ انسٹاگرام پوسٹ پر اداکار نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید کی مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ رواں برس فلسطین میں مظالم کی وجہ سے عید کی خوشیاں ادھوری رہ گئی ہیں۔ انہوں نے مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کی منت کی بالکونی سے مداحوں کو عید کی مبارکباد
ممبئی: بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے اپنے گھر منت کی بالکونی سے مداحوں کو عید کی مبارکباد دی۔ ہر سال کی طرح اس بار بھی عید پر بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان کے ممبئی میں واقع گھر منت کے باہرعید کی مبارک باد دینے جمع ہوئے۔ شاہ رخ خان نے مزید پڑھیں
ایران دمشق حملے کو تنازعہ بڑھانے یا امریکی تنصیبات پر حملےکے بہانے کے طورپر استعمال نہ کرے:وائٹ ہاؤس
ویب ڈیسک — وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری نے جمعرات کو معمول کی بریفنگ میں کہا ہے ہم نہیں چاہتے یہ تنازعہ پھیلے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ایران دمشق میں اپنے قونصل خانے پر حملے کو خطے میں تنازعہ بڑھانے یا امریکی تنصیبات یا عملے پر حملے کے بہانے کے طور پر استعمال مزید پڑھیں
جھانوی کپور نے شیکھر پہاڑیا سے اپنے تعلقات کا اعتراف کرلیا
ممبئی: بالی وڈ کی ابھرتی ہوئی خوبرو اداکارہ جھانوی کپور نے مشہور سیاسی خانوادے سے تعلق رکھنے شیکھر پہاڑیا کے ساتھ اپنے تعلقات کا اعتراف کرلیا۔ اداکارہ نے اپنے والد کی نئی فلم ’میدان‘ کی اسکریننگ کی تقریب میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے بوائے فرینڈ کے نام والا قیمتی نیکلس پہنا ہوا تھا۔ اس مزید پڑھیں