لاہور: کرکٹر عثمان خان پر متحدہ عرب امارات کی جانب سے 5 سال کیلیے پابندی عائد کردی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق معاہدے کی خلاف ورزی سامنے آنے پر متحدہ عرب امارات نے عثمان خان پر 5 سال کے لیے ہر طرح کی کرکٹ پر پابندی عائد کردی ہے۔ واضح رہے مزید پڑھیں
زمرہ:
لڑکی کو ہراساں کرنے والے پولیس اہلکار کے خلاف مقدمہ درج
لاہور: لڑکی کو سرعام ہراساں کرنے پر پولیس اہلکار کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس لائنز میں تعینات اہلکار اویس جعفر نے انعم نامی لڑکی کو سڑک پر ہراساں کیا جس پر متاثرہ نے مقدمہ اندراج کے لیے پولیس سے رجوع کیا۔ لڑکی کی درخواست پر مصری شاہ تھانے میں پولیس اہلکار مزید پڑھیں
غزہ کی جنگ امریکہ میں الیکشن ایشو بن چکی ہے، فیضان حق
No media source currently available
غزہ پر اسرائیل کی مسلسل دہشتگردی: یورپی ممالک کی کڑی تنقید
مقبوضہ بیت المقدس: فلسطینی علاقوں خصوصاً غزہ پر اسرائیل کی جانب سے مسلسل دہشت گردی کے نتیجے میں انسانی جانوں کے ضیاع اور وسیع پیمانے پر تباہی کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں ہے رہا، جس پر امریکا سمیت اسرائیل کی پشت پناہی کرنے والے اس کے اپنے حامی بھی تنقید کرنے لگے ہیں۔ غزہ مزید پڑھیں
ججوں کو دھمکی آمیز خطوط: پی ٹی آئی کا ہمدرد گروپ ملوث ہو سکتا ہے، رانا ثنا
اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ججز کو دھمکی آمیز خطوط ارسال کرنے کے معاملے میں تحریک انصاف کا ہمدرد گروپ ملوث ہو سکتا ہے۔ ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ کوئی ایسا گروپ مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کا ججز کو زہریلے مواد اوردھمکی آمیز خطوط حکومتی سازش قرار
اسلام آباد: تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) نے ججز کو زہریلے مواد اوردھمکی آمیز خطوط کو حکومتی سازش قرار دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی کے ترجمان نے کہا ہے کہ دھمکی آمیز خطوط کی فوری اور جامع تحقیقات کروائیں جائیں، خطوط کی ترسیل ججز کو خوفزہ کرنے کی مزید پڑھیں
ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ، کئی اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں
اسلام آباد: ملک میں رمضان المبارک کے آخری عشرے میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ ریکارڈ ہوگیا جب کہ کئی اشیا کی قیمتیں بھی بڑھ گئی ہیں۔ محکمہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتے کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح 0.96 فی صد بڑھ گئی جب کہ سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح مزید پڑھیں
حکومت اتحادی جماعتوں سے مل کر معاشی بحالی کی کوشش کر رہی ہے: حمزہ شہباز
لاہور : سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے کہا کہ حکومت اتحادی جماعتوں سے مل کر معاشی بحالی کی کوشش کر رہی ہے ۔ لاہور میں میڈیا ںسے گفتگو میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ حکومت ابھی قائم ہوئی ہے، آنے والے وقت میں ان شااللہ حالات مزید پڑھیں
پی سی بی ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن عہدے سے مستعفیٰ
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن عالیہ رشید عہدے سے استعفی دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی کی مینجمنٹ تبدیلی کے بعد عالیہ رشید عہدے سے مستعفی ہونے والی تیسری ڈائریکٹر ہیں۔ اس سے قبل ڈائریکٹر کمرشل اور لیگل بھی مستعفی ہوچکے ہیں۔ گزشتہ برس اکتوبر میں مزید پڑھیں
دھمکی آمیز خطوط ججز کو ہراساں کرنے کی حکومتی سازش ہے، پی ٹی آئی
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ دھمکی آمیز خطوط ججز کو ہراساں کرنے کی حکومتی سازش ہے۔ ترجمان پی ٹی آئی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ ججز کو زہریلے مواد پر مشتمل دھمکی آمیز خطوط کی ترسیل ججز کو ہراساں کرنے کی حکومتی سازش قرار ہے۔ تحریک انصاف دھمکی مزید پڑھیں