بھارتی اداکارہ تاپسی پنو کی شادی کی ویڈیو منظرِ عام پر

راجستھان: بالی ووڈ انڈسٹری کی معروف اداکارہ تاپسی پنو اور بیڈمنٹن کھلاڑی میتھیاس بوے کی شادی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تاپسی پنو نے 23 مارچ کو ریاست راجستھان کے شہر اودے پور میں چند قریبی دوستوں اور اہل خانہ کی موجودگی میں اپنے بوائے فرینڈ میتھیاس بوے سے شادی کی تھی۔ مزید پڑھیں

اپنی زندگی میں سری دیوی پر بائیوپک نہیں بنانے دوں گا، بونی کپور

 ممبئی: معروف بھارتی فلمساز بونی کپور نے کہا ہے کہ وہ جب تک زندہ ہیں تب تک اپنی اہلیہ و آنجہانی اداکارہ سری دیوی پر بائیوپک نہیں بنانے دیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ کچھ دنوں سے یہ افواہیں گردش کررہی تھیں کہ آنجہانی اداکارہ سری دیوی پر بائیوپک بنائی جا رہی ہے اور اس مزید پڑھیں

بھارت کی سب سے گنجان آباد ریاست میں مسلمانوں کا مدرسوں پر پابندی کے خلاف احتجاج

ویب ڈیسک —  بھارت میں مسلم ماہرین تعلیم ایک حالیہ عدالتی فیصلے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں جس کے تحت ملک کی سب سے گنجان آباد ریاست میں ہزاروں دینی مدارس کو مؤثر طریقے سے بند کر دیا جائے گا۔ الہ آباد ہائی کورٹ نے 22 مارچ کے اپنے فیصلے میں، اتر پردیش بورڈ مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں انڈیا آؤٹ مہم کی کامیابی پر وزیراعظم حسینہ واجد چیخ اٹھیں

ڈھاکا:بھارت کی بنگلادیش میں مسلسل دخل اندازی کے بعد انڈیا آؤٹ کی تحریک نے مزید زور پکڑ لیا ہے، انڈیا آؤٹ مہم کی کامیابی پر وزیراعظم حسینہ واجد ایوان میں بھڑک اٹھیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شیخ حسینہ واجد نے ملک میں حزب اختلاف کے رہنما روح الکبیر رضوی کی جانب سے انڈین مصنوعات کے مزید پڑھیں

میرے خلاف 51 دہشتگردی کے مقدمات درج ہیں، آئی جی نے غلط بیانی کی، حماد اظہر

پشاور: تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ میرے خلاف 51 دہشتگردی کے کیسز بنائے گئے آئی جی پنجاب نے عدالت میں غلط بیانی کی۔ پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ میں نے عدالت میں درخواست دائر کی کہ مجھے بتایا جائے کہ میرے اوپر کتنے مقدمات ہیں، آئی مزید پڑھیں

لاہور میں بھی ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائمز  کی وارداتوں میں آئے روز اضافہ

لاہور: پنجاب کے دارالحکومت کے علاقے گارڈن ٹاؤن میں ڈکیتی مزحمت پر ایک شخص زخمی ہوگیا،پولیس سے مقابلہ بھی ہوا ، جس کے بعد ایک ڈاکو گرفتار کرلیا گیا جبکہ یوحنا آباد میں ڈکیت کی فائرنگ سے دکاندار جاں بحق ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور میں بھی گزشتہ ہفتےبھی مختلف علاقوں میں 13گھروں میں مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ میں بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ میں ایک بار پھر بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی سی بی میں کئی تبدیلیاں کرتے ہوئے مختلف شعبوں کو ری ویمپ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کی وجہ سے بورڈ میں کئی عہدوں پر تقرر و تبادلے ہونے کا مزید پڑھیں

چینی کمپنی نے بشام حملے کے بعد دیامر-بھاشا ڈیم پر کام دوبارہ شروع کردیا

دیامر: خیبرپختونخوا کے علاقے بشام میں گزشتہ ماہ ہونے والے خود کش حملے کے بعد حکومت کی جانب سے سخت سیکیورٹی میں دیامر-بھاشا ڈیم پر کام دوبارہ شروع کردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی اے ایف پی کو منصوبے کے ترجمان نزاکت حسین نے بتایا کہ پاور چائنا نے پیر کو ڈیم کا کام دوبارہ شروع کردیا ہے اور مزید پڑھیں

بشری بی بی کا طبی معائنہ: کے پی کے کا پنجاب حکومت سے رابطہ

لاہور:بانی تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کی اہلیہ بشری بی بی کی صحت کے معاملہ پر خیبر پختونخوا حکومت نے پنجاب حکومت سے رابطہ کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کے پی حکومت نے چیف سیکریٹری پنجاب کو خط لکھ دیا ہے، خط خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے بشری بی بی کے طبی معائنے مزید پڑھیں

شہر میں ڈکیتوں کا راج: جماعت اسلامی کے رکن سمیت 2 شہری جاں بحق

کراچی: شہر قائد میں اسٹریٹ کرائم کا جن قابو سے باہر ہوگیا، چند گھنٹوں میں ڈاکووں کی فائرنگ سے جماعت اسلامی پاکستان کے رکن سمیت 2 شہری جاں بحق ہوگئے5زخمی ہوئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق  ڈ ی آئی جی ویسٹ عرفان بلوچ نے بتایا کہ دونوں واقعات کی تحقیقات کا آغاز کر دیاگیا ہے مزید پڑھیں