اسلام آباد: ہائی کورٹ کے ججز کو دھمکی آمیز خط پر تحریک انصاف کی جانب سے ردعمل جاری کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان پی ٹی آئی نے بیان جاری کیا ہے، جس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججوں کو ملنے والے دھمکی آمیز خط کی فوری طور پر تحقیقات مزید پڑھیں
زمرہ:
الیکشن کمیشن نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا
کوئٹہ: الیکشن کمیشن نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی کی کامیابی کا نوٹی فکیشن معطل کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے امیدوار اباسین اچکزئی اور عوامی نیشنل پارٹی کے اصغر اچکزئی کی درخواستوں پر الیکشن کمیشن نے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے اسپیکر اسپیکر بلوچستان اسمبلی کی کامیابی کا نوٹی فکیشن معطل کردیا مزید پڑھیں
پرینیتی چوپڑا نے ’امر سنگھ چمکیلا‘ کیلئے 10 کلو وزن بڑھایا، ڈائریکٹر کا انکشاف
ممبئی: بھارتی فلمساز امتیاز علی نے انکشاف کیا ہے کہ فلم ‘امر سنگھ چمکیلا‘ کیلئے پرینیتی چوپڑا نے 10 کلو تک اپنا وزن بڑھایا تھا۔ فلم کی ٹریلر لانچ کی تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے فلمساز نے بتایا کہ انہوں نے اداکارہ کو مشورہ دیا کہ وہ اپنا وزن بڑھانے کیلئے سموسہ، ملائی اور چاٹ کھانا مزید پڑھیں
آریان خان کی برازیلی ماڈل لاریسا بونیسی کے ساتھ ’ڈیٹنگ‘ کے چرچے
ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے صاحبزادے آریان برازیلی ماڈل لاریسا بونیسی کو ’ڈیٹ‘ کرنے لگے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آریان خان کو لاریسا بونیسی کے ساتھ متعدد تقریبات میں ایک ساتھ دیکھا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ریڈ اٹ‘ پر آریان خان کی برازیلی ماڈل کے ساتھ تصاویر بھی اپلوڈ کی مزید پڑھیں
فوٹو شوٹ کیلئے کئی بار دلہن بنی، حقیقی دلہن بننے کا خواب ختم ہوگیا ہے، فضا علی
لاہور: پاکستانی اداکارہ فضا علی نے کہا ہے کہ انہیں تھپڑ سے نہیں لیکن دلہن بننے سے ڈر لگتا ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ زندگی میں نیا رشتہ بنانے کیلئے کئی بار کوشش کی لیکن پھر رک گئی۔ انہوں نے کہا کہ لوگ بہت برے ہوتے ہیں اور خواتین کو قید مزید پڑھیں
راحت فتح علی خان کی جانب سے مستحقین میں راشن کی تقسیم
لاہور: معروف گلوکار و قوال راحت فتح علی خان نے مستحقین میں راشن بیگ تقسیم کیے ہیں۔ گلوکار کی جانب سے عید کی مناسبت سے مستحق افراد کے گھر راشن بیگ بھیجے گئے جبکہ انہوں نے خود بھی راشن کی تقسیم کی۔ راحت فتح علی خان کا اس موقع پر کہنا تھا کہ آخری عشرہ ہے مزید پڑھیں
میں صدقے یارسول اللہ ﷺ، عاطف اسلم نے نئی نعت ریلیز کردی
کراچی: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے اپنا نیا روح پرور کلام ریلیز کردیا۔ عاطف اسلم نے نئی نعت ’’میں صدقے یا رسول اللہ ﷺ‘‘ یوٹیوب پر ریلیز کی ہے اور ساتھ ہی لکھا کہ یہ کلام براہ راست میرے دل سے ہے جس کے ہر لفظ کا اپنا منفرد اور طاقتور معنی مزید پڑھیں
امریکی وزیر خارجہ بلنکن فرانس کے دورے پر، یوکرین،غزہ ایجنڈے میں شامل
ویب ڈیسک — امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن منگل کو فرانس کے ایک دورے کے موقعے پر فرانسیسی وزرائے خارجہ اور دفاع کے ساتھ ملاقات کر رہے ہیں۔ اس دورے کے بارے میں محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ اس میں یوکرین کی امداد اور غزہ میں اسرائیل اور حماس کی جنگ کو پھیلنے سے مزید پڑھیں
سائفر کیس ختم کرکے انصاف فراہم کیا جائے، علیمہ خان
اسلام آباد: تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کےبانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ سائفر کیس ختم کرکے انصاف فراہم کیا جائے، ججز کو بھی سمجھ آرہی ہے کہ سائفر کیس میں کچھ بھی نہیں ہے۔ میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہاکہ سائفر کیس کوختم ہونا چاہیے، مزید پڑھیں
بھارت میں انتخابی سرگرمیاں تیز؛ ’این ڈی اے‘ اور ’انڈیا‘ کا الیکشن ایجنڈا کیا ہے؟
نئی دہلی — بھارت میں عام انتخابات کی مہم تیز ہو گئی ہے۔ مبصرین اصل مقابلہ حکمراں جماعت ’بھارتیہ جنتا پارٹی‘ (بی جے پی) کی زیرِ قیادت محاذ ’نیشنل ڈیموکریٹک الائنس‘ (این ڈی اے) اور حزبِ اختلاف کے اتحاد ’انڈین نیشنل ڈویلپمنٹل انکلیوسیو الائنس‘ (انڈیا) کے درمیان ہے۔ وزیرِ اعظم نریندر مودی مسلسل تیسری بار مزید پڑھیں