اسرائیلی فضائی حملے میں دو جرنیلوں اور پانچ افسروں سمیت سات ارکان ہلاک: ایرانی عہدیدار

ویب ڈیسک —  شام کے حکام اور سرکاری میڈیا نے پیر کو اطلاع دی کہ ایک اسرائیلی فضائی حملے میں شام میں ایرانی قونصل خانے کی عمارت تباہ ہو گئی جس میں دو سینئر ایرانی فوجی رہنما اور متعدد دیگر افراد ہلاک ہو گئے۔ شام کے دو ٹیلی ویژن چینلز کے مطابق جن میں سے مزید پڑھیں

جنگ بندی مذاکرات کی بحالی کے درمیان غزہ بھر میں لڑائی جاری

غزہ : جنگ بندی مذاکرات کی بحالی کے درمیان غزہ بھر میں لڑائی جاری ہے ، اسرائیلی حملوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ میں 77 فلسطینی شہید ہوگئے ۔ اسرائیلی فوج نے کہا کہ اس نے وسطی غزہ میں الاقصیٰ ہسپتال کے صحن میں کمانڈ سینٹر پر حملے میں اسلامی جہاد کے ایک مزید پڑھیں

امارات کے سرکاری اداروں میں عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان

    دبئی: متحدہ عرب امارات ( یو اے ای)  کی کابینہ کی ہدایت کے مطابق وفاقی حکومت کے سرکاری اداروں میں عید الفطر کی تعطیلات پیر 8 اپریل سے شروع ہوں گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  یو اے ای میں عید الفطر کی ہونے والی چھٹیاں8 اپریل سے 14 اپریل تک جاری رہیں گی،ایک ہفتے مزید پڑھیں

کراچی کے بعد لاہور میں بھی ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائمز  کی وارداتوں میں اضافہ

لاہور:کراچی کے بعد لاہور میں بھی چوری ، ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائمز  کی وارداتوں میں اضافہ ہوگیا، گزشتہ 24گھنٹوں میں مختلف علاقوں میں 375وارداتیں رپورٹ ہوئیں ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس ترجمان نے کہا ہے کہ مختلف علاقوں میں 13گھروں میں چوری کی وارداتیں ہوئیں ہیں، ڈاکوؤں نے مختلف مقامات سے 19افراد سے موبائل مزید پڑھیں

یوم شہادت حضرت علیؓ   عقیدت و احترام سے منایا گیا

کراچی: ملک بھر میں یوم شہادت حضرت علیؓ عقیدت و احترام سے منایا گیا،ملک بھر میں مجالس عزا برپا کی گئیں  اور ماتمی جلوس بھی نکالے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  کراچی میں یوم علی کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہو کر حسینیاں ایرانیان پر اختتام پذیر ہوا، سی سی ٹی وی کیمروں مزید پڑھیں

مہوش حیات بہت جلد ہنی سنگھ کے نئے گانے میں نظر آئیں گی

پاکستان فلم و ڈراما انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے معروف بھارتی میوزک ریپر یو یو ہنی سنگھ کے ساتھ کام کرنے کا اعلان کردیا۔ مہوش حیات نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر پوسٹ کی جس میں اُن کے ہمراہ بھارتی میوزک ریپر ہنی سنگھ اور راؤ علی خان موجود ہیں۔ اداکارہ نے ہنی مزید پڑھیں

تاریخی ڈرامہ سیریز ’صلاح الدین ایوبی‘ اردو زبان میں نشر ہونے کو تیار

  کراچی: ترکیہ اور پاکستان کے اشتراک سے بننے والی تاریخی ڈرامہ سیریز ’صلاح الدین ایوبی‘ کے اردو ورژن کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔  ڈرامے کو پچھلے برس 13 نومبر سے ترکیہ میں میں ٹی وی چینل پر نشر کیا گیا اور اب اسے اردو زبان میں جلد پاکستانی ٹی وی چینل پر نشر کیا جائے مزید پڑھیں

’کبھی خوشی کبھی غم‘ کی شوٹنگ میں امیتابھ نے اہل خانہ سے بات چیت کیوں بند کردی تھی؟

 ممبئی: بالی وڈ انڈسٹری میں تازہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ بلاک بسٹر فلم ’کبھی خوشی کبھی غم‘ کی شوٹنگ کے دوران امیتابھ بچن نے اپنے اہل خانہ سے بات چیت بند کردی تھی۔ فلم کے ایسوی ایٹ دائریکٹر نکھل ایڈوانی نے انٹرویو کے دوران بتایا کہ فلم کے ایک سین میں حقیقت کا رنگ بھرنے مزید پڑھیں

عالیہ نے رنبیر کے ساتھ ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ میں شرکت کیوں نہیں کی؟

 ممبئی: بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ کی اپنے شوہر رنبیر کپور کے ساتھ ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ میں شرکت نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی۔ معروف کامیڈین کپل شرما کی میزبانی میں ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کی پہلی قسط 30 مارچ کو نیٹ فلکس پر نشر کی گئی جس میں رنبیر کپور، ان کی والدہ مزید پڑھیں

ڈرامہ سیریز ’عبداللہ پور کا دیوداس‘ کی پاکستانی ناظرین میں مقبولیت بڑھ گئی

  کراچی: ڈرامہ سیریز ’عبداللہ پور کا دیوداس‘ کی پاکستانی ناظرین میں مقبولیت بڑھ گئی۔ ڈرامے کی مرکزی کاسٹ میں بلال عباس‘ سارہ خان‘ رضا طالش اور دیگر شامل ہیں۔ سویرا ندیم‘ انوشےعباسی اور نعمان اعجاز جیسے تجربہ کار فنکاروں نے سیریز میں حقیقی رنگ بھر کر ناظرین کو ایک دلچسپ اور خود سے قریب تجربہ کرنے کا مزید پڑھیں