ویب ڈیسک — امریکی ایوان نمائندگان کی فارن افئرز کمیٹی نے پاکستان کے اندر جمہوریت، انسانی حقوق اور قانون کی پاسداری کی متقاضی ایک قراردار صفر کے مقابلے میں پچاس ووٹوں سے منظور کر لی ہے۔ اب یہ بل امریکی ایوان نمائندگان کو بھجوایا جائے گا۔۔ فارن افئرز کمیٹی میں منظور ہونے والی قرارداد پاکستان مزید پڑھیں
زمرہ:
امریکہ سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قراردار کی منظوری کے لیے پرعزم
ویب ڈیسک — امریکہ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی سے متعلق جمعے کو پیش کی جانے والی قراردار کی منظوری کے لیے پرعزم ہے۔ اقوامِ متحدہ میں امریکی سفیر لنڈا تھامس گرین فیلڈ نے کہا ہے کہ وہ پر امید ہیں کہ مسودہ قرارداد کو 15 رکنی کونسل سے منظور کر مزید پڑھیں
مڈغاسکر میں سمندری طوفان سے اموات کی تعداد 18 ہو گئی
=]sƑCIƋҡ,qiR*f Zh]%]8wq*H)ʑ~+_O=3
امریکہ کی اسرائیل کو نئے لڑاکا طیاروں اور بموں کی ترسیل
=]sqEo%Y#Ar,wwqw#Ĕ@f%6-‘”۱
بھارتی کشمیر سے ‘افسپا ایکٹ’ ہٹانے کا عندیہ: سیاسی جماعتیں کیا کہتی ہیں؟
سرینگر — بھارت کے وزیرِ داخلہ اُمت شاہ نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت بھارتی کشمیر میں نافذ آرمڈ فورسز اسپیشل پاور ایکٹ (افسپا) کو منسوخ کرنے پر غور کر سکتی ہے۔ مذکورہ ایکٹ کے تحت مسلح افواج کو علاقے میں جاری شورش اور امن و قانون کے مسائل سے نمٹنے کے لیے بے پناہ مزید پڑھیں
کیا افغان طالبان پاکستانی فوج کا مقابلہ کر سکتے ہیں؟
اسلام آباد — جنگ زدہ افغانستان میں اپنے اقتدار کے ڈھائی برس کے دوران افغان طالبان نے اپنی قدامت پسند حکومت کی جڑیں تو مضبوط کر لی ہیں لیکن وہ اپنی جنگی قوت کو روایتی فوج میں تبدیلی نہیں کر سکے ہیں۔ وائس آف امریکہ سے بات کرتے ہوئے مبصرین کا کہنا ہے کہ ماضی مزید پڑھیں
پاکستانی وزیر اعظم کی روسی سفیر سے ملاقات
=ksƑ]0$ҡ/E;R,0
آسکرز 2024: اوپن ہائمر نے سات ایوارڈز کے ساتھ میلہ لوٹ لیا
کراچی — کرسٹوفر نولن کی فلم اوپن ہائمر نے 96ویں اکیڈمی ایوارڈز کا میلہ اپنے نام کر لیا ہے۔ ایٹم بم کے موجد جے رابرٹ اوپن ہائمر کی زندگی پر بننے والی فلم نے بہترین اداکار، بہترین ہدایت کار، بہترین فلم سمیت سات ایوارڈز اپنے نام کیے۔ اتوار کو لاس اینجلس کے ڈولبی تھیٹر میں مزید پڑھیں
پاکستانی شارٹ فلم ‘جامن کا درخت’ انٹرنیشنل فلم فیسٹیولز میں کامیاب
No media source currently available
رمضان المبارک کا آخری عشرہ، 50 لاکھ سے زائد زائرین سعودی عرب پہنچ گئے
مکہ مکرمہ: رمضان المبارک کے آخری عشرے میں دنیا بھر سے 50 لاکھ سے زائد افراد عمرے کی سعادت کیلیے سعودی عرب پہنچ گئے۔ سعودی میڈیا کے مطابق 50 ہزار سے زائد زائرین اعتکاف میں بیٹھیں گے جبکہ علاقائی مساجد میں بھی زائرین کی بڑی تعداد اعتکاف میں بیٹھے گی۔ رمضان میں زائرین صرف ایک مزید پڑھیں