استنبول: ترک رائے دہندگان نے بلدیاتی انتخابات میں پولنگ میں حصہ لیا، تمام نظریں استنبول پر تھیں جس میں صدر رجب طیب اردگان کو امید ہے کہ وہ حزب اختلاف سے الگ ہوجائیں گے۔ ترکی میں اردگان کے اقتدار کی راہ کا آغاز استنبول سے ہوا جب وہ 1994 میں یورپ اور ایشیا میں پھیلے مزید پڑھیں
زمرہ:
یو اے ای عثمان خان کو پاکستانی ٹیم میں شمولیت پر سزا دے سکتا ہے: رپورٹس
ابو ظہبی: کرکٹر عثمان خان اپنے معاہدے کی ممکنہ خلاف ورزی پر اماراتی کرکٹ بورڈ کے ساتھ گرما گرمی میں ہیں ، چمکتے ہوئے بلے باز کی نظریں اگلے T20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی طرف سے کھلینے پر ہیں ۔ پاکستان سپر لیگ میں اعلی اسکورنگ سیزن کے بعد سرخیوں میں آنے والے بلےباز مزید پڑھیں
پی سی بی کی شاہین آفریدی کو کپتانی سے ہٹانے پر وضاحت
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کو کپتانی سے ہٹانے کی وضاحت پیش کردیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی سی بی نے شاہین آفریدی کی جگہ بابر اعظم کو کپتانی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک اسٹریٹجک اقدام کے تحت کھلاڑیوں کی اعلیٰ کارکردگی کو یقینی بنارہے مزید پڑھیں
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ
اسلام آباد: حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے 32 پیسے کمی کی گئی جبکہ نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا۔ قیمتوں میں اضافے کے بعد پیٹرول کی فی مزید پڑھیں
حکومت نے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کردی
کراچی: اوگرا نے ماہ اپریل کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ترجمان اوگرا عمران غزنوی کے مطابق سعودی آرامکو کنٹریکٹ پرائس میں کمی کے بعد اوگرا نے بھی ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کردی ہے جس سے ایل پی جی کا 11.8 کلو گرام گھریلو سلنڈر 76 روپے مزید پڑھیں
پاکستان کی پہلی اینی میٹڈ فلم ’دی گلاس ورکر‘ کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی
کراچی: پاکستان کی پہلی اینی میٹڈ فلم ’دی گلاس ورکر‘ کی ریلیز کی تاریخ سامنے آگئی۔ فلم کو مانو اینیمیشن اسٹوڈیوز کے تحت بنایا جارہا ہے اور اسے عثمان ریاض نے ڈائریکشن دی ہے۔ انسٹاگرام پر اسٹوڈیوز کی طرف سے مداحوں کو خبر دی گئی ہے کہ ’دی گلاس ورکر‘ رواں برس موسم گرما میں مزید پڑھیں
فنڈ ریزنگ تقریب میں عالیہ بھٹ کا قیمتی ہار لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا
لندن: بھارتی سپر اسٹار اداکارہ عالیہ بھٹ کی فنڈ ریزنگ تقریب میں ان کا مہنگا ہار لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ عالیہ بھٹ نے سلام بمبئی فاؤنڈیشن کے تحت لندن میں ہوپ گالا کا انعقاد کیا جس میں غریب بچوں کیلئے فنڈز جمع کیے گئے۔ چیرٹی گالا کی میزبانی کے موقع اداکارہ نے مزید پڑھیں
مندر میں جوتوں سمیت داخل ہونے پر والد نے پٹائی کی تھی، رنبیر کپور کا انکشاف
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار رنبیر کپور نے انکشاف کیا ہے کہ ایک مرتبہ مندر میں جوتوں سمیت داخل ہونے پر ان کے والد رشی کپور نے ان کی سخت پٹائی کی تھی۔ اداکار نے اپنی والدہ نیتو کپور اور بہن ردھیما کپور کے ساتھ ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کی پہلی قسط میں شرکت کی مزید پڑھیں
فلسطین مخالف بیان پر بیلا حدید نے اسرائیلی وزیر کو آڑے ہاتھوں لے لیا
لاس اینجلس: امریکا کی سپر اسٹار ماڈل بیلا حدید نے فلسطین مخالف بیان دینے پر اسرائیلی وزیر کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ سوشل میڈیا پر عبرانی زبان میں اسرائیلی وزیر اورط اسٹروک کی ایک تقریر وائرل ہے جس میں وہ یہ دعویٰ کرتی ہیں کہ فلسطینی لوگوں کا کوئی وجود نہیں ہے۔ بیلا حدید نے اسرائیلی مزید پڑھیں
بوبی دیول نئی فلم میں عالیہ بھٹ کے مدمقابل ولن کا کردار کریں گے
ممبئی: فلم ’انیمل‘ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے اداکار بوبی دیول ایک مرتبہ پھر ولن کے روپ میں نظر آئیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار کو یش راج کی اسپائی یونیورس کی فلم میں شامل کیا گیا ہے جس میں وہ عالیہ بھٹ کے مدمقابل ولن کا کردار ادا کریں گے۔ بوبی دیول مزید پڑھیں