ویب ڈیسک — معروف او ٹی ٹی پلیٹ فارم ایمیزون پرائم نے منگل کو 2024 کے لیے اپنی اوریجنل سیریز اور فلموں کا اعلان کیا ہے جس میں کئی ایسی سیریز اور فلموں کے سیکولز بھی شامل ہیں جس کا شائقین کو بے صبری سے انتظار ہے۔ پرائم ویڈیو نے منگل کو ممبئی میں ایک مزید پڑھیں
زمرہ:
چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلیے امریکا پاکستان کیساتھ ہے، صدر بائیڈن کا شہباز شریف کو خط
اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کو امریکی صدر جو بائیڈن کا تہنیتی خط موصول ہوگیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کے منصب سنبھالنے کے بعد امریکی صدر کا یہ پہلا خط ہے۔امریکی صدر نے نومنتخب حکومت کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان وزیراعظم آفس کے مطابق امریکی صدر نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے مزید پڑھیں
پاکستان امریکا کے ساتھ تعلقات کو کلیدی اہمیت دیتا ہے، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیرِاعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا کے ساتھ عالمی امن و سلامتی اور خطے کی ترقی و خوشحالی کے مشترکہ ہدف کے حصول کے لیے کام کرنے کا خواہاں ہے۔ وزیرِاعظم نے امریکی صدر جوبائیڈن کے خط کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان امریکا کے ساتھ تعلقات کو کلیدی اہمیت مزید پڑھیں
اسرائیل میں حکومت کیخلاف ہنگامے پھوٹ پڑے، سڑکیں بلاک، متعدد گرفتار
تل ابیب: غزہ جنگ کے حوالے سے اسرائیل بھر میں حکومت مخالف احتجاجی مظاہرے پھوٹ پڑے جن میں قیدیوں کے اہل خانہ سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ حکومت کے خلاف ہونے والے ان احتجاجی مظاہروں میں حماس کی قید میں موجود اسرائیلی شہریوں کے لواحقین نے بھی پہلی بار شرکت کی۔ سب سے بڑا مزید پڑھیں
نارتھ ناظم آباد میں کھلے نالے اور سڑک پر تعمیرات کا کام جاری
کراچی :نارتھ ناظم آباد چیئرمین عاطف خان نے حیدری سویٹس بلاک ای کا دورہ کیا ، بلاک ای کے مین داخلی راستے پر جاری بلدیاتی کام کا بھی جائزہ لیا ، چیئرمین نے نالے کی دیوار اور سڑک کی تعمیر پر جاری کام کو جلد ختم کرنے کی بھی ہدایت کی ۔ تصیلات کے مطابق مزید پڑھیں
پی آئی اے، نجکاری سے قبل کروڑوں کے پرزہ جات فروخت کرنیکا فیصلہ
کراچی: پی آئی اے انتظامیہ نے ایئرلائن کی نجکاری سے قبل بڑا فیصلہ کرلیا جب کہ طیاروں کے فاضل پرزہ جات فروخت کیے جائیں گے۔ قومی ائیرلائن کے پاس موجود کروڑوں روپے مالیت کے حامل مختلف کیٹیگریز کے طیاروں کے اضافی اسپیئر پارٹس فروخت کیے جائیں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق طیاروں کے فروخت مزید پڑھیں
پی سی بی کو ریڈ اور وائٹ گیند کی کرکٹ کے لیے الگ الگ کوچز کی تلاش
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایک اشتہار جاری کیا ہے جس میں قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے لیے ریڈ اور وائٹ بال فارمیٹس کے لیے الگ الگ کوچز کی ضرورت ہے۔ بورڈ کے اشتہار میں کہا گیا ہے کہ “ہم متحرک افراد سے درخواستیں طلب کر رہے ہیں جو ہماری قومی مزید پڑھیں
بابر اعظم وائٹ بال کرکٹ میں دوبارہ پاکستانی کپتان مقرر
اسلام آباد: اسٹار بلے باز بابر اعظم کو نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سرزمین پر آئندہ ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل وائٹ بال کرکٹ میں دوبارہ پاکستان کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر جا کر اعلان کیا کہ “پی سی بی مزید پڑھیں
ایمن خان سمیت معروف پاکستانی اداکارائیں بھی AI کا شکار، ویڈیو وائرل
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارائیں ایمن خان، سارہ خان، نیلم منیر، ہانیہ عامر اور اقرا عزیز بھی آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) کا شکار ہوگئیں۔ سوشل میڈیا پر کپڑوں کے ایک برانڈ کی تشہیری ویڈیو وائرل ہورہی ہے جوکہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) سے تیار کی گئی ہے، مذکورہ ویڈیو میں پاکستانی کی معروف اداکاراؤں کی اے مزید پڑھیں
سلمان خان کا کرن جوہر کیساتھ کام کرنے سے انکار
ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے معروف بھارتی فلمساز کرن جوہر کی فلم ‘دی بُل’ میں کام کرنے سے انکار کردیا۔ سلمان خان اور کرن جوہر سُپر ہٹ فلم ‘کچھ کچھ ہوتا ہے’ کے 25 سال بعد فلم ‘دی بُل’ میں ایک ساتھ کام کرنے والے تھے لیکن بار بار فلم کی تاریخ کو آگے مزید پڑھیں