امریکہ کا افغان شہریوں کے لیے 12 ہزار  اسپیشل امیگرینٹ ویزوں کا اضافہ

ویب ڈیسک —  امریکی قانون سازوں نے 1.2 ٹریلین ڈالر کے اخراجات کے پیکج میں ان افغان شہریوں کے لیے اضافی 12,000 خصوصی تارکین وطن کے ویزے (SIVs) شامل کیے ہیں جنہوں نے افغانستان میں امریکی مشن کی حمایت کی تھی اور انہوں نے اس پروگرام کو 2025 کے آخر تک بڑھا دیا ہے۔ اضافی مزید پڑھیں

ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ: حکومت کا انکوائری کرانے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت  نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6  ججز کےخط کے معاملے پر انکوائری کرانےکا اعلان کردیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کی جانب سے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور سپریم جوڈیشنل کونسل کو خط لکھا گیا تھا جس میں عدلیہ کے معاملات میں مبینہ مداخلت مزید پڑھیں

موجودہ  صورتحال میں عوام کو فوری ریلیف نہیں دیا جاسکتا، خواجہ آصف

سیالکوٹ: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ موجودہ   صورتحال میں عوام کو فوری ریلیف نہیں دیا جاسکتا، آنے والے ڈیڑھ دو سال میں معیشت بحال ہوگی اور عوام کو ریلیف ملے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر دفاع نے کہا کہ ملک میں بڑا طبقہ ٹیکس نہیں دیتا ٹیکس صرف مزید پڑھیں

کراچی: پرانی خستہ حال عمارت گرنے  سے تین افراد ملبے تلے دب گئے، ریسکیو آپریشن جاری

کراچی : صوبائی دارالحکومت کراچی کے علاقے رنچھور لائن میں ایک پرانی اور خستہ حال عمارت گر گئی جس کے ملبے تلے پانچ افراد دب گئے جن میں سے دو کو زندہ نکال کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریسکیوذرائع کا کہنا ہےکہ   رنچھوڑ لائن میں تین منزلہ پرانی رہائشی عمارت کا ایک حصہ گر مزید پڑھیں

بھارت: سابق گینگسٹر اور سیاست دان مختار انصاری کی موت پر تنازع

نئی دہلی —  بھارت کی ریاست اترپردیش کے سابق گینگسٹر اور سیاست داں مختار انصاری کی موت پر ایک تنازع پیدا ہو گیا ہے۔ ان کے بیٹے نے انہیں زہر دینے کا الزام لگایا ہے جب کہ متعدد سیاست دانوں نے ان کی موت کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ گینگسٹر سے سیاسی مزید پڑھیں

کیجری وال کی گرفتاری: اپوزیشن کا دہلی میں مشترکہ احتجاج

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے رام لیلا گراؤنڈ میں اپوزیشن جماعتوں نے متحد ہو کر انتخابات سے چند ہفتے قبل عام آدمی پارٹی کے سربراہ اور دہلی کے وزیرِ اعلیٰ اروند کیجری وال کی گرفتاری کے خلاف مظاہرہ کیا۔ کیجری وال کو رواں ماہ 21 مارچ کو شراب کے لائسنس دینے میں مبینہ بدعنوانی مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات سے جو بھی نیتجہ نکلے ملک و قوم کے لیے خیر و برکت کا وسیلہ بنے: ایردوان

=ksǑ]0^Yc!БG|~M;Rv]r DԃV%%/b*)D9w`/.*WO{fv%t2]{NcԪQ_I!3ɨ6{ U%7w()qWTޚ{^TdEk0 )ۖ,ئi72İ4!Dʞlu}s޺sk?+DZ;ֵ%Һ} k |umg.?k_۟ jk_j_$۟a녝ˈG@A8֍π(Y}VP`zGѡi-;F3l+2tGGNK.Ʀmmp”]ܹǤP”wV^E-~%7ja7:BdMEW|2d K;iNSq]Z2Xn;^DCƖ2S,3ejb!Nkǜ2uׯըӜ7SeFVKFtl’c|Gv-NTG]?x]OWwsFZ̃_s#BdjMZޢ^T.4ԒMoAWEl5sQWFMtl6ہT6M]-YMhK.OSg8.kVc渽V`1Y.?VMj%੖O4_dcمzπ h?]|(6~;ͮQR#’D qAij5Ê )`Ko֣nWD֓zb”q SQFr˪hVIճ ]Blݪ*”xSV`f!%mZe8N

عامر خان کا فلم ‘انداز اپنا اپنا’ کے سیکوئل کا اعلان

کراچی —  بھارتی اداکار عامر خان نے 1994 میں ریلیز ہونے والی کامیڈی فلم ‘انداز اپنا اپنا’ کے سیکوئل کی تصدیق کر دی ہے۔ یہ اعلان بالی وڈ اسٹار نے جمعرات کو اپنی 59ویں سالگرہ کے موقع پر انسٹا گرام پر ایک لائیو سیشن میں کیا۔ عامر خان نے اس بات کا انکشاف کرتے ہوئے مزید پڑھیں