No media source currently available
زمرہ:
ہر ضلع میں ماڈل ایگریکلچر سینٹر قائم کر کے میرٹ پر بھرتی کو یقینی بنایا جائے، نواز شریف
لاہور : مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ چار دہائیاں گزرنے کے باوجود کوالٹی سیڈ نہ ہونا لمحہ فکریہ ہے، پنچاب میں 37 ملین ایریا فیٹ پانی کوضائع ہونے سے بچانا ہے، آبپاشی کے جدید طریقہ کار اپنا نا ضروری ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز اور نواز شریف کی زیر مزید پڑھیں
طالبان؛ افغانستان میں دو امریکیوں سمیت متعدد غیر ملکیوں کی حراست کی تصدیق
اسلام آباد — افغانستان میں طالبان حکومت نے اتوار کو تصدیق کی کہ انہوں نے اپنے قوانین کی خلاف ورزی کے الزام میں "دو امریکیوں سمیت متعدد غیر ملکی شہریوں کو” حراست میں لیا ہے۔ طالبان کے مرکزی ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے سرکاری ریڈیو کو بتایا کہ انہوں نے امریکہ کو اس کے شہریوں مزید پڑھیں
ترکیہ اور توانائی 14
ترکیہ دہشت گردی کے خلاف اپنی جنگ بلا تعطل جاری رکھے ہوئے ہے۔ صدر رجب طیب ایردوان سرحدی لائن پر "دہشت گرد پٹی” کے قیام کی ہرگز اجازت نہ دینے کا بار ہا ذکر کر چکے ہیں۔ ترکیہ، عراق اور شام دونوں کے شمال میں مسلسل فوجی کارروائیاں کرتا رہتا ہے۔ خاص طور پر عراق مزید پڑھیں
‘آپ کا میزبان امین سیانی’:گیتوں کو مالا میں پرونے والی آواز خاموش ہوئی
کراچی — دہائیوں ریڈیو پر ‘بہنو اور بھائیو’ کہہ کر سامین کو مخاطب کر کے منفرد انداز میں فلمی گیتوں کے پروگرام پیش کرنے والے معروف بھارتی براڈکاسٹر امین سیانی حرکتِ قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے۔ ان کی عمر 91 برس تھی۔ امین سیانی نے 1951 میں ریڈیو سیلون سے اپنے کریئر کا آغاز مزید پڑھیں
دہلی کے وزیراعلی جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ
نئی دہلی کی عدالت نے وزیراعلی اروند کجریوال کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عام آدمی پارٹی کے رہنما اور نئی دہلی کے وزیراعلی اروند کجریوال کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے ریمانڈ ختم ہونے پر پیر کی صبح عدالت میں پیش کیا۔ سماعت کے دوران تفتیشی حکام نے عدالت کو بتایا مزید پڑھیں
9 مئی کیس: عالیہ حمزہ، صنم جاوید کا راہداری ریمانڈ منظور
اسلام آباد: انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی کیسز میں رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کا ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور کرلیا۔ صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو میانوالی پولیس نے گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا، انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے مزید پڑھیں
پپیلزپارٹی سینیٹ الیکشن میں کس کو سپورٹ کرے گی ؟
کراچی: سینیٹ الیکشن میں پیپلزپارٹی نے فیصل واوڈا کو ووٹ دینے کا فیصلہ کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی نے سندھ کی جنرل نشست پر آزاد امیدوار فیصل ووڈا کو ووٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کی قیادت نے 6 ارکان سندھ اسمبلی کو فیصل ووڈا مزید پڑھیں
شاہین کو پی سی بی نے ٹوئٹ کرنے سے بھی روک دیا
لاہور: قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کے پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری خود سے منسوب بیان سے لاعلمی کے بعد ذرائع کا دعوی ہے کہ پی سی بی نے شاہین کو کوئی بھی بیان جاری کرنے سے روک دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شاہین آفریدی نے تفصیلی ٹوئٹ لکھ لی تھی مزید پڑھیں
انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر نے نام تبدیل کر لیا
انگلینڈ کی وائٹ بال ٹیم کے کپتان جوز بٹلر نے نام تبدیل کر لیا۔ انگلش کپتان جوز کو جوش بلایا جاتا رہا ہے اور جوز بٹلر نے اپنا نام تبدیل کر کے جوش بٹلر رکھ دیا ہے۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے بٹلر کی منفرد ویڈیو بھی جاری کر دی ہے۔ انگلینڈ کے کپتان جوش بٹلر نے مزید پڑھیں