قرآن کی بےحرمتی کرنے والاشخص مردہ حالت میں پایا گیا

اوسلو: سویڈن میں قرآن پاک کو جلانے کی ناپاک جسارت کرنے والا عراقی نژاد سلوان مومیکا ناروے میں اپنے گھر میں مردہ حالت میں پایا گیا۔ سوشل میڈیا پر ریڈیو جنیوا کے اکاونٹ سے کی گئی ٹوئٹ میں دعوی کیا گیا ہے کہ 37 سالہ سلوان مومیکا کی لاش ناروے میں ان کے گھر سے مزید پڑھیں

اسرائیلی کابینہ نے الجزیرہ کی نشریات پر پابندی کا بل منظور کر لیا

اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے  ملک میں نیوز چینل الجزیرہ کی نشریات پر پابندی کے لیے پارلیمنٹ سے منظور کیے گئے ایک نئے قومی سلامتی کے قانون کو استعمال کرنے کا وعدہ کیا۔ پیر کو 10 کے مقابلے 70 ووٹوں سے منظور ہونے والا یہ قانون اعلیٰ وزراء کو قومی سلامتی کے لیے مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات: پیپلز پارٹی نے سندھ سے 10 نشستیں حاصل کرلیں

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے سندھ سے سینیٹ انتخابات میں 12 میں سے 10 نشستیں حاصل کیں اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور آزاد امیدوار فیصل واوڈا نے ایک ایک نشست  حاصل کی  ہے ۔ ریٹرننگ افسران کے اعلان کردہ نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی نے پانچ جنرل، دو ٹیکنوکریٹس، ایک اقلیتی مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز، قومی اسکواڈ کے زیرِ غور کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے قومی کرکٹ اسکواڈ کا اعلان ایک دو روز میں کیے جانے کا امکان ہے۔  اس حوالے سے گزشتہ روز چیئرمین محسن نقوی سے بھی کپتان بابر اعظم اور سلیکٹرز کی ملاقات ہوئی تھی۔ کاکول اکیڈمی میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے قومی مزید پڑھیں

ببین اسٹوکس ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے دستبردار

انگلش کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر بین اسٹوکس نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلنے سے انکار کردیا۔ انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس ٹی 20 ورلڈ کپ سے دستبردار ہوگئے، اسٹوکس ورلڈکپ کی سلیکشن کےلیے دستیاب نہیں ہوں گے۔ انگلش بورڈ کے مطابق بین اسٹوکس نے ورلڈ کپ کی سلیکشن مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا مختلف سیاسی جماعتوں کو ساتھ ملا کر گرینڈ الائنس بنانے کا فیصلہ

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے مختلف سیاسی جماعتوں کو ساتھ ملاکر گرینڈ الائنس بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ سینیئر پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے اس حوالے سے کہا کہ گرینڈ الائنس کا مقصد آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی کو کو قائم کرنا ہے،ا س سلسلے میں آج باضابطہ میٹنگ ہوگی۔ اسد قیصر کے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کو کے پی میں سینیٹ انتخاب ملتوی نہیں کرنا چاہیے: بیرسٹر گوہر

 بیرسٹر گوہر نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن ملتوی نہیں کرنا چاہیے۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہم آزاد امیدوار نہیں ہیں، باقاعدہ سنی اتحاد کونسل میں شامل ہوئے تھے۔ مخصوص نشستوں پر جو پارٹی اسٹرکچر دیا تھا اس مزید پڑھیں

دمشق: اسرائیل کا ایرانی سفارت خانے پر مشتبہ حملہ، دو جرنیلوں سمیت سات افراد ہلاک

ویب ڈیسک —  شام کے حکام اور سرکاری میڈیا نے پیر کو اطلاع دی کہ ایک اسرائیلی فضائی حملے میں شام میں ایرانی سفارت خانے کی عمارت تباہ ہو گئی جس میں دو سینئر ایرانی فوجی رہنما اور متعدد دیگر افراد ہلاک ہو گئے۔ شام کے دو ٹیلی ویژن چینلز کے مطابق جن میں سے مزید پڑھیں

ٹرمپ نے فراڈ کیس میں ضمانتی بانڈ جمع کرا دیے، اثاثے ضبط ہونے کا خطرہ ٹل گیا

ویب ڈیسک —  امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیویارک سول فراڈ کیس میں ساڑھے 17 کروڑ ڈالر کے ضمانتی بانڈ جمع کرا دیے ہیں جس کے بعد ریاستی حکام کی جانب سے ان کے اثاثے ضبط کیے جانے کا خطرہ ٹل گیا ہے۔ ٹرمپ رواں برس نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں مزید پڑھیں