استنبول کے نائٹ کلب میں آگ لگ گئی ، 29 افراد ہلاک

ترکیہ کے شہر استنبول کے نائٹ کلب میں آگ لگنے سے درجنوں افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکی کے ایک نائٹ کلب میں آگ لگنے سے کم از کم 29 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ استنبول میں ایک بلند و بالا عمارت کے تہہ خانے میں قائم ماسکریڈ میں تزئین مزید پڑھیں

پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے کیوی اسکواڈ کا اعلان

پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے نیوزی لینڈ نے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ نیوزی لینڈ کے ٹاپ کھلاڑی آئی پی ایل اور کاؤنٹی کی وجہ سے دستیاب نہیں ہے جبکہ مائیکل بریس ویل پہلی مرتبہ کیوی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ دورۂ پاکستان کے لیے کپتان مائیکل بریسویل، فن ایلن، جیکب ڈفی، مارک مزید پڑھیں

فیروز خان اور ان سے متعلق بات کرنا پسند نہیں ، فائق خان

  کراچی: اداکار فائق خان کا کہنا ہے کہ فیروز خان کو پسند نہیں کرتا نہ ہی ان سے متعلق بات کرنا چاہتا ہوں۔ نجی چینل کے شو میں انٹرویو دیتے ہوئے اداکار فائق خان نے کہا کہ سب جانتے ہیں فیروز خان کس طرح کے انسان ہیں۔ میں انہیں پسند نہیں کرتا اور نہ ہی مزید پڑھیں

ٹائیگر کب ریلیز ہوگی؟ پریانکا چوپڑہ نے بتا دیا

 ممبئی: ہالی ووڈ اسٹار پریانکا چوپڑہ نے اپنی نئی فلم ٹائیگر کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا۔ پریانکا چوپڑہ نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں نئی فلم ٹائیگر کا پوسٹر شئیر کردیا۔ ڈزنی کی فلم میں پریانکا چوپڑہ نے امبا نامی شیرنی کے کردار کو اپنی آواز دی ہے۔ پریانکا چوپڑہ کا پوسٹ میں کہنا مزید پڑھیں

اداکاری کے بجائے لوگ سلمان خان کی شخصیت پر بات کرتے ہیں، بھارتی ہدایتکار

 ممبئی: بالی ووڈ کی متعدد سپر ہٹ فلموں کے ڈائریکٹر علی عباس ظفر نے سلمان خان کو بہترین اداکار قرار دے دیا۔ بالی ووڈ کے میگا اسٹار سلمان خان کے ساتھ سلطان ، ٹائیگر زندہ ہے سمیت دیگر بلاک بسٹر فلمیں کرنے والے ڈائریکٹر علی عباس ظفر نے انٹرویو میں کہا کہ سلمان خان کی شخصیت مزید پڑھیں

رابی پیرزادہ طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل

 لاہور: شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہنے والی فنکارہ رابی پیرزادہ کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ انسٹاگرام پر رابی پیرزادہ کے اکاؤنٹ سے ایک پوسٹ شیئر کی گئی ہے جس میں انہیں ایک اسپتال کے بستر پر لیٹے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ رابی پیرزادہ کی ٹیم کی طرف سے پوسٹ میں مزید پڑھیں

غزہ میں امدادی کارکنوں کی ہلاکت پر عالمی مذمت، تحفظ فراہم کرنے پر زور

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جوبائیڈن نے انسانی امداد فراہم کرنے والی غیر سرکاری، اور غیر منافع بخش تنظیم ورلڈسینٹرل کچن کے سربراہ ہوزے آندرے سے فون پر بات کرتے ہوئے امدادی کارکنوں کے تحفظ پر زور دیا ہے۔ منگل کے روز غزہ میں خوراک تقسیم کرنے والی غیرسرکاری تنظیم ورلڈ سینٹرل کچن کے مزید پڑھیں

ایشا امبانی کا چھ کروڑ ڈالرز سے زائد مالیت کا گھر بین ایفلیک اور جینیفر لوپیز نے خرید لیا

ہالی وڈ میں پاور کپل کے طور پر جائے جانے والے اداکار بین ایفلیک اور ان کی اہلیہ گلوکارہ و اداکارہ جینیفر لوپیز ایک مرتبہ پھر خبروں میں ہیں۔ جینیفر لوپیز اور اُن کے شوہر نے بھارتی بزنس مین مکیش امبانی کی بیٹی ایشا امبانی سے لاس اینجلس میں واقع اُن کا عالیشان گھر خرید مزید پڑھیں

فن لینڈ کے اسکول میں طالبعلم کی ساتھی طلبا پر فائرنگ

ہیلنسکی:فن   لینڈ کے اسکول میں طالبعلم  نے ساتھی طلبا پر فائرنگ کردی،ایک طالب علم ہلاک اور 2شدید زخمی ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فن لینڈکی پولیس نے بتایا ہے کہ فائرنگ کرنے والے 12سالہ طالب علم کو گرفتار کرلیا گیا ہے،فائرنگ واقعے میں شامل تمام متاثرین فن لینڈ کے شہری ہیں، فائرنگ کی وجوہات مزید پڑھیں