شاہ رخ خان کی اپنی بیٹی سوہانا کی فلم کیلئے 200 کروڑ کی سرمایہ کاری

ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنی بیٹی سوہانا کی ڈیبیو فلم ’کنگ‘ کیلئے اربوں روپے کا رسک لے لیا۔ سجوئے گھوش اور سدھارتھ آنند کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کیلئے 200 کروڑ کا بجٹ مختص کیا گیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق فلم میں شاہ رخ خان بھی اہم کردار ادا مزید پڑھیں

اردو بولنے میں دشواری ہوتی ہے، زبان کو سیکھ رہی ہوں، شازیل شوکت

  کراچی: پاکستانی اداکارہ شازیل شوکت نے کہا ہے کہ انہیں اردو زبان بولنے میں دشواری ہوتی ہے اور وہ اسے سیکھ رہی ہیں۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ جب تک انہیں صحیح اردو بولنے نہیں آئے گی وہ سیکھتی رہیں گی۔ شازیل شوکت کا کہنا تھا کہ اگر کسی کو کوئی زبان مزید پڑھیں

وزیراعظم سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات، سرمایہ کاری کے منصوبوں پر بات چیت

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود نے وفود کی سطح پر ملاقات کی۔  سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سعودی وفد کے ہمراہ وزیرِ اعظم ہاوس اسلام آباد پہنچے جہاں وزیرِ اعظم شہبازشریف نے سعودی وزیرِ خارجہ کا استقبال کیا، اس موقع پر شہبازشریف کے مزید پڑھیں

نااہلوں سے صرف سختیاں ہی عوام کے نصیب میں ہیں،مزمل اسلم

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ افسوس ہے کہ نااہلوں سے صرف سختیاں ہی عوام کے نصیب میں ہیں۔ ایک بیان میں مزمل اسلم نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمت بڑھتی تو مزید پڑھیں

انگلینڈ کے سابق اسپنر ڈیرک انڈرووڈ انتقال کر گئے

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق اسپنر ڈیرک انڈرووڈ 78 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ڈیرک انڈر ووڈ انگلینڈ کی تاریخ میں چھٹے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر ہیں۔ انڈرووڈ نے 86 ٹیسٹ میچوں میں انگلینڈ کی نمائندگی کرتے ہوئے297 وکٹیں حاصل کیں۔ انڈرووڈ نے پاکستان کے خلاف بھی 10 ٹیسٹ میچز، مزید پڑھیں

ایران اسرائیل کشیدگی: ‘بھارت کسی ایک ملک کی حمایت یا مخالفت کا متحمل نہیں ہو سکتا’

نئی دہلی —  بھارت کے لیے مشرقِ وسطیٰ ایک ایسا اہم خطہ ہے جہاں تیزی سے بدلتی صورتِ حال نئی دہلی کی حکومت نظرانداز نہیں کر سکتی۔ مبصرین کے مطابق بھارت کے مشرقِ وسطیٰ میں مفادات ہیں اور اگر اس خطے میں غیر یقینی حالات پیدا ہوئے تو اس کا اثر بھارت پر بھی پڑ مزید پڑھیں

فائرنگ کا واقعہ، سلمان خان کا گھر چھوڑ کر دوسری جگہ منتقل ہونے سے انکار

 ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار سلمان خان نے اپنی رہائش گاہ پر فائرنگ کے واقعے کو نظرانداز کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو معمول کی سرگرمیاں جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان فی الحال کسی بھی فلم کی شوٹنگ میں مصروف نہیں ہیں لیکن وہ آنے والے دنوں میں کچھ اشتہارات میں مزید پڑھیں

سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والے 2 شوٹر گرفتار

 ممبئی: بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والے 2 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ ممبئی پولیس حکام کے مطابق سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والے وکی صاحب گپتا اور ساگرشری جوگندر پال کو ریاست گجرات کے علاقے بھوج سے گرفتار کیا گیا۔ دونوں ملزمان کا تعلق لارنس بشنوئی گینگ سے مزید پڑھیں

بلال عباس نے عمرہ ادا کرلیا، ویڈیو وائرل

مکہ مکرمہ: مشہور اداکار بلال عباس نے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ عمرہ ادا کرلیا۔ اداکار بلال عباس کی عمرے کی ادائیگی کی  ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں بلال عباس کو دیگر عازمین کے ساتھ خانہ کعبہ کا طواف کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ بلال عباس عام طور پر اپنی ذاتی زندگی مزید پڑھیں

گلوکار غلام عباس کی طبیعت ناساز، وزیراعلیٰ پنجاب کیجانب سے مالی امداد

 لاہور: گلوکار غلام عباس کی بیماری کی اطلاعات پر پنجاب کے وزیر صنعت خواجہ عمران نذیر نے ان کی عیادت کی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پرصوبائی وزیرصنعت خواجہ عمران نذیر نے معروف گلوکار غلام عباس کی عیادت کی۔ ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی  اور 10 لاکھ روپے کا چیک پیش مزید پڑھیں