اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس میں (ن) لیگ کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کو بری کرنے کی استدعا کردی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت میں صدر مملکت آصف زرداری ، سابق وزرائے اعظم نواز شریف، یوسف رضا گیلانی اور دیگر کے خلاف توشہ مزید پڑھیں
زمرہ:
سعودی وفد کے دورے سے پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی،وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی وفد کے دورے سے پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، انہوں نے ابتدائی گفتگو میں کابینہ کو عید الفطر کی مبارکباد پیش کی اور رمضان المبارک کی برکتوں کے طفیل پاکستان مزید پڑھیں
بھارت میں عام انتخابات 2024 کے بارے میں کیا جاننا ضروری ہے؟
بھارت میں لوک سبھا کے سات مرحلوں میں ہونے والے انتخابات کے پہلے مرحلے میں 19 اپریل کو پولنگ ہو رہی ہے۔ بھارتی الیکشن دنیا میں کسی بھی ملک میں ہونے والے سب سے بڑا انتخابی معرکہ بھی قرار دیا جاتا ہے۔ بھارت کے الیکشن کمیشن کے مطابق ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 97 مزید پڑھیں
امر سنگھ چمکیلا کے عروج و زوال کی داستان؛ بائیو پک میں کیا کیا دکھایا گیا؟
کراچی — بھارتی ہدایت کار امتیاز علی کو جب وی میٹ، لو آج کل، روک اسٹار، کوک ٹیل، ہائی وے اور تماشہ جیسی رومانوی فلمیں بنانے کی وجہ سے جانا جاتا ہے۔ اب حال ہی میں نیٹ فلکس پر ان کی فلم ‘امر سنگھ چمکیلا’ ریلیز ہوئی ہے۔ بارہ اپریل کو بیساکھی کے موقع پر مزید پڑھیں
غزہ میں امدادی کاموں کی نگرانی پر مامور پولیس گاڑی پر اسرائیلی حملہ، 8 افراد شہید
غزہ: غزہ سٹی میں امدادی کاموں کی نگرانی پر مامور پولیس کی گاڑی پر اسرائیلی حملے میں 8 افراد شہید ہوگئے۔ نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق پولیس گاڑی پر حملہ منگل کی شام کو کیا گیا جب کہ گاڑی کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ ان گاڑیوں میں شامل تھی مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کی پاکستان میں مہنگائی و بیروزگاری کم ہونے کی پیشگوئی
اسلام آباد: آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری کم ہونے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے رواں سال 2024ء کی ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں بے روزگاری اور مہنگائی کی مزید پڑھیں
فیض آباد دھرنے پر کمیشن کی رپورٹ کی کوئی وقعت نہیں، خواجہ آصف
اسلام آباد: وفاقی وزیر خواجہ آصف کاکہنا ہے کہ فیض آباد دھرنے پر کمیشن کی رپورٹ کی کوئی وقعت نہیں ، یہ رپورٹ نامستند ہے اور نہ ہی قابل بھروسہ ، فیض آباددھرنے پر انکوائری کمیشن صرف ایک مذاق تھا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ سابق فیض حمیداور سابق مزید پڑھیں
مشہور پوپ سنگر کا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
سئیول: مشہور پوپ سنگر،اداکار اور یو ٹیوبر داؤد کم نے جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان کردیا۔ جنوبی کوریا سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ سنگر اور یوٹیوبر داؤد کم نے سوشل میڈیا پر جنوبی کوریا کے شہر ان شن میں مسجد بنانے کا اعلان کیا۔ سنگر داؤد کم نے اپنے سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں
رنبیر کپور کے نئے اوتار نے مداحوں کو تجسس میں ڈال دیا
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار رنبیر کپور کے نئے شوبز پروجیکٹ کے پوسٹر نے مداحوں کو تجسس میں ڈال دیا ہے۔ نامور ڈائریکٹر روہت دھون نے سوشل میڈیا پر اپنے نئے پروجیکٹ کا ایک پوسٹر شیئر کیا ہے جس میں رنبیر کپور نئے اوتار میں نظر آتے ہیں۔ نئے پوسٹر میں اداکار کے بال لمبے ہیں مزید پڑھیں
لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
ممبئی: بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی۔ بھارتی ٹی وی چینل سونی انٹرٹینمنٹ نے سرپرائز اعلان کیا ہے کہ اداکار عالمی شہرت کے حامل پروگرام ‘کون بنے گا کروڑ پتی‘ کے 16 ویں سیزن کی میزبانی کریں گے۔ 15 وین سیزن کے اختتام پر امیتابھ بچن نے جذباتی انداز مزید پڑھیں