سعودی عرب کے حوالے سے بیان میری ذاتی رائے تھی، شیر افضل

اسلام آباد: تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پابندی نہیں مانتا، ذاتی بیانات دیتا رہوں گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ  شیرافضل مروت نے کہا کہ سعودی عرب کے حوالے سے بیان میری ذاتی رائے تھی، ہزاروں ایشوز ہیں، ضروری نہیں ہر ایشو پر پارٹی مزید پڑھیں

نو منتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

 لاہور: نو منتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن  نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ جماعت اسلامی پاکستان کے مرکز منصورہ میں تقریب حلف برداری منعقد ہوئی جس میں ملک بھر سے جماعت اسلامی کے عہدیداران اور کارکنان نے شرکت کی، تقریب میں سبکدوش امیر سراج الحق، لیاقت بلوچ، حماس رہنما ڈاکٹر خالد القدومی سمیت مزید پڑھیں

جسٹس اشتیاق ابراہیم چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعینات

 پشاور: صدر مملکت نے جسٹس اشتیاق ابراہیم کو پشاور ہائی کورٹ کا چیف جسٹس جبکہ تین ایڈیشنل ججوں کو مستقل جج بنانے کی منظوری دے دی۔ وزارت قانون و انصاف سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ صدر مملکت نے پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 193 کی ذیلی شق ون کے تحت جسٹس اشتیاق ابراہیم کو مزید پڑھیں

مل کر آگے بڑھیں گے تو ملک میں جمہوریت مضبوط ہوگی: آصف زرداری

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ مل کر آگے بڑھیں گے تو ملک میں جمہوریت مضبوط ہوگی، ہمیں سب کو ساتھ لے کر چلنا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی و چیئرمین سینیٹ کی زیر صدارت پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں غیر ملکی سفراء بھی بطور مہمان شریک ہیں۔ اپنے خطاب میں صدر مملکت مزید پڑھیں

7 ہزار اسرائیلی فوجی ذہنی اور نفسیاتی مریض بن گئے

غزہ میں فوجی کارروائیوں، شمالی محاذ پر کشیدگی اور ایران کے ساتھ تناؤ نے اسرائیلی فوج کو مشکلات سے دوچار کردیا ہے،7ہزار  فوجی ذہنی اور نفسیاتی امراض کا شکارہوگئے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزارت دفاع کے بحالی ونگ کو 7 اکتوبر سے تقریباً 7000 ذہنی اور نفسیاتی امراض میں مبتلا افراد کے کیس موصول مزید پڑھیں

زرداری کے پاس مکمل نمائندگی نہیں ہے، چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف (  پی ٹی آئی ) زرداری کے پاس مکمل نمائندگی نہیں ہے، صدر  بننے کے بعد بھی وہ اب تک پارٹی چیئرمین ہی  بنے ہوئے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی نے کہاکہ  کیا کبھی عارف علوی بطور صدر کسی سیاسی سرگرمی میں شریک ہوئے؟زرداری بطور مزید پڑھیں

پسند کی شادی نہ ہونے پر شہری کا انوکھا واقعہ

اوکاڑہ: پسند کی شادی نہ ہونے پر گارڈ کا انوکھا واقعہ سامنے آگیا۔ رپورٹ کے مطابق ضلع اوکاڑہ کے شہر رینالہ خورد میں پیٹرول پمپ پر کام کرنے والے گارڈ اعظم کیساتھ یہ واقعہ پیش آیا۔ پیٹرول پمپ پر کام کرنے والے گارڈ نے پسند کی شادی نہ ہونے پر اپنے آپ کو گولی مار مزید پڑھیں

اسرائیل کے ساتھ معاہدے کے خلاف احتجاج: گوگل نے 28 ملازمین کو برطرف کردیا

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اسرائیل کے ساتھ معاہدے کے خلاف احتجاج کرنے والے 28 ملازمین کو برطرف کردیا ہے۔ یہ برطرفیاں منگل کو نو ملازمین کی گرفتاری کے بعد کی گئی ہیں۔ منگل کو گوگل کے بعض ملازمین نے کمپنی کے نیویارک اور کیلی فورنیا میں واقع دفاتر کے باہر احتجاج کیا تھا۔ واضح رہے مزید پڑھیں

فیض آباد دھرنا: ٹی ایل پی سے معاہدہ پہلے ہوا اور وزیراعظم کو بعد میں دکھایا گیا: احسن اقبال

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کی جانب سے فیض آباد دھرنا کمیشن سے متعلق اہم انکشاف سامنے آیا ہے۔ سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے انکشاف کیا کہ تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے ساتھ معاہدہ پہلے کیا گیا اور وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو بعد میں دکھایا گیا۔ مزید پڑھیں

بدر شہباز وڑائچ وزیراعظم کے میڈیا کوآرڈینیٹر مقرر

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے بدر شہباز وڑائچ کو میڈیا کوآرڈینیٹر مقرر کر دیا۔ بدر شہباز کی تقرری کا کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔وزیر اعظم شہباز شریف نے بدر شہباز کی تقرری کی منظوری دیدی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے  تمام اسٹک ہولڈرز کو بدر شہباز  سے بھرپور تعاون کرنے کی مزید پڑھیں