فواد چوہدری کی 14 مقدمات میں ضمانت منظور

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی جی ایچ کیو حملہ سمیت سانحہ 9 مئی کے 14 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کر لی۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے سماعت کی۔فواد چوہدری فیصل چوہدری ایڈووکیٹ کے ہمراہ عدالت میں پیش مزید پڑھیں

بھارتی اداکار روی کشن کی خفیہ بیوی اور بیٹی سامنے آگئی

لکھنؤ: بھارتی اداکار اور بی جے پی رہنما روی کشن سے متعلق ایک خاتون نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ اُن کی بیوی ہیں اور اداکار سے اُن کی جوان بیٹی بھی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لکھنؤ شہر سے تعلق رکھنے والی اپرنا ٹھاکر نامی خاتون نے پریس کانفرنس کے دوران انکشاف کیا کہ روی کشن نے مزید پڑھیں

عالیہ بھٹ ‘ٹائم میگزین’ کی 100 بااثر شخصیات میں شامل

 ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ اب ‘انٹرنیشنل اسٹار’ بن گئی ہیں کیونکہ وہ ٹائم میگزین کی 100 بااثر ترین شخصیات میں شامل ہوگئی ہیں۔ ٹائمز میگزین نے دنیا کے 100 بااثر ترین شخصیات کی فہرست جاری کردی ہے جس میں بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ کا نام بھی شامل ہے، میگزین میں برطانوی مصنف اور فلمساز ٹام ہارپر نے مزید پڑھیں

شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا کی 100 کروڑ مالیت کی جائیداد ضبط کرلی گئی

 ممبئی: بالی ووڈ اسٹار شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا کی تقریباً 100 کروڑ مالیت کی جائیدادیں ضبط کر لی گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے بٹ کوائن فراڈ کیس میں راج کندرا کی جائیدادیں ضبط کی ہیں جن میں جوہو میں واقع اُن کا ایک رہائشی فلیٹ ہے جو شلپا شیٹھی کے نام پر رجسٹرڈ ہے۔ اس مزید پڑھیں

سلمان خان کی نئی فلم کی شوٹنگ کی تاریخ سامنے آگئی

 ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کے واقعے کے بعد اُن کی نئی فلم کی شوٹنگ تاریخ کا اعلان کردیا گیا۔ سلمان خان اپنے کیریئر میں پہلی بار بلاک بسٹر فلم ‘گجنی’ کے ہدایتکار اے آر مروگادوس کے ساتھ اپنی نئی فلم ‘سکندر’ میں کام کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مزید پڑھیں

بالی ووڈ اداکارہ نرگس فخری مجھ سے حسد کرتی ہیں، مریحہ صفدر

پاکستان سمیت بھارت میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ و ماڈل مریحہ صفدر نے کہا ہے کہ بالی ووڈ فلم ’ہاؤس فل 3‘ کی شوٹنگ کے سیٹ پر نرگس فخری اُن سے حسد کرتی تھیں۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران مریحہ صفدر نے بالی ووڈ اداکاروں کے ساتھ کام کرنے کا مزید پڑھیں

سنہری درانتی سے گندم کی فصل کی کٹائی؛ مریم نواز پر کڑی تنقید

لاہور: وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کو دورہِ کرتارپور صاحب کے دوران گندم کی کچی فصل کاٹنے پر تنقید کی زد میں آگئیں۔  وزیراعلی پنجاب کے میڈیا سیل کی جانب سے جاری تصاویر اور ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مریم نواز نے باباگورونانک جی سے منسوب جس کھیت میں گندم کی فصل کی کٹائی کا افتتاح مزید پڑھیں

ڈکیتی کے ملزمان سے رشوت لینے کا معاملہ؛ ایس ایچ او، چوکی انچارج گرفتار

جھنگ: ڈکیتی کے مقدمات میں ملوث ملزمان کو مبینہ رشوت لیکر فرار کروانے پر ڈی پی او راشد کی ہدایت پر تھانہ وریام کے ایس ایچ او اور چوکی رستم کے انچارج کے خلاف مقدمہ درج کر کے انہیں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق ایس ایچ او واصف نول اور اے ایس آئی مزید پڑھیں

ورلڈ پریس فوٹو ایوارڈ:کفن میں لپٹی بھتیجی کو گلے لگا کر روتی فلسطینی خاتون کی تصویر امن کی ناقابل یقین حد تک طاقتور دلیل ہے

ویب ڈیسک —  سال کی بہترین تصویر کا ایوارڈ جیتنے والے رائٹرز کے فوٹو گرافر سالم 17 اکتوبر کو خان یونس ناصر ہسپتال میں تھے جب انہوں نے 36 سالہ انس ابو معمر کو اسپتال کے مردہ خانے میں اپنی پانچ سالہ بھتیجی کی کفن میں لپٹی ہوئی لاش کو مضبوطی سے پکڑے روتے ہوئے مزید پڑھیں