سری لنکن ویمنز کرکٹ ٹیم نے ون ڈے میں 300 سے زائد کا ہدف عبور کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ میچ میں جنوبی افریقا ویمن کرکٹ ٹیم کیخلاف سری لنکن ویمنز ٹیم نے 302 رنز کا ہدف 33 گیندوں قبل حاصل کرلیا۔ تیسرے ون ڈے میں جنوبی افریقن ویمن کرکٹ ٹیم کے خلاف سری مزید پڑھیں
زمرہ:
کریمیا کے چڑیا گھر میں آتشزدگی سے 200سے زائد جانور زندہ جل کر ہلاک
سمفروپول: کریمیا کے ایک چڑیا گھر میں آتشزدگی سے 200 سے زائد جانور زندہ جل کر ہلاک ہو گئے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق آتشزدگی کا یہ واقعہ کریمیا کے شہر یووپاتوریا کے ٹراپک پارک چڑیا گھر میں پیش آیا۔ روسی حکام کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ چڑیا گھر میں آگ مقامی وقت کے مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان میں پاک-افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش کرنے والے7دہشت گرد ہلاک
شمالی وزیرستان: خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے پاک-افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش کرنے والے 7 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان میں کہا گیا کہ سیکیورٹی فورسز کی جانب سے 16 اپریل کو پاک-افغان سرحد پر ضلع شمالی وزیرستان مزید پڑھیں
فوج نے جنرل (ر) فیض حمید کیخلاف الزامات پر انکوائری کمیٹی بنادی
راولپنڈی: پاک فوج نے سابق ڈی جی انٹر سروس انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی پر دباؤ ڈالنے کے الزامات کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی۔ ذرائع کے مطابق پاک فوج نے سپریم کورٹ اور وزارت دفاع کی ہدایت پر ادارے کے اندر خود احتسابی کا سلسلہ مزید پڑھیں
بالی وڈ پر انڈر ورلڈ کے سائے؛ کون کون سے فن کار نشانے پر آئے؟
کراچی — موسمِ سرما کی شام ایک بزنس مین اپنے آفس سے نکل کر گاڑی کی طرف جا رہے تھے کہ اچانک دو نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کر دی۔ ایک گولی ان کے بائیں بازو پر لگی اور دوسری سینے کو چھوتے ہوئے نکل گئی۔ اتنے میں دونوں شوٹرز فرار ہو گئے۔ شدید مزید پڑھیں
یہودی بستی کی تعمیر کیلیے فلسطینیوں کی زمینوں پر اسرائیلی قبضہ
رملہ:اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر ہیبرون میں ایک نئی یہودی بستی کی تعمیر کے لیے فلسطینیوں کی 64 ایکڑ اراضی پر قبضہ کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیبرون میونسپلٹی نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی قابض حکام نے شہر کے شمال میں البوائرہ کے علاقے میں فلسطینی شہریوں کی 64 اراضی پر مزید پڑھیں
لاڑکانہ سے کراچی آنیوالی بس اور آئل ٹینکر کے درمیان تصادم: 6افراد جاں بحق،25 زخمی
دادو : جام شورو انڈس ہائی وے پر ٹریفک کا خوفناک حادثہ پیش آیا جس میں 6 افراد جاں بحق اور 25 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں تاہم مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جام شورو انڈس ہائی وے پر آئل ٹینکر اور بس کے درمیان مزید پڑھیں
گیلپ سروے : 91 فیصد پاکستانیوں کی خودکشی کی مخالفت
اسلام آباد:گیلپ سروے میں 91فیصد پاکستانیوں نے خودکشی کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالات کچھ بھی ہو، خودکشی نہیں کرنی چاہیے۔ میڈیار پورٹس کے مطابق گیلپ سروے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 7فیصد عوام خودکشی کی حامی ہے،ایک فیصد نے خود کشی کی کھل کر مذمت نہ کرتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں
رنبیر کپور، رنویر سنگھ، الو ارجن یا پھر یش، ‘کھل نائیک 2′ کا ہیرو کون؟
ممبئی: بالی ووڈ کے نامور فلمساز سبھاش گھئی نے 90 کی دہائی کی شہرہ آفاق فلم ‘کھل نائیک’ کے سیکوئل کا اسکرپٹ مکمل کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سبھاش گھئی ‘کھل نائیک 2′ کے مرکزی کردار ‘بلرام پرساد’ کے لیے بھارت کے چند نامور اور قابل نوجوان اداکاروں سے رابطے میں ہیں۔ رپورٹ میں دعویٰ کیا مزید پڑھیں
دیپیکا پڈوکون کی ایکشن تھرلر فلم ’سنگھم آگین‘ کے سیٹ سے تصویر وائرل
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی ایکشن تھرلر فلم ’سنگھم آگین‘ کے سیٹ سے تصویر وائرل ہوگئی۔ اداکارہ کو روہت شیٹھی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کے سیٹ پر پولیس یونیفارم میں شوٹنگ کرواتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ ایکشن تھرلر ’سنگھم اگین‘ کی مرکزی کاسٹ میں دیپیکا کے علاوہ اجے دیوگن، مزید پڑھیں