ایران پر اسرائیلی حملوں میں امریکہ ملوث نہیں تھا: بلنکن

ویب ڈیسک —  امریکی وزیرِ خارجہ انٹنی بلنکن نے جمعے کو کہا ہےکہ امریکہ ایران کے اندر اسرائیل کے علی الصبح کئے گئے فضائی حملے میں ملوث نہیں تھا۔ انہوں نے ان رپورٹوں کی تصدیق کرنے سے انکار کر دیا کہ حملے سے کچھ دیر قبل واشنگٹن کو اسرائیلی منصوبوں کے بارے میں مطلع کیا مزید پڑھیں

وزیراعظم کی کسٹمز اہلکاروں پر حملے کی مذمت

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہبازشریف نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں کسٹم حکام کی گاڑی پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ دہشت گردی اور اسمگلنگ کے مکمل خاتمے تک دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ ایسی بزدلانہ کارروائیاں حکومت مزید پڑھیں

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان :اسلام آباد ، کراچی اور لاہور میں ملاقاتیں

اسلام آباد: ایرانی صدر ابراہیم رئیسی ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ پیر 22 اپریل کو پاکستان پہنچ رہے ہیں۔  جاری کردہ شیڈول کے مطابق وہ اسلام آباد میں سرکاری ملاقاتوں کے علاوہ کراچی اور لاہور کا بھی سفر کریں گے۔ ایرانی صدر کی آمد پر وزیراعظم ہاؤس میں انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا مزید پڑھیں

بجلی کی چوری کے معاملے پر وفاق سے بات چیت کیلئے تیار ہیں: بیرسٹر سیف

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ بجلی چوری کے معاملے پر حکومت سے بات چیت کے لیے تیار ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ بجلی چوری وفاقی حکومت کی نااہلی ہے، بجلی مزید پڑھیں

بھارتی انتخابات: 2019 کے مقابلے میں ووٹر ٹرن آؤٹ میں کمی، رپورٹس

نئی دہلی _ بھارت میں عام انتخابات کے لیے پہلے مرحلے میں ووٹنگ کا عمل مکمل ہو گیا ہے جس میں رائے دہندگان نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ تاہم مغربی بنگال اور منی پور میں تشدد کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔میڈیا کے مطابق2019 کے پہلے مرحلے کےمقابلے ووٹر ٹرن آؤٹ میں کچھ کمی نظر مزید پڑھیں

واشنگٹن میں وزیر خزانہ کی چینی ہم منصب سے ملاقات

واشنگٹن:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب چینی ہم منصب لین فوآن سے ملاقات کی جس میں چینی شہریوں کے تحفظ اور ملک میں سرمایہ کاری کو یقینی بنانے کے لیے پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا گیا۔ انہوں نے چین پاکستان اقتصادی راہداری جیسے اقدامات اور بین الاقوامی مالیاتی اداروں میں تعاون کے ذریعے مزید پڑھیں

میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے، حریم شاہ

برطانیہ: معروف پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ نے کہا ہے کہ اُن کے لیے ایم فِل جیسی اعلیٰ تعلیمی ڈگری حاصل کرنا مشکل نہیں بلکہ بائیں ہاتھ کا کھیل ہے۔ حال ہی میں حریم شاہ نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ میں حافظِ قرآن ہوں، میں نے مختلف اداروں سے مختلف اسلامی کورسز کیے ہیں، حافظہ مزید پڑھیں

حنا رضوی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

  کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ و ہدایتکارہ سنگیتا کی چھوٹی بہن و اداکارہ حنا رضوی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ ‘قدوسی صاحب کی بیوہ’، ‘اُمید’ اور ‘حبس’ جیسے سُپر ہٹ ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی حنا رضوی نے گزشتہ روز عمار احمد خان کے ساتھ شادی کی۔ 41 سالہ حنا رضوی مزید پڑھیں

ملالہ یوسفزئی برطانوی ویب سیریز میں جلوہ گر ہوں گی، خبر زیرِ گردش

برطانیہ: نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی سے متعلق یہ خبر سامنے آئی ہے کہ وہ جلد ریلیز ہونے والی برطانوی میوزیکل ویب سیریز میں جلوہ گر ہوں گی۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق برطانوی نژاد بھارتی لکھاری و خواتین کے حقوق کی رہنما میرا سیال اور ملالہ یوسفزئی برطانوی میوزیکل ویب سیریز ‘وی آر لیڈی پارٹس’ میں مختصر کرداروں مزید پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آج کا میچ بھی بارش کی نظر ہونے کا امکان

راولپنڈی:  پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آج کا میچ بھی بارش کی نظر ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ہفتہ کو جڑواں شہروں اسلام آباد  راولپنڈی میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔ خیال رہے کہ  دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل آج ہفتہ کو ہی شام ساڑھے 7 بجے مزید پڑھیں