دبئی: گھر پر فائرنگ حملے کے بعد بالی وڈ دبنگ اسٹار سلمان خان کی انسٹاگرام پر پہلی پوسٹ سامنے آگئی۔ سلمان خان کے ممبئی والے گھر میں پچھلے ہفتے فائرنگ کی گئی تھی جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور اداکار کی سیکورٹی بڑھا دی گئی تھی۔ اداکار کو گزشتہ روز ممبئی ائرپورٹ پر دیکھا مزید پڑھیں
زمرہ:
’پشپا2‘ کے ڈیجیٹل حقوق ریکارڈ 275 کروڑ میں نیٹ فلکس کو فروخت
ممبئی: انڈین سپر اسٹار الو ارجن کی ایکشن تھرلر بلاک بسٹر فلم ’پشپا’ کے سیکوئیکل کے ڈیجیٹل حقوق ریکارڈ قیمت میں فروخت کیے گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس نے ’پشپا2‘ کے ڈیجیٹل حقوق 275 کروڑ روپے میں خرید لئے اور یہ کسی بھی تیلگو فلم کا اب تک سب مزید پڑھیں
ضمنی انتخابات : الیکشن کمیشن کا ناروال کے واقعہ کا نوٹس
اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان ( ای سی پی ) نے ضمنی انتخابات کے دوران ناروال میں ایک شخص کے جاں بحق ہونے اورقلعہ عبداللہ میں مسلح افراد کے پولنگ سٹیشن میں داخلے کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس کو ذمہ داروں کے خلاف فوری طور پر سخت کاروائی کا حکم دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں
بلوچستان: سیلاب کے پیش نظر امدادی کارروائیاں جاری
کوئٹہ : بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سیلاب کے پیش نظر مقامی انتظامیہ، ایف سی اور پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ چمن (NA-25) میں سڑک سیلاب سے بری طرح متاثر ہوئی جسے پاک فوج اور ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی مشترکہ کوششوں سے بحال کیا گیا۔ چمن میں سیلاب سے متاثرہ افراد میں مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے لوگوں نے ہمارے نہتے کارکن کو قتل کیا، احسن اقبال
نارووال: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لوگوں نے ہمارے نہتے کارکن کو قتل کیا، میں ان کو سیاسی شہید کہو گا۔ نارووال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں اس غنڈہ گردی کی پرزور مذمت کرتا ہوں جو مزید پڑھیں
ضمنی انتخابات 2024: پاکستان بھر میں 21 حلقوں میں پولنگ جاری
اسلام آباد: قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 21 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے، انتخابات کے پرامن انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں ۔ قومی اسمبلی کی 5، پنجاب اسمبلی کی 12، خیبرپختونخوا اسمبلی کی دو اور بلوچستان اسمبلی کی دو نشستوں پر ضمنی انتخابات مزید پڑھیں
ڈاکٹر علامہ اقبال کی یاد: آج عظیم فلسفی، شاعر کی برسی منائی جاری ہے
اسلام آباد: برصغیر کے مسلمانوں کے لیے علیحدہ وطن کے حصول کے لیے ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی خدمات کے اعتراف کے لیے آج ان کی برسی کے موقع پر ملک بھر میں انھیں یاد کیا جا رہا ہے۔ اس دن کا آغاز ملک اور مسلمانوں کی یکجہتی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعاؤں سے مزید پڑھیں
لاہور؛ باغبانپورہ میں پولیس مقابلہ؛ اہلکار شہید، 2 ڈاکو ہلاک
لاہور: باغبانپورہ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور دو ملزمان ہلاک ہوگئے۔ باغبانپورہ پولیس نے اے ایس آئی نجیب اللہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا جس میں قتل، اقدام قتل، غیر قانونی اسلحہ رکھنے سمیت دیگر دفعات شامل ہیں۔ ایف آئی آر کے مطابق مقدمہ 2 نامعلوم مزید پڑھیں
امریکا میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرنیوالےکولمبیایونیورسٹی کے 108 طلبا گرفتار
نیویارک: امریکی کولمبیا یونیورسٹی میں فلسطینیوں سے اظہار یک جہتی کرنے والے 108 طالب علموں کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ کولمبیا یونیورسٹی نے فلسطینیوں سے اظہار یک جہتی کے لیے یونیورسٹی احاطے میں طلبا کے احتجاجی کیمپ میں شامل تمام طلبا کو معطل کر دیا اور پولیس کو انہیں گرفتار کرنے کا حکم مزید پڑھیں
انسٹاگرام کیلیے ’اسٹنٹ‘ کی ویڈیو بناتے ہوئے برازیلی موسیقار ڈوب کر ہلاک
برازیل کے مشہور موسیقار اور انفلوئنسر اپنے سوشل میڈیا فالوورز کے لیے ’اسٹنٹ‘ کی ویڈیو بناتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ برازیل کے میڈیا کے مطابق اولیویرا سانتوس 20 برس کے تھے اورانسٹاگرام پر ان کے ایک لاکھ 40 ہزار فالوورز تھے۔ واقعہ برازیل میں جھیل سالٹو گرانڈے میں پیش آیا جبکہ حکام نے ان کی موت کو مشتبہ مزید پڑھیں