رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا

کراچی: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے مقدمے میں ملزم کو عمر قید بامشقت کی سزا سنادی۔ عدالت نے فیصلے میں کہا کہ سزا مقتولہ کی بوڑھی والدہ کی موجودگی میں سنائی گئی۔ عدالت نے ملزم پر 10 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا۔ عدالت نے مزید پڑھیں

بھارت کے عام انتخابات کا پہلا مرحلہ: 21 ریاستوں میں پولنگ، میڈیا کے مطابق2019 کے مقابلے ووٹر ٹرن آؤٹ میں کمی

نئی دہلی _ بھارت میں عام انتخابات کے لیے پہلے مرحلے میں ووٹنگ کا عمل مکمل ہو گیا ہے جس میں رائے دہندگان نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ تاہم مغربی بنگال اور منی پور میں تشدد کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔میڈیا کے مطابق2019 کے پہلے مرحلے کےمقابلے ووٹر ٹرن آؤٹ میں کچھ کمی نظر مزید پڑھیں

خط کا معاملہ: اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججز سے تجاویز طلب کرلیں

اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط کے معاملے میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے سپریم کورٹ کی ہدایت پر ہائی کورٹ کے تمام ججز سے تجاویز مانگ لیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے آفس کی جانب مزید پڑھیں

   بیرسٹر گوہر کی آصف زرداری پر تنقید مضحکہ خیز بات ہے، شرجیل  میمن

کراچی:وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا  ہے کہ تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے بیرسٹر گوہر کی آصف زرداری پر تنقید مضحکہ خیز بات ہے۔ وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن  نے کہاکہ   آصف زرداری پر تنقید سے بیرسٹر گوہر اپنا قد بڑھانے کی کوشش کررہے ہیں، پیپلز پارٹی عوام میں مقبول ہورہی مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی کے ٹیسٹ شوکت خانم اسپتال سے کروائے جائیں، بیرسٹرسیف

پشاور:مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف  نے کہا  ہے کہ  بشریٰ بی بی کے ٹیسٹ شوکت خانم اسپتال کی لیبارٹری میں کروائے جائیں ، بشریٰ بی بی نے کہا ان کو کھانے میں زہر دیا جا رہا ہے، اگر انہیں کچھ ہوا تو اس کے بعد ہم قانونی کارروائی کریں گے۔ میڈیا سے مزید پڑھیں

اگر کوئی کرکٹر مجھے چھیڑتا تو میں اُسے خود سیدھا کردیتی، مومنہ اقبال

  کراچی: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ مومنہ اقبال نے قومی کرکٹرز کے میسجز سے متعلق دیے گئے اپنے حالیہ بیان پر وضاحت پیش کردی۔ مومنہ اقبال نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں تفصیلی نوٹ جاری کیا، جس میں اُنہوں نے کہا کہ میرے حالیہ انٹرویو کو لیکر چند سوشل میڈیا پیجز نے جو توجہ حاصل کرنی تھی مزید پڑھیں

شاہ رخ خان اور گوری کا کرائے کے گھر میں رہنے کا انکشاف

 ممبئی: بالی ووڈ اداکار چنکی پانڈے نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں شاہ رخ خان اپنی اہلیہ گوری کے ساتھ کرائے کے گھر میں رہتے تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چنکی پانڈے نے اپنے حالیہ انٹرویو میں پُرانے دنوں کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ جب شاہ رخ خان پہلی بار ممبئی آئے تھے تو مزید پڑھیں

کروڑوں کی جائیداد ضبط ہونے کے بعد شلپا شیٹھی کے شوہر کی پہلی پوسٹ وائرل

 ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر اور بزنس مین راج کندرا کی کروڑوں کی جائیداد ضبط ہونے کے بعد معنی خیز پوسٹ وائرل ہوگئی۔ راج کندرا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں ایک پوسٹ شیئر کی جس میں ایک شیر کو دھاڑتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ اس تصویر پر لکھا مزید پڑھیں

سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ

 ممبئی: بالی ووڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان اپنی رہائش گاہ پر فائرنگ کے واقعے کے بعد سخت سیکیورٹی میں دبئی روانہ ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان آج صبح ممبئی سے دبئی روانہ ہوئے ہیں جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ یہ ویڈیو ممبئی ایئرپورٹ پر بھارتی میڈیا کے فوٹوگرافرز مزید پڑھیں

’’ کیا ہم کسی دشمن ملک میں رہ رہے ہیں؟‘‘ ہراساں کیے جانے پر بھارتی اداکارہ پھٹ پڑی

بنگلورو: کنڑ فلموں کی معروف اداکارہ ہرشیکا پونچھا ریسٹورنٹ کی پارکنگ میں اپنی فیملی  کے ساتھ نامعلوم افراد کی جانب سے ہراساں اور لوٹ مار کی کوشش کیے جانے پر پھٹ پڑیں اور کہا کہ کیا ہم کسی دشمن ملک میں رہ رہے ہیں۔   ہرشیکا پونچھا نے اپنے انسٹاگرام پر کی گئی پوسٹ میں اس مزید پڑھیں