لاپتا افراد کا معاملہ آسان نہیں،حکومت اپنی ذمہ داریوں سے پوری طرح آگاہ ہے: وزیر قانون

اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ اور وزیر اطلاعات و نشریات کا کہنا ہے کہ لاپتہ افراد کے 7 ہزار 5 سو سے زائد کیسز نمٹائے جا چکے ہیں جبکہ صرف 23 فیصد کیسز زیر التوا ہیں۔  اسلام آباد میں مشترکہ میڈیا بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ حکومت اپنی مزید پڑھیں

امریکا کا  پاک ایران تجارتی معاہدوں کے درمیان ممکنہ پابندیوں کا اشارہ

واشنگٹن :امریکا نے ایران کے ساتھ تجارتی معاہدوں پر غور کرنے والوں کو پابندیوں کے ممکنہ خطرے سے آگاہ رہنے کا مشورہ دیا ہے۔  واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان ایران تجارتی معاہدوں سے متعلق سوال کے جواب میں کہا کہ امریکا پاکستان کے خلاف ممکنہ پابندیوں کا جائزہ مزید پڑھیں

طویل مدتی آئی ایم ایف پروگرام ناگزیر ہے : وزیر خزانہ

اسلام آباد: طویل مدتی انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ پروگرام  (IMF) ناگزیر ہے نجکاری وقت کی اہم ضرورت ہے۔ اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ  محمد اورنگزیب نے جون تک زرمبادلہ کے ذخائر 10 ارب ڈالر تک لے جانے کی امید ظاہر کی۔ وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ ملک نے حالیہ دنوں مزید پڑھیں

عمران خان نے مذاکرات کرنے سے انکار کر دیا : چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے مذاکرات کرنے سے انکار کر دیا ، کوئی خفیہ مذاکرات نہیں ہو رہے، راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ اگر مذاکرات کا پیغام آیا تو ہم سب مزید پڑھیں

اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں! بچے بھی بعد میں آتے ہیں، یاسر حسین

پاکستانی اداکار یاسر حسین نے انکشاف کیا ہے کہ شادی کے بعد اپنا ایک اپارٹمنٹ اپنی اہلیہ اقرا عزیز کے نام کردیا تھا۔ عفت عمر کو دیئے گئے انٹرویو میں پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے مشہور اداکار یاسر حسین نے کہا کہ ’’میں نے ایسے شوہر دیکھے ہیں جنہوں نے اپنی بیویوں کو بہت سپورٹ کیا مزید پڑھیں

نازش جہانگیر نے بابراعظم سمیت دیگر کھلاڑیوں کو اپنا ’’بھائی‘‘ قرار دیدیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نازش جہانگیر قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کے فینز کی جانب سے انکی شادی کی تجویز پر حیران کن ردعمل کے حوالے سے وضاحت جاری کردی۔ اداکارہ نازش جہانگیر نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے متعلق اپنے سابقہ ​​بیان کے بعد تمام قومی کرکٹرز کو اپنا مزید پڑھیں

شوبز سے قبل نرسری اسکول میں بچوں کے ڈائپرز تبدیل کیے، کیارا ایڈوانی کا انکشاف

 ممبئی: بالی وڈ کی نامور اداکارہ کیارا ایڈوانی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ شوبز کیریئر سے قبل نرسری اسکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کیا کرتی تھیں۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے اپنے ماضی پر گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اداکاری میں آنے سے قبل وہ اپنی والدہ کے نرسری اسکول میں ملازمت کیا مزید پڑھیں

ڈچ اداکار ڈونی رول وِنک نے اسلام قبول کرلیا

ایمسٹر ڈیم: نامور ڈچ اداکار اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ڈونی رول وِنک نے اسلام قبول کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار نے تین روز قبل ایک مسجد میں اسلام قبول کیا اور ان کی ویڈیو انسٹاگرام پر وائرل ہے۔ 2022 میں اداکار حادثے کا شکار ہوکر اپنی پانچ پسلیاں تڑوا بیٹھے اور ان کے پھیپھڑے بھی مزید پڑھیں

کراچی ایرانی صدر رئیس کے استقبال کے لیے تیار

کراچی:پاکستان کا تجارتی دارالحکومت ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے استقبال کے لیے تیار ہے، جو ملک کے تین روزہ دورے پر ہیں۔  بندرگاہی شہر سے گزرتے ہوئے بینرز، پوسٹرز اور بنٹنگز کا ایک سیلاب دیکھا گیا جس پر ایرانی صدر کے شہر میں خیرمقدم کے نعرے درج تھے۔ خاص طور پر شاہراہ فیصل پر صدر مزید پڑھیں

دفعہ 144 کی خلاف ورزی کا کیس، اعظم خان سواتی کی ضمانت کنفرم

  ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم خان سواتی کی ضمانت کنفرم کر دی۔ ایڈیشنل جج اویس محمد خان نیازی نے کیس کی سماعت کی، اعظم خان سواتی عدالت میں پیش ہوئے۔ اعظم سواتی کے وکیل علی بخاری کی جانب مزید پڑھیں