لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات و رہنما مسلم لیگ ن عظمی بخاری نے مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے پر اپوزیشن کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ مریم نواز نے پولیس کا یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت اور وقار میں اضافہ کیا ہے۔ اپنے بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ مزید پڑھیں
زمرہ:
شاہ رخ خان اپنی بیٹی سہانا کیساتھ ‘ڈان’ بننے کیلئے تیار
ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان اپنے نئی فلم ‘کنگ’ میں ‘ڈان’ جیسا کردار ادا کریں گے جبکہ اس فلم میں سہانا خان بھی جلوہ گر ہوں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان اپنی نئی آنے والی فلم ‘کنگ’ میں اپنی بیٹی سہانا خان کے ساتھ نظر آئیں گے، یہ پہلا موقع مزید پڑھیں
“میں کوئی بکواس نہیں کرنا چاہتی، میرے لیے سب کی ماں بہنیں قابلِ احترام ہیں”
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نازش جہانگیر نے قومی کرکٹ کے کپتان بابر اعظم سے متعلق اپنے حالیہ وائرل بیان پر وضاحت پیش کردی۔ گزشتہ کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر نازش جہانگیر اور کپتان بابر اعظم کے مداحوں کے درمیان لفظی جنگ جاری ہے، اس جنگ کا آغاز اداکارہ کے انسٹاگرام ہینڈل مزید پڑھیں
غزہ جنگ احتجاج: طلبہ کا پہلی ترمیم کا حق قبول مگر یہود یا اسلام مخالف بیانات ناقابلِ قبول ہیں، محکمۂ خارجہ
ویب ڈیسک — امریکہ نے کہا ہے کہ ٹیکساس میں غزہ میں جنگ بندی کے حامی مظاہرین پر تشدد کے واقعے کی مزید معلومات حاصل کی جا رہی ہیں تاہم یہودی مخالف یا اسلام مخالف بیانات ناقابل قبول ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے معمول کی بریفنگ میں کہا، ٹیکساس کے مزید پڑھیں
امریکی یونیورسٹیوں میں طلباء کے مظاہرے جاری
No media source currently available
اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کو اجتماعی قبروں میں زندہ دفن کیے جانے کا ہولناک انکشاف
مقبوضہ بیت المقدس: فلسطین کی محصور پٹی غزہ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کو اجتماعی قبروں میں زندہ دفن کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق غزہ سے ایک کے بعد دوسری برآمد ہونے والی اجتماعی قبروں سے قابض صہیونی فوج کی انسانیت کو شرما دینے والی پرتشدد مزید پڑھیں
مل کرایوان کا تقدس بحال اورملکی مسائل حل کریں، اسحاق ڈار کی اپوزیشن کو پیشکش
سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر نے سینیٹ میں جو باتیں کیں وہ تین چار سال پہلے کرتے تو بہتر ہوتا، خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات نہ ہونے پر دکھ ہے، لیکن سوال یہ ہے وہاں الیکشن کیوں نہیں ہوئے؟ نگران حکومت نے اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھائیں۔ قائد ایوان کا کہنا مزید پڑھیں
گرینڈ اپوزیشن الائنس کا وفاقی حکومت کے خلاف مزاحمتی تحریک کا اعلان
پشاور : گرینڈ اپوزیشن الائنس نے وفاقی حکومت کے خلاف مزاحمتی تحریک کا اعلان کردیا۔ گرینڈ اپوزیشن الائنس کے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی ، پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب، سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین حامد رضا اور ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ علامہ ناصر عباس نے مشترکہ مزید پڑھیں
اسحاق ڈار کی پی ٹی آئی کو ساتھ کام کرنے کی پیش کش
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما اور سینیٹ میں قائد ایوان اسحاق ڈار نے اپوزیشن (پی ٹی آئی) کو ایک بار پھر ساتھ مل کر کام کرنے کی پیش کش کردی۔ سینیٹ اجلاس چیئرمین یوسف رضاگیلانی کی زیر صدرات شروع ہوا تو پہلے اجلاس میں رہ جانے والے سینیٹرز فیصل واوٴڈا اور مولانا عبدالواسع نے مزید پڑھیں
غزوۂ احد ایک معرکۂ عظیم
غزوۂ بدر کے اگلے ہی سال شوال المکرم 3 ہجری میں یہ غزوہ وقوع پذیر ہُوا اور اسے غزوۂ احد کے نام سے موسوم کیا گیا۔ غزوہ کے معنی وہ جنگ جس میں حضور ﷺ نے بہ نفس نفیس شرکت فرمائی ہو اور ’’احد‘‘ ایک پہاڑ کا نام ہے جو مدینہ سے دو میل بعض مزید پڑھیں