اسلام آباد: جسٹس بابر ستار کے خلاف بدنیتی پر مبنی مہم پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے ردِعمل دے دیا۔ جاری اعلامیے کے مطابق کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر خفیہ معلومات بار بار پوسٹ کیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق جسٹس بابر ستار نے اپنی شیریت سے آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان مزید پڑھیں
زمرہ:
وزیر اعظم آج ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس سے خطاب کریں گے
ریاض: وزیر اعظم شہباز شریف آج سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ورلڈ اکنامک فورم (WEF) کے خصوصی اجلاس کے دوران صحت کے عالمی ایجنڈے پر سیشن سے خطاب کریں گے۔ اپنے دو روزہ دورے کے دوران، وزیر اعظم ، جو “عالمی تعاون، نمو اور توانائی برائے ترقی کے لیے خصوصی اجلاس” میں شرکت کے مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش و برف باری ، الرٹ جاری
پشاور : پی ڈی ایم اے خیبر پختونوا کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور برف باری کے بارے میں الرٹ جاری کردیا ۔ پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی آف خیبر پختونخوا نے صوبے کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور برف باری کے بارے میں الرٹ جاری کر دیا ہے۔ یہ سلسلہ منگل تک جاری رہے گا۔ مزید پڑھیں
عوامی شکایات کا جلد ازالہ کیا جائے گا ، وزیر داخلہ
لاہور:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے آج صبح لاہور میں شملہ پہاڑی نادرا سینٹر کا دورہ کیا۔ وزیر داخلہ نے 24 گھنٹے کام کرنے والے مرکز میں سہولیات کا جائزہ لیا اور شہریوں کی شکایات اور سہولت پر عملہ کی کمی کا نوٹس لیا۔ انہوں نے مرکز میں موجود شہریوں سے ملاقات کی اور نادرا کے مزید پڑھیں
لاہور میں فائرنگ کے واقعات میں سب انسپکٹر سمیت تین شہری جاں بحق
لاہور: پنجاب کے دارالحکومت میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں سب انسپکٹر باغبانپور ارشد سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے مصری شاہ میں ڈیوٹی ختم کر کے گھر واپس جانے والے سب انسپکٹر ارشد کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کا نشانہ بنایا۔ مسلح افراد نے پولیس افسر پر اندھا مزید پڑھیں
غزہ پر اسرائیلی فوج کی بمباری، فلسطینی انجینئر کا اہلیہ و بچوں سمیت پورا خاندان شہید
مقبوضہ بیت المقدس:قابض صہیونی فوج کی غزہ میں بمباری سے فلسطینی انجینئر کا اہلیہ و بچوں سمیت پورا خاندان جام شہادت نوش کرگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ میں فلسطینی انجینئر کو الرمل کلینک کے قریب ان کے فلیٹ میں بمباری کا نشانہ بنایا، جس میں ان کی اہلیہ شیما العرعیر جو مزید پڑھیں
حکمرانوں نے مسئلہ کشمیر و فلسطین بھلا کر قوم کو جھگڑوں میں الجھا رکھا ہے، لیاقت بلوچ
لاہور: نائب امیر جماعتِ اسلامی اور سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے مسئلہ کشمیر و فلسطین بھلا کر قوم کو جھگڑوں میں الجھا رکھا ہے۔ حرمتِ اقصٰی کانفرنس، تحفظِ ناموسِ رسالتؐ کانفرنس اور تقریب حفظِ قرآن سے خطاب کرتے ہوئے لیاقت بلوچ نے کہا کہ قبلہ اول کی مزید پڑھیں
ریاض: وزیراعظم سے پاک سعودی سپریم کوآرڈینیشن کونسل کے جنرل سیکرٹری کی ملاقات
ریاض:وزیراعظم شہباز شریف سے مشیر شاہی دربار اور جنرل سیکرٹری سعودی پاکستان سپریم کوآرڈینیشن کونسل محمد بن مزیاد آل تویجری کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی ، جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی بات چیت کی گئی ۔ اعلیٰ سطح کی اس ملاقات میں دونوں اطراف سے معاشی تعلقات کو مزید فروغ مزید پڑھیں
اسرائیلی قبضے کیخلاف فلسطینیوں کی مسلح مزاحمت عالمی چارٹر کے تحت جائز ہے، سینیٹر مشاہد حسین
استنبول: سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا کہ فلسطینیوں کی وحشیانہ اسرائیلی قبضے کے خلاف مسلح مزاحمت بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت مکمل طور پر جائز ہے۔ ترکی میں فلسطین اسرائیل تنازع پر بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایگزیکٹو بورڈ آف پارلیمنٹرینز فار فلسطین کے رکن سابق سینیٹر مزید پڑھیں
عمران خان کی پارٹی قیادت کو اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی پارٹیوں سے مذاکرات کی اجازت
اسلام آباد: عمران خان نے پارٹی قیادت کو اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ساتھ سیاسی پارٹیوں سے بھی مذاکرات کی اجازت دے دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے پارٹی کے سینئر رہنماؤں کو دیگر سیاسی جماعتوں اور اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کے لیے آمادگی کا مزید پڑھیں