خیبر پختونخوا میں مسلسل بارشیں، گندم کی فصلیں متاثر

پشاور:خیبر پختون خوا میں مسلسل بارشوں کے نتیجے  میں گندم کی فصلوں کو شدید نقصان پہنچا ہے جب کہ محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی بھی پیش گوئی کی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پشاور کے علاوہ خیبر پختونخوا کے علاقوں مردان، نوشہرہ، ملاکنڈ، چارسدہ اور دیگر اضلاع میں وقفے وقفے سے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ:ارشد شریف قتل کیس میں جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی استدعا

اسلام آباد: سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کیس میں  جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کے لیے  اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صحافی حامد میر نے ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست مزید پڑھیں

کسانوں کی شکایات پر نوٹس: وزیراعظم کا گندم خریداری کا ہدف فوری بڑھانے کا حکم

وزیراعظم شہباز شریف نے گندم کے حوالے سے کسانوں کی شکایات کا سخت نوٹس لیتے ہوئے گندم خریداری کا ہدف 14 لاکھ میٹرک ٹن سے بڑھا کر 18 ملین میٹرک ٹن فوری خریداری کا حکم دے دیا وزیراعظم شہباز شریف نے گندم بحران کے حل کے لیے کسانوں کو فوری طور پر خریداری یقینی بنانے مزید پڑھیں

پاکستان،کینیڈا دوطرفہ سیاسی مشاورت کا 5واں دور اوٹاوا میں منعقد ہوا، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد:پاکستان،کینیڈا دوطرفہ سیاسی مشاورت کا 5واں دور اوٹاوا میں منعقد ہوا۔ ترجمان دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق پاکستانی وفد کی قیادت ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ و امریکہ میں سفیر مریم آفتاب نے کی۔ کینیڈین وفد کی سربراہی اسسٹنٹ ڈپٹی منسٹر انڈو پیسیفک ویلڈن نے کی، فریقین نے دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں کا مزید پڑھیں

صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں؟ وجہ سامنے آگئی

  کراچی: پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ صنم سعید نے ڈراموں میں کام نہ کرنے کی وجہ بتا دی۔ حال ہی میں صنم سعید نے اپنے شوہر اور اداکار محب مرزا کے ٹاک شو میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے کیریئر سمیت مختلف مضوعات پر بات چیت کی۔ دوران شو مزید پڑھیں

عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی

  کراچی: پاکستانی میوزک انڈسٹری کے نوجوان گلوکار عاصم اظہر نے اپنی انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے مداحوں کو بڑی خوشخبری سُنا دی۔ گزشتہ دنوں عاصم اظہر نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں مداحوں سے پوچھا تھا کہ اُنہوں نے گلوکار کا پہلا گانا کونسا اور کس عُمر میں سُنا تھا؟، اس پوسٹ پر مزید پڑھیں

لوگ مجھے دیکھ کر استغفراللہ پڑھتے ہیں، متھیرا

 لاہور: اپنی بے باکی کی وجہ سے مشہور پاکستانی ماڈل و میزبان متھیرا نے انکشاف کیا ہے کہ جب وہ جہاز میں سفر کرتی ہیں تو لوگ انہیں دیکھ کر استغفراللہ پڑھتے ہیں۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران شو کے میزبان نے متھیرا سے پوچھا کہ جب آپ جہاز میں سفر کرتی ہیں تو دو مزید پڑھیں

پاکستان کی پہلی اینی میٹڈ فلم ‘دی گلاس ورکر’ کا ٹریلر ریلیز

  کراچی: پاکستان کی پہلی اینی میٹڈ فلم ’دی گلاس ورکر‘ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا جبکہ فلم کی ریلیز کی تاریخ بھی سامنے آگئی ہے۔ فلم ’دی گلاس ورکر‘ مانو اینیمیشن اسٹوڈیوز اور مانڈوی والا انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے تیار کی گئی ہے جبکہ اس فلم کے ہدایتکار عثمان ریاض ہیں۔ ’دی گلاس ورکر‘ کا پہلا ٹریلر مزید پڑھیں

60 سالہ خاتون نے ‘مس یونیورس بیونس آئرس’ کا ٹائٹل جیت لیا

ارجنٹینا: 60 سالہ الیجینڈرا ماریسا روڈریگز نے ‘مس یونیورس بیونس آئرس’ 2024 کا ٹائٹل جیت کر عمر اور خوبصورتی کے دقیانوسی تصورات کو توڑ دیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والی 60 سالہ الیجینڈرا ماریسا روڈریگز نے ‘مس یونیورس بیونس آئرس’ کا جیت اپنے سر سجانے کے بعد مس ارجنٹائن 2024 کے لیے کوالیفائی بھی مزید پڑھیں

امریکہ کی جامعات میں کب کب احتجاجی تحریکیں سامنے آئیں؟

امریکہ میں اسرائیل حماس جنگ کے خلاف کولمبیا یونیورسٹی سے شروع ہونے والے احتجاج کا دائرہ کئی جامعات تک پھیل چکا ہے۔ یہ پہلا موقع نہیں ہے جب امریکہ کی جامعات کسی بین الاقوامی مسئلے پر احتجاج کی وجہ سے عالمی توجہ کا مرکز بنی ہیں۔ اس سے قبل بھی امریکہ کی یونیورسٹیوں سے شروع مزید پڑھیں