سکھر : وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ سندھ میں بے امنی سے متعلق صورتِ حال دیکھنے آیا ہوں، کشمور، گھوٹکی اور شکارپور میں امن قائم کرنے کے لئے ہر ممکن اقدام کریں گے۔ محسن نقوی نے سکھر میں نادرا آفس کادورہ کیا اور اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
زمرہ:
ہم کسی سیاسی طاقت، حکومت یا ادارے کے ہاتھوں استعمال نہیں ہوں گے، چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے عدلیہ میں مداخلت سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ ہم کسی سیاسی قوت، حکومت یا حساس ادارے کے ہاتھوں استعمال نہیں ہوں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی مزید پڑھیں
بھارت نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا
بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے جون سے شروع ہونے والے ٹی 20ورلڈکپ کے لیے اپنے 15 کھلاڑیوں کے اسکواڈ کا اعلان کیا ہے جس میں روہت شرما کو کپتان جبکہ ہاردک پانڈیا کو مزید پڑھیں
کسی کویقین نہ تھا میں معیشت سنبھالنے میں کامیاب ہوجائوں گی،شمشاد اختر
کراچی : سٹیٹ بینک کی سابق گورنر اور سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر نے کہا ہے کہ کسی کویقین نہ تھاکہ میں معیشت سنبھالنے میں کامیاب ہوجائوں گی۔ کراچی میں اوورسیز چیمبر میں ویمن امپاورمنٹ ایوارڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق گورنر اسٹیٹ بینک شمشاد اختر نے کہا کہ ایسا نہیں کہ مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ کا نادرا سنٹر کا دورہ، انتظامات بہتر بنانے کی ہدایت
لاہور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ضرار شہید روڈ لاہور کینٹ کے نادرا سنٹر میں انتظامات مزید بہتر بنانے کی ہدایت کر دی۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے ضرار شہید روڈ لاہور کینٹ کے نادرا سنٹر کا دورہ کیا اور شناختی کارڈ و دیگر ضروری دستاویزات بنوانے کیلئے آنے والے شہریوں سے ملاقات کی۔ محسن مزید پڑھیں
اداکار ساحل خان کو پولیس نے ڈرامائی انداز میں گرفتار کرلیا
چھتیس گڑھ: انڈین پولیس نے گرفتاری سے بچ کر بھاگنے والے بھارتی اداکار ساحل خان کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کرلیا۔ جوئے کی ایپس کیس میں عدالت کی طرف سے ضمانت منسوخ ہونے پر اداکار نے گرفتاری کے بجائے فرار ہونے کا فیصلہ کیا تھا۔ پولیس کے مطابق اداکار نے تین دن میں بھارت کی پانچ مزید پڑھیں
امریکی یوٹیوبر کو پیراگلائیڈنگ کے دوران خوفناک حادثہ، ویڈیو بھی سامنے آگئی
واشنگٹن: امریکی یوٹیوبر انتھونی ویلا پیراگلائیڈنگ حادثے میں شدید زخمی ہوگئے اور حادثے کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔ انتھونی ویلا نے اپنے یوٹیوب اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو اپلوڈ کی ہے جس میں اسپتال کے بیڈ سے حادثے کی تفصیلات بتاتے ہیں۔ حادثے میں یوٹیوبر کی گردن میں فریکچر ہوا، ان کی کمر کی ہڈی کو مزید پڑھیں
بھارتی اداکارہ نے پنکھے سے پھندا لگا کر خودکشی کرلی
بہار: بھارت کی نامور بھوجپوری اداکارہ امریتا پانڈے نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ ریاست بہار کے شہر بھگلپور میں اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ پائی گئی ہیں۔ امریتا پانڈے کی لاش ان کے کمرے کے پنکھے سے لٹکی ہوئی ملی، انہیں اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار مزید پڑھیں
ہراسانی کا الزام؛ کرشنا مکھرجی کی حمایت میں دیگر اداکار بھی سامنے آگئے
بھارتی پروڈیوسر کیخلاف ہراسانی کا الزام عائد کرنے والی ٹیلی ویژن اداکارہ کرشنا مکھرجی کی حمایت میں دیگر اداکار بھی سامنے آگئے۔ گزشتہ روز بھارتی ڈرامہ ٹیلی ویژن انڈسٹری کی نامور اداکارہ کرشنا مکھرجی نے سیریل ’’شبھ شگن‘‘ کے پروڈیوسر کندن سنگھ پر انہیں ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا تھا۔ اداکارہ کا کہنا تھا مزید پڑھیں
فلم ڈیڈ پول کے اداکار ابوظہبی کے ’’یاس آئی لینڈ‘‘ کے چیف آفیسر مقرر
معروف ہالی ووڈ فلم ڈیڈ پول سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے ہالی ووڈ اداکار ریان رینالڈس کو ابوظہبی کے یاس آئی لینڈ کا چیف آفیسر مقرر کردیا گیا۔ ہالی ووڈ اداکار، ڈائریکٹر اور ویلش فٹبال کلب کے مالک نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا کہ وہ ابوظہبی مزید پڑھیں