پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ہوگئے، بینائی جانے کا خدشہ

 ممبئی: بالی وڈ کی نامور اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر اور بھارتی سیاستدان راگھو چڈا اپنی بینائی سے محروم ہوسکتے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین وزیر سوربھ بھردواج نے انکشاف کیا ہے کہ راگھو چڈا اپنی آنکھوں کی سرجری کیلئے برطانیہ میں ہیں اسی لئے وہ انتخابی مہم میں موجود نہیں ہیں۔ سوربھ بھردواج کے مزید پڑھیں

جنگ بندی کی کوشش یا حمایت کا اظہار؛ امریکی وزیر خارجہ اسرائیل پہنچ گئے

واشنگٹن:امریکی وزیر خارجہ  انٹونی بلنکن اسرائیل پہنچ گئے، ان کے اس دورے کو بظاہر جنگ بندی کی کوششوں کا سلسلہ قرار دیا جا رہا ہے، جب کہ امریکی تاریخ اور ماضی کے اہم فیصلوں کو دیکھا جائے تو کہا جا سکتا ہے کہ امریکا فلسطین کے خلاف اسرائیلی کارروائیوں پر اسرائیل کے لیے اپنی پشت مزید پڑھیں

ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جہاد ہے، سراج الحق

لاہور: سابق امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ظلم وناانصافیوں کے خلاف اورعدل وانصاف کے عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد کرنا جہاد ہے۔ سراج الحق کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی اپنے قیام کے روزاول سے اللہ کی دھرتی پراللہ کے نظام کے نفاذ کے لیے جدوجہد کر ہی ہے۔سندھ میں ڈاکو مزید پڑھیں

ٹی20 ورلڈکپ: آسٹریلیا نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا

آسٹریلیا نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔  جون سے شروع ہونے والے ٹی 20ورلڈکپ کے لیے آسٹریلیا نے اپنے 15 کھلاڑیوں کے اسکواڈ کا اعلان کیا ہے جس میں مچل مارش کو کپتان مقرر کیا گیا ہے ۔  ٹی20 ورلڈکپ کے لیے آسٹریلیا کے مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان نے اسکواڈ کا اعلان کردیا

افغانستان نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔   جون سے شروع ہونے والے ٹی 20ورلڈکپ کے لیے افغانستان نے اپنے 15 کھلاڑیوں کے اسکواڈ کا اعلان کیا ہے جس میں راشد خان کو کپتان مقرر کیا گیا ہے ۔ افغانستان کے اسکواڈ میں کپتان راشد خان، مزید پڑھیں

پنجاب میں مزید 31 اعلیٰ افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات

 لاہور: حکومت پنجاب نے صوبائی بیورکریسی میں مزید اکھاڑ پچھاڑ کرتے ہوئے 31 اعلیٰ افسران کے تقرر اور تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ صوبائی حکومت نے رکن انکوائریز  فور ایس اینڈ جی اے ڈی ثاقب منان کو رکن جوڈیشل VII بورڈ آف ریونیو، رکن جوڈیشل Vچیف سیٹلمنٹ کمشنر بورڈ آف ریونیو ڈاکٹر فرح مسعود مزید پڑھیں

کلرکہار؛ موٹروے پولیس اور خواتین کے درمیان تلخ کلامی کی ویڈیو وائرل

 اسلام آباد: موٹر وے کلرکہار کے قریب اووراسپیڈنگ کرنے والی خواتین اور موٹروے پولیس اہلکاروں کے درمیان تلخ کلامی کی ویڈیو وائرل ہوگئی، ویڈیو میں دونوں اطراف سے ایک دوسرے پرسنگین الزامات بھی سنے جاسکتے ہیں، خواتین  جرمانہ ادا کیے بغیر چلی گئیں، موٹروے پولیس کا قانونی کارروائی کا عندیہ۔ موٹر وے پر پولیس اور موٹر وے  مزید پڑھیں

صدر مملکت نے امن و امان سے متعلق اہم اجلاس آج طلب کرلیا

کراچی: صدر مملکت آصف علی زرداری نے سندھ میں امن و امان سے متعلق اہم اجلاس آج طلب کر لیا۔ ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں کراچی اور سندھ بھر خاص کر کچے کے علاقے میں امن اومان کی صورتحال پر آئی جی سندھ بریفنگ دینگے۔ اجلاس میں ملکی سیکیورٹی صورتِ حال اور امن و مزید پڑھیں

مزدور کے اوقات بہت سخت ہیں، یہی لوگ ملک کی معیشت میں اپنا کلیدی کردار ادا کررہے ہیں: وزیراعظم

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ بندہ مزدور کے اوقات بہت سخت ہیں اور زندگی غریب آدمی پر تنگ ہے، یہی لوگ ملک کی معیشت اور تعمیر و ترقی میں اپنا کلیدی کردار ادا کررہے ہیں ۔ لاہور میں مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

وزارت توانائی نے نئی سولرائزیشن پالیسی پر کام شروع کر دیا

اسلام آباد:وزارت توانائی  نے نئی سولرائزیشن پالیسی پر کام شروع کر دیا۔ ذرائع کے مطابق نیٹ میٹرنگ کی بجلی کے ریٹ کو پچاس فیصد کم کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ کس گرڈ پر کتنے فیصد نیٹ میٹرنگ ہوگی ،پالیسی میں یہ بھی شامل ہوگا۔ بائی بیک بجلی کا نرخ22روپے کے بجائے 11روپے کیا جائے مزید پڑھیں