سنجے لیلا بھنسالی کے بیان کے بعد عمران عباس کا اپنے ناقدین کو کرارا جواب

 اسلام آباد: پاکستانی اسٹار عمران عباس نے کہا ہے کہ بھارتی فلمساز سنجے لیلا بھنسالی نے اُن کے ماضی کے بیان کی تصدیق کرکے ناقدین کے منہ بند کردیے ہیں۔ ماضی میں عمران عباس اپنے کئی انٹرویوز کے دوران بتا چکے ہیں کہ اُنہیں بالی ووڈ سے ‘عاشقی 2′ اور ‘رام لیلا’ جیسی فلموں کی پیشکش ہوئی مزید پڑھیں

ماہرہ خان بہت خوبصورت ہیں، رنبیر کپور

 ممبئی: بالی ووڈ کی سُپر ہٹ فلم ‘انیمل’ کے ہیرو رنبیر کپور نے پاکستان کی صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان کو خوبصورت قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا پر رنبیر کپور کا ایک پُرانا انٹرویو وائرل ہورہا ہے جس میں اُن کے ہمراہ اُن کی سابقہ گرل فرینڈ کترینہ کیف بھی موجود ہیں۔ انٹرویو میں میزبان رنبیر مزید پڑھیں

ہیومن رائٹس واچ: امریکہ میں پناہ چاہنے والوں کے لیے موبائل ایپ کا استعمال انہیں جرائم پیشہ گروہوں کا شکار بنا دیتا ہے

ویب ڈیسک —  انسانی حقوق کی غیر سرکاری تنظیم ہیومن رائٹس واچ (HRW) نے بدھ کو کہا ہے کہ امریکہ میں پناہ کے لیے آنے والوں کو میکسیکو سرحد عبور کرنے سے پہلے ایک ایپ کے ذریعہ آن لائن اپائنٹمنٹ کی درخواست دینے کی امریکی شرط، ان تارکین وطن کو جرائم پیشہ گروہوں کے تشدد مزید پڑھیں

حکومت اسٹیل مل بحال نہیں کرسکتی تو سندھ حکومت کے حوالے کردے، بلاول

کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا فلسفہ سادہ ہے مزدوروں کو ان کی محنت ملنی چاہیے، امید ہے کہ وفاق، سندھ اور بلوچستان کی  حکومتیں تنخواہوں میں اضافہ کریں گی۔ یوم مئی کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو  نے کہا کہ میں مزدور مزید پڑھیں

رواں مالی سال کے 9 ماہ میں مالیاتی خسارہ 4337 ارب سے تجاوز کرگیا

 اسلام آباد: رواں مال سال 24-2023 کے پہلے 9  ماہ کے دوران ملک کا مالیاتی خسارہ  4337  ارب روپے رہا، جبکہ اخراجات 9651 ارب روپے سے تجاوز کرگئے۔  وزارت خزانہ کی جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ابتدائی 9 ماہ میں مالیاتی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا۔ اس عرصے کے دوران قرضوں پر مزید پڑھیں

آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم

اسلام آباد: قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے عام انتخابات میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم کرتے ہوئے ویب سائٹ پر 83 ارکان کی فہرست جاری کردی گئی۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی اجازت سے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے سنی اتحاد کونسل کے  83 مزید پڑھیں

سلمان خان فائرنگ کیس میں گرفتار ملزم کی خودکشی کی کوشش

 ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیس میں گرفتار ملزم نے دورانِ حراست خودکشی کی کوشش کی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 32 سالہ انوج تھاپن نے اپنے ایک اور ساتھی کے ساتھ مل کر سلمان خان کے ممبئی کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحے کا انتظام کیا مزید پڑھیں

ایکشن اور ڈرامے سے بھرپور نیٹ فلکس ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ ریلیز کردی گئی

 ممبئی: نامور فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی ایکشن اور ڈرامے سے بھرپور ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ نیٹ فلکس پر ریلیز کردی گئی۔  نیٹ فلکس کیلئے بھنسالی کی بنائی گئی ڈیبیو ویب سیریز یکم مئی کو ریلیز ہوئی اور مداح اس کا بے تابی سے انتظار کررہے تھے۔ ویب سیریز میں تقسیم برصغیر سے قبل زمانے کی منظر کشی کی گئی مزید پڑھیں

پریانکا چوپڑا کی بیٹی مالٹی کے آئی ڈی کارڈ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

لاس اینجلس: بالی وڈ اور ہالی وڈ کی مشہور اداکارہ پریانکا چوپڑا کی بیٹی کے آئی ڈی کارڈ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اداکارہ نے اپنی نئی ایکشن کامیڈی فلم ’ہیڈ آف اسٹیٹ‘ کے سیٹ سے ایک اسٹوری شیئر کی جس میں ان کی بیٹی مالٹی میری جونس کا آئی ڈی کارڈ نظر آتا مزید پڑھیں

ڈکی بھائی کے ساتھ جو کچھ ہوا وہ مکافات عمل ہے، شام ادریس

ٹورنٹو: پاکستان نژاد کینیڈین یوٹیوبر شام ادریس نے کہا ہے کہ یوٹیوبر ڈکی بھائی کے ساتھ جو کچھ ہوا ہے وہ مکافات عمل ہے۔ نامور یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کی اہلیہ کی نازیبا ڈپ فیک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے اور ڈکی بھائی نے معلومات فراہم کرنے والے کو دس لاکھ روپے انعام مزید پڑھیں