لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکار اسماء عباس نے انکشاف کیا ہے کہ انڈسٹری میں سوشل میڈیا فالوونگ کو دیکھ کر کام ملتا ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں سینئر اداکارہ نے بتایا کہ وہ خود بطور فنکار انڈسٹری میں ایسی صورتحال کا سامنا کرچکی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ سوشل میڈیا پر اپنی روزمرہ مزید پڑھیں
زمرہ:
عامر خان کی تاریخی ڈرامہ فلم ’لاہور1947‘ کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان کی نئی فلم ’لاہور1947‘ بھارتی یوم جمہوریہ کے موقع پر 26 جنوری 2025 کو ریلیز کی جائے گی۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق فلم کی شوٹنگ زور و شور کے ساتھ جاری ہے اور اسے جون 2024 سے قبل مکمل کرلیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق عامر خان بھی فلم مزید پڑھیں
ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ کے ایک سین کیلئے مجھے فاقہ کرایا گیا، ادیتی راؤ حیدری
ممبئی: بھارتی اداکارہ ادیتی راؤ حیدری نے انکشاف کیا ہے کہ ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ کے ایک سین کیلئے ان کو فاقہ کرایا گیا۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ ایک سین کیلئے ڈائریکٹر سنجے لیلا بھنسالی نے ان کو ہدایت کی کہ اس سین کو کرنے کیلئے انہیں بھوکا رہنا پڑے گا۔ مزید پڑھیں
میک اپ کے بغیر ہی بہت اچھی لگتی ہوں، یمنیٰ زیدی
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی موجودہ ٹاپ اداکارہ یمنیٰ زیدی نے خود ہی اپنی خوبصورتی کی تعریف کردی۔ ڈرامہ سیریل ‘تیرے بن’، ‘صدقے تمہارے’ اور ‘بختاور’ میں جاندار اداکاری کرکے پاکستان سمیت بھارت اور بنگلادیش میں بھی شہرت حاصل کرنے والی یمنیٰ زیدی کی مختصر ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ ویڈیو میں یمنیٰ زیدی مزید پڑھیں
ہمارا احتجاج جاری رہےگا۔ منتظم طالبہ جانز ہاپکنز یو نیورسٹی
No media source currently available
میئر لندن صادق خان کو نفرت انگیز رویے کا سامنا
لندن:برطانوی دارالحکومت لندن کے میئر کو ارکان پارلیمنٹ اور دیگر وزرا کی جانب سے مسلم دشمنی اور نفرت پر مبنی رویوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق برطانوی رکن اسمبلی لی اینڈرسن کا ایک بیان منظر عام پر آیا ہے جس میں وہ کہتے ہیں کہ میئر لندن مزید پڑھیں
امریکا یہود دشمنی اور نفرت کی مذمت جاری رکھے گا، وائٹ ہاؤس
واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری نے کہا ہے کہ امریکا یہود دشمنی اور نفرت کی مذمت جاری رکھے گا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق نیوز بریفنگ کے دوران وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کرین جین بیئر کا کہنا تھا کہ امریکا اپنے شہریوں کے لیے احتجاج کا حق تسلیم کرتا ہے لیکن مزید پڑھیں
نجکاری کا عمل 100 فیصد شفاف، ملازمین کو کوئی مسئلہ نہیں ہوگا، وفاقی وزیر
اسلا م آباد:وفاقی وزیر برائے نجکاری عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن ( پی آئی اے) کی نجکاری کا عمل 100 فیصد شفاف اور میڈیا کے سامنے ہوگا جبکہ نجکاری سے قومی ائیر لائن کے ملازمین کو کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔ وفاقی وزیر برائے نجکاری نے کہاکہ پی آئی اے کی مزید پڑھیں
لاہور میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث خراسانی گروپ کا کارندہ گرفتار
لاہور: پنجاب کے دارالحکومت میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا گیا جس کا تعلق خراسانی گروپ سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں پولیس اور سیکیورٹی اداروں کو اہم کامیابی مل گئی۔ ذرائع کے مطابق پولیس افسران اور اہلکاروں کو ٹارگٹ کرنے مزید پڑھیں
آپ اپنی آئینی حدود جانتے ہیں مگر تجاوز کئی گنا زیادہ ہوتا ہے، مولانا فضل الرحمٰن
کراچی: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے اسٹیبلشمنٹ کو انتباہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو ٹھیک کرو اور دوبارہ الیکشن کراؤ ورنہ عوامی سمندر میدان میں آنے کے لیے تیار ہے، مجھے یقین ہے آپ اپنے اختیارات کی حدوں کو جانتے ہیں لیکن آپ جو تجاوز کرتے ہیں وہ کئی گنا مزید پڑھیں