پاکستان کا پہلاسیٹلائٹ مشن چاند کے تاریخی سفر پر روانہ

اسلام آباد: پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار چاند پر جانے والے پہلے سیٹلائٹ مشن “آئی کیوب قمر” چین کے ہینان خلائی لانچنگ سائٹ سے روانہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن پاکستانی وقت 2 بج کر 27  منٹ پر خلا میں روانہ ہوا۔ اور یہ سیٹلائٹ پانچ دن میں قمری مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو پاکستان میں دفاتر کھولنے چاہئیں،عطا تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو پاکستان میں دفاتر کھولنے چاہئیں، سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کے لیے کوئی نہ کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پاکستان مزید پڑھیں

 خضدار میں دھماکا، پریس کلب کے صدر جاں بحق، 10 افراد زخمی

بلوچستان کے ضلع خضدار میں پریس کلب کے صدر محمد صدیق مینگل ریموٹ کنٹرول بم کے حملے میں جاں بحق جبکہ 10 افراد زخمی ہوئے ہیں ۔ پولیس کے مطابق دھماکا نیشنل ہائی وے پر سلطان ابراہیم خان روڈ پر نامعلوم افراد کی جانب سے ریموٹ کنٹرول سے کیا گیا۔ دھماکے میں زخمی ہونے والے مزید پڑھیں

امریکی جامعات میں طلبہ کا احتجاج، گرفتاریوں کی تعداد 2100 سے تجاوز

امریکہ کے تعلیمی اداروں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے کرنے والے طلبہ کی گرفتاریوں کی تعداد 2100 سے تجاوز کر گئی ہے۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ نے یہ اعداد و شمار دیتے ہوئے رپورٹ کیا ہے کہ 18 اپریل کے بعد سے امریکہ کے 40 مختلف کالجوں یا یونیورسٹیوں میں گرفتاریوں کے مزید پڑھیں

غزہ میں امدادی بندرگاہ بنانے والے امریکی فوجیوں کو نقصان پہنچنے کا خدشہ نہیں، وزیر دفاع آسٹن

ویب ڈیسک —  امریکہ کے وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا کہ انہیں ایسے کوئی آثار نظر نہیں آ رہے کہ فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس ان امریکی افواج پر حملہ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے جو غزہ کے ساحل پر سمندری راستے سے جنگ زدہ پٹی تک امداد پہنچانے کے لیے عارضی بندرگاہ بنا مزید پڑھیں

پرینیتی چوپڑا کے شوہر راگھو چڈا کی آنکھوں کا پیچیدہ آپریشن کامیاب

  لندن: بھارتی اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر راگھو چڈا کی آنکھوں کا پیچیدہ آپریشن ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عام آدمی پارٹی کے سیاسی رہنما راگھو چڈا کو ریٹینا میں سوراخ کا مسئلہ پیدا تھا اور لندن کے ایک اسپتال میں ان کی ایمرجینسی سرجری ہوئی ہے۔ راگھو چڈا کے قریبی ذرائع کے مطابق ریٹینا مزید پڑھیں

شوبز انڈسٹری میں سوشل میڈیا فالوونگ دیکھ کر کام ملتا ہے، اسماء عباس

 لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکار اسماء عباس نے انکشاف کیا ہے کہ انڈسٹری میں سوشل میڈیا فالوونگ کو دیکھ کر کام ملتا ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں سینئر اداکارہ نے بتایا کہ وہ خود بطور فنکار انڈسٹری میں ایسی صورتحال کا سامنا کرچکی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ سوشل میڈیا پر اپنی روزمرہ مزید پڑھیں

عامر خان کی تاریخی ڈرامہ فلم ’لاہور1947‘ کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان کی نئی فلم ’لاہور1947‘ بھارتی یوم جمہوریہ کے موقع پر 26 جنوری 2025 کو ریلیز کی جائے گی۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق فلم کی شوٹنگ زور و شور کے ساتھ جاری ہے اور اسے جون 2024 سے قبل مکمل کرلیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق عامر خان بھی فلم مزید پڑھیں

ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ کے ایک سین کیلئے مجھے فاقہ کرایا گیا، ادیتی راؤ حیدری

 ممبئی: بھارتی اداکارہ ادیتی راؤ حیدری نے انکشاف کیا ہے کہ ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ کے ایک سین کیلئے ان کو فاقہ کرایا گیا۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ ایک سین کیلئے ڈائریکٹر سنجے لیلا بھنسالی نے ان کو ہدایت کی کہ اس سین کو کرنے کیلئے انہیں بھوکا رہنا پڑے گا۔ مزید پڑھیں

میک اپ کے بغیر ہی بہت اچھی لگتی ہوں، یمنیٰ زیدی

  کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی موجودہ ٹاپ اداکارہ یمنیٰ زیدی نے خود ہی اپنی خوبصورتی کی تعریف کردی۔ ڈرامہ سیریل ‘تیرے بن’، ‘صدقے تمہارے’ اور ‘بختاور’ میں جاندار اداکاری کرکے پاکستان سمیت بھارت اور بنگلادیش میں بھی شہرت حاصل کرنے والی یمنیٰ زیدی کی مختصر ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ ویڈیو میں یمنیٰ زیدی مزید پڑھیں