ہم مذاکرات کے لیے ہمیشہ تیار ہیں اور ہم تین جماعتوں کے علاوہ سب سے بات کریں گے: بانی پی ٹی آئی

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ ہم مذاکرات کے لیے ہمیشہ تیار ہیں اور ہم تین جماعتوں کے علاوہ سب سے بات کریں گے ۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو کرنے ہوئے بانی پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم اٹھارہ ماہ سے کہہ رہے مزید پڑھیں

9 ماہ میں 6.899 ارب ڈالرکی غیرملکی معاونت موصول

اسلام آباد: پاکستان کودوطرفہ اور کثیرالجہتی شراکت داروں کی جانب سے جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں مجموعی طورپر6.899 ارب ڈالرکی غیرملکی معاونت موصول ہوئی۔ وزارت اقتصادی امورکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں نیاپاکستان سرٹیفکیٹس کی صورت میں پاکستان کو781.48 ملین ڈالر کے فنڈز موصول ہوئے جبکہ ٹائم ڈیپازٹس کاحجم 2ارب مزید پڑھیں

کراچی؛ پیپلزبس سروس میں اسمارٹ کارڈ سے ادائیگی کا نظام متعارف

  کراچی: محکمہ ٹرانسپورٹ کے آٹو میٹڈ فیئر کلیکشن اسمارٹ کارڈ سسٹم کا آغاز ہوگیا۔ پیپلزبس صارفین اب نقد رقم کے بجائے آٹو میٹڈ فیئر کلیکشن اسمارٹ کارڈ کے ذریعے اپنا کرایہ ادا کرسکیں گے۔ ترجمان محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق اسمارٹ کارڈ فی الحال پیپلزبس سروس میں قابلِ استعمال ہے۔ جلد آٹو میٹڈ فیئر کلیکشن اسمارٹ مزید پڑھیں

شہرہ آفاق کامیڈین پروگرام ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کے پہلے سیزن کا اختتام

ممبئی: نیٹ فلکس کے شہرہ آفاق کامیڈین پروگرام ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کے پہلے سیزن کا اختتام ہوگیا۔ شو میں شریک نامور اداکارہ ارچنا پورن سنگھ نے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کرتے ہوئے سیزن کے ختم ہونے کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ کا کہنا تھا کہ ان کی مزید پڑھیں

یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے، خوشحال خان

لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار خوشحال خان نے کہا ہے کہ یکطرفہ محبت بہت خوبصورت ہے اور یہ زندگی میں سکون لاتی ہے۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اداکار نے کہا کہ یکطرفہ محبت انسان کو مضبوط بنا دیتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسی محبت میں انسان کے پاس یہ مزید پڑھیں

اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’جولی ایل ایل بی 3‘ کی شوٹنگ شروع

ممبئی: بلاک بسٹر کامیڈی سیریز ’جولی ایل ایل بی‘ کی تیسری فلم کیلئے اکشے کمار، ارشد وارثی اور سورابھ شکلا نے تیاریاں پکڑ لیں۔ اکشے کمار نے انسٹاگرام پر ایک مختصر ویڈیو پوسٹ شیئر کی ہے مداحوں کو خوشخبری دی کہ وہ نئے کامیڈی بلاک بسٹر کیلئے تیار ہو جائیں۔ ویڈیو میں اکشے کمار، ارشد وارثی مزید پڑھیں

گردوں میں پتھری، کامیڈین بھارتی سنگھ کی میڈیکل سرجری ہو گی

 ممبئی: نامور انڈین کامیڈین بھارتی سنگھ گردوں میں پتھری کے باعث سرجری کے مراحل سے گزریں گی۔ کامیڈین نے اپنے تازہ ولاگ مداحوں کو بتایا کہ ان کے پیٹ میں درد ہوا اور وہ اسے تیزابیت سمجھیں لیکن میڈیکل ٹیسٹ کے بعد معلوم ہوا کہ وہ پتھری ہے۔ فنکارہ نے بتایا کہ وہ ناقابل برداشت تکلیف مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی نئی فلم کی شوٹنگ کا آغاز کب ہوگا؟ اداکار نے خود بتا دیا

 کولکتہ: بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کے حوالے سے تفصیلات شیئر کردیں۔ 2023 میگا اسٹار شاہ رخ خان کے کیریئر کا بہترین سال ثابت ہوا کیونکہ اداکار نے اپنے مداحوں کو ایک کے بعد ایک بلاک بسٹر فلم دی، جن میں ’پٹھان‘، ’جوان‘ اور ’ڈنکی‘ شامل ہیں۔ ان سُپر ہٹ فلموں کی کامیابی مزید پڑھیں

اسرائیل کے ہاتھوں تباہی کے بعد غزہ کی تعمیر نو میں 80 سال لگیں گے، اقوام متحدہ

جنیوا: اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ہاتھوں ہونے والی تباہی کے بعد غزہ کی تعمیر نو میں 80 سال کا عرصہ لگ سکتا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق عالمی ادارے کی جانب سے جاری رپورٹ میں صہیونی ریاست کی قابض فوج کی بمباری کے نتیجے میں غزہ میں ہونے مزید پڑھیں