نیویارک: امریکا کی اکثر جامعات میں طلبہ نے موسم گرما کی چھٹیوں میں بھی فلسطینیوں کے حق میں احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے واضح کردیا ہے کہ چھٹیوں میں بھی کیمپ خالی نہیں کیے جائیں گے۔ غزہ جنگ کے خلاف امریکی جامعات میں مظاہرے کئی مہینوں تک جاری رہنے کا امکان پیدا ہو مزید پڑھیں
زمرہ:
سلیکٹڈ مذاکرات کبھی کامیاب نہیں ہونگے، خواجہ آصف
سیالکوٹ: مرکزی رہنما پاکستان مسلم لیگ ن اور وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ مذاکرات کبھی کامیاب نہیں ہوں گے. خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ 9مئی کوحملہ کرنے والے اب کہتے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کریں گے،غلامی نامنظور کے نعرے لگانے والوں نے مذاکرات کیلئے تین رکنی کمیٹی بنادی،انہیں اب پتہ مزید پڑھیں
پی ایس ایل کے آئندہ ایڈیشن کیلیے نئی ونڈو کی تاریخ سامنے آگئی
لاہور: پی ایس ایل کے آئندہ ایڈیشن کیلیے نئی ونڈو کی تاریخ سامنے آگئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے آئندہ (دسویں ایڈیشن) کے لیے اپریل اور مئی 2025ء میں ونڈو کی تلاش شروع کردی گئی۔ آئندہ برس آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کی وجہ سے پی سی مزید پڑھیں
وفاقی حکومت 1.8 ملین میٹرک ٹن گندم خریدے گی، وزیراعظم
لاہور: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے گندم کی خریداری پر پیش رفت اور بار دانے کے حصول میں کسانوں کو درپیش مشکلات کا نوٹس لیتے ہوئے اعلیٰ سطح کا ہنگامی اجلاس کیا۔ اس اجلاس میں وفاقی وزراء رانا تنویر حسین، عطاء اللہ تارڑ اور متعلقہ اعلی حکام نے شرکت کی، شرکا کو گندم کی خریداری کے حوالے سے مزید پڑھیں
ہم مذاکرات کے لیے ہمیشہ تیار ہیں،تین جماعتوں کے علاوہ سب سے بات کریں گے: عمران خان
راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ ہم مذاکرات کے لیے ہمیشہ تیار ہیں اور ہم تین جماعتوں کے علاوہ سب سے بات کریں گے ۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو کرنے ہوئے بانی پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم اٹھارہ ماہ سے کہہ رہے مزید پڑھیں
اسرائیل حماس جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
غزہ جنگ بندی کے حوالے سے جلد معاہدہ طے پانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق غزہ میں جنگ بندی معاہدے پر مذاکرات کے لیے مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں امریکا اور مصر کی سربراہی میں بات چیت جاری ہے۔ حماس کے سربراہ عرب تعلقات خلیل الحیا مزید پڑھیں
پاکستان اور بھارت کو ایک جیسا ہی دیکھتا ہوں، سنجے لیلا بھنسالی
ممبئی: معروف بھارتی فلمساز سنجے لیلا بھنسالی نے کہا ہے کہ اُن کے لیے پاکستان اور بھارت ایک جیسا ہے، دونوں ممالک کے لوگ اُنہیں پیار کرتے ہیں۔ حال ہی میں سیریز ‘ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار’ ریلیز کرنے والے بھارتی فلمساز سنجے لیلا بھنسالی نے پاکستانی مداحوں کی جانب سے ملنے والی محبت پر کُھل کر مزید پڑھیں
احمد علی بٹ کی سیریز ‘ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار’ پر سخت تنقید
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف کامیڈین اداکار و میزبان احمد علی بٹ نے بھارتی فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی ویب سیریز ‘ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار’ پر تنقید کی ہے۔ احمد علی بٹ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام کی اسٹوری میں ویب سیریز ‘ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار’ کا پوسٹر شیئر کیا جس پر سب سے پہلے اُنہوں مزید پڑھیں
اروشی روٹیلا نے نسیم شاہ کو کونسا ہیش ٹیگ دیا؟
ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ و ماڈل اروشی روٹیلا نے قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان پیسر نسیم شاہ کے نام ہیش ٹیگ کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران میزبان نے اروشی روٹیلا سے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت اور پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ کے بارے میں سوالات کیے۔ میزبان نے اروشی روٹیلا کے سامنے سوشل میڈیا مزید پڑھیں
پہلے آڈیشن پر بہت بےعزتی کی گئی، منیب بٹ
کراچی: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار منیب بٹ نے اپنے کیریئر کے شروعات کی تلخ حقیقت بتا دی۔ منیب بٹ نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران اپنے کیریئر کے شروعات کے دنوں کا ذکر کیا جب اُنہوں نے اداکاری کی دُنیا میں قدم رکھنے کے لیے پہلا آڈیشن دیا تھا۔ منیب بٹ مزید پڑھیں