لاہور:امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا فیصلہ واپس نہ لیا تو وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھرنے کا اعلان کریں گے، صوبائی حکومت کو چار دن کا الٹی میٹم دیتے ہیں، ذخائر کی موجودگی اور ڈالر کی عدم دستیبابی کے باوجود ایک ارب مزید پڑھیں
زمرہ:
سیشن جج وزیرستان کے اغوا میں ملوث 3 دہشت گرد مارے گئے
راولپنڈی: وزیرستان میں سیشن جج کے اغوا میں ملوث تین دہشت گرد فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکورٹی فورسز نے پختونخوا کے ضلع ٹانک میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر آپریشن کیا، جس میں سیشن جج وزیرستان کے اغوا مزید پڑھیں
افغانستان کی مجوزہ خشک بندرگاہ روسی تیل کی ترسیل میں کیا کردار ادا کریگی؟
ویب ڈیسک — افغان طالبان کے وزیر تجارت نے کہا ہے کہ ان کی حکومت، قازقستان اور ترکمانستان کے درمیان مغربی افغانستان میں ایک خشک بندرگاہ بنانے پر اتفاق ہوا ہے، جس کا مقصد افغانستان کو علاقائی برآمدات کی ترسیل کے ایک مرکز کی حیثیت دینا ہے، جس میں روس سے جنوبی ایشیا تک تیل مزید پڑھیں
لاہور،ضمنی الیکشن میں دفعہ 144کے نفاذ کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
لاہور ہائیکورٹ نے ضمنی الیکشن میں دفعہ 144کے نفاذ کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے ضمنی الیکشن میں دفعہ 144کے نفاذ کیخلاف شہری ملک نجی اللہ کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ الیکشن کی شفافیت میں ہوم ڈیپارٹمنٹ کا کوئی کردار مزید پڑھیں
الخدمت کے تحت اُردن سے امدادی سامان غزہ بھجوانے کا آغاز
راولپنڈی:الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان نے غزہ متاثرین کے لیے امدادی سرگرمیاں مزید تیزکرنے کے لیے اُردن سے غزہ کا نیاراستہ تلاش کرکے امدادی سامان کی ترسیل کا آغازکردیا۔ مرکزی نائب صدرالخدمت محمدعبدالشکوراورنیشنل ڈائریکٹر الخدمت ائیرمارشل(ر)ارشدملک نے اردن دورے کے دوران وہاں تعینات پاکستانی سفیرمیجرجنرل (ر)محمداجمل اقبال سے ملاقات کی۔ اُردن میں پاکستانی سفیر نے الخدمت کے مزید پڑھیں
ورلڈکپ کیلیے قومی ٹیم کا اعلان 22مئی کو کیا جائیگا، وہاب ریاض
لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے رکن وہاب ریاض نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکوڈ کا اعلان 22 مئی کو انگلینڈ کے خلاف پہلے میچ کے بعد کر دیا جائے گا۔ دیگر سلیکشن کمیٹی کے ارکان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وہاب ریاض نے کہا کہ ورلڈ کپ اسکواڈ سے مزید پڑھیں
کراچی میں رینجرز کی تعیناتی میں مزید 6 ماہ کی توسیع منظور
کراچی: سندھ کابینہ نے کراچی ڈویژن میں رینجرز کی تعیناتی میں مزید 6 ماہ کی توسیع، ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کے واجبات کی ادائیگی سمیت کئی اہم فیصلوں کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کے اجلاس میں کراچی ڈویژن میں رینجرز کی تعیناتی میں مزید 6 ماہ کی مزید پڑھیں
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ میں ملوث مبینہ ملزم کی پراسرار موت، اہلِ خانہ کو قتل کا شبہہ
بالی وڈ اداکار سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کے واقعے میں ملوث مبینہ ملزم کی جیل میں پُراسرار موت ہوئی ہے جب کہ ملزم کے اہلِ خانہ نے قتل کا شبہہ ظاہر کیا ہے۔ بھارتی نیوز ایجنسی (اے این آئی) کے مطابق ممبئی پولیس کا دعویٰ ہے کہ مبینہ ملزم انوج تھاپن نے بدھ مزید پڑھیں
پختونخوا: مخصوص نشستوں پر حلف نہ لینے کیخلاف توہین عدالت کی نئی درخواست
پشاور ہائیکورٹ میں مخصوص نشستوں پر ممبران سے حلف نہ لینے کے خلاف توہین عدالت درخواستوں پر سماعت ہوئی ۔ سماعت جسٹس اعجاز انور اور جسٹس وقار احمد پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کی ۔ پشاور ہائیکورٹ میں مخصوص نشستوں پر ممبران سے حلف نہ لینے کے خلاف توہین عدالت درخواست پیپلزپارٹی کی رہنما مزید پڑھیں
پاکستان او آئی سی اجلاس میں غزہ میں جاری حالات کو اجاگر کرے گا ، ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار او آئی سی سمٹ میں شرکت کیلیے گمبیا میں ہیں ۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں کہا کہ پاکستان او آئی سی اجلاس میں غزہ میں جاری حالات کو اجاگر کرے گا ، امت مسلم کو درپیش مسائل کے مزید پڑھیں