ٹورنٹو: سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں ملوث چوتھے بھارتی شہری کو گرفتار کر کے اس پر فرد جرم عائد کردی۔ غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے جرم میں پہلے سے گرفتار 22 سالہ امندیپ سنگھ پر ہردیپ سنگھ نجر کے فرسٹ ڈگری قتل اور قتل کی سازش کا الزام عائد کردیا گیا۔ واضح مزید پڑھیں
زمرہ:
نادرا کا 20 کاؤنٹرز پر مشتمل نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن سینٹر کھولنے کا اعلان
کراچی : شہر قائد کے شہریوں کیلئے خوشخبری 20کاؤنٹرز پر مشتمل نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی نادر ا رجسٹریشن سینٹر کا آئندہ چند روز میں افتتاح کردیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا)6سال بعد مین یونیورسٹی روڈ سرینا پرا ئیڈ، اسکیم33گلزار ہجری، صفو رہ چورنگی کے قریب نادرا رجسٹریشن سینٹر مزید پڑھیں
اگلے ماہ پیرس کیلئے پروازیں چلانے کیلئے تیار: ترجمان پی آئی اے
کراچی: پی آئی اے کے ترجمان عبداللہ حفیظ خان نے کہا ہے کہ اگلے ماہ پیرس کیلئے پراوازیں چلانے کیلئے تیار ہیں۔ اور اگست میں برطانیہ کے لیے پروازیں چلانے کے لیے تیار ہیں۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق مطابق آئندہ ماہ میں 2 مزید 777 ساختہ جہازفعال ہونے کے بعدآپریشن کا حصہ بن مزید پڑھیں
حکومت بجلی اور گندم کی قیمتوں میں ریلیف دینے کے لیے تیار ہے ، وزیراعظم آزاد جمعوں کشمیر
میر پور :آزاد جموں و کشمیر (اے جے کے) میں پرتشدد مظاہروں کے بعد جس میں ایک پولیس اہلکار ہلاک اور 70 سے زائد زخمی ہوئے، وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے کہا کہ حکومت نے عوامی ایکشن کمیٹی (اے اے سی) کے ساتھ مذاکرات کے بعد معاہدہ کرلیا ہے ۔ وزیر اعظم چودھری انوارالحق نے مزید پڑھیں
افغانستان میں سیلاب: تباہ کن سیلاب میں 300 سے زائد افراد ہلاک ہوئے: اقوام متحدہ
کابل: افغانستان کے متعدد صوبوں میں آنے والے سیلاب میں 300 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے جب کہ حکام نے ہنگامی حالت کا اعلان کیا اور زخمیوں کو بچانے کے لیے پہنچ گئے۔ جمعہ کو ہونے والی موسلا دھار بارش نے کئی صوبوں میں دیہاتوں اور زرعی اراضی پر پانی نے بہت نقصان پہنچایا مزید پڑھیں
حکومت نے گندم کی خریداری کا ہدف بڑھانے کا عندیہ دے دیا
لاہور: پاکستان ایگریکلچرل اسٹوریج اینڈ سروسز کارپوریشن لمیٹڈ (پاسکو) نے وفاقی حکومت کے 1.4 ملین ٹن کے اصل ہدف سے 4 ملین ٹن زیادہ خریداری کے فیصلے کے مطابق فیصل آباد سے گندم کی خریداری کے دوسرے مرحلے کا آغاز کیا ہے ۔ جیسے ہی انہوں نے دوسرے مرحلے کا آغاز کیا، وزیر خوراک رانا مزید پڑھیں
گندم اور استعمال شدہ کاروں کی درآمد پرڈیوٹی میں اضافے کی تجاویز
اسلام آباد: وفاقی حکومت گندم اور کاروں کی درآمدات پر ڈیوٹیز میں اضافہ کرکے ان کی درآمدات کو کنٹرول کرنے پر غور کر رہی ہے۔ ذرائع نے ایکسپریس ٹریبیون کو بتایا کہ حکومت گندم اور 1,300 سی سی تک کی استعمال شدہ درآمدی کاروں پر ڈیوٹیز میں اضافے کے لیے 2 علیحدہ علیحدہ بجٹ تجاویز پر مزید پڑھیں
کشمیر ایکشن کمیٹی قیادت کا پرتشدد واقعات سے اظہارِ لاتعلقی، بھارتی پروپیگنڈہ بے نقاب
مظفر آباد: آزاد کشمیر جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی مرکزی قیادت نے پرتشدد واقعات سے لاتعلقی کا اظہار کردیا۔ مرکزی قیادت نے ان پرتشدد واقعات سے نہ صرف لاتعلقی کا اظہار کیا بلکہ بھارت کے منفی پروپیگنڈہ کو بھی بے نقاب کر دیا۔ تمام ممبران نے اس بات کا اعادہ کیا کہ ہماری تحریک پر امن ہے مزید پڑھیں
سعودی عرب کے ساتھ ملکر عالمی معاشی انقلاب لاسکتے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی قیادت میں کویت، قطر، امارات، ترکیہ اور پاکستان مل کر عالمی معاشی انقلاب لاسکتے ہیں۔ عرب میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں شہباز شریف نے کہا کہ عالمی معاشی انقلاب میں کویت، قطر، امارات اور ترکیہ کے علاوہ چین ہمارے ساتھ شامل ہوسکتا ہے۔ مزید پڑھیں
گوادر میں حفاظتی باڑ لگانے کی خبروں پر بلوچستان حکومت کا ردعمل
کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے گوادر شہر کے گرد باڑ لگانے کی خبروں پر ردعمل جاری کردیا۔ بلوچستان حکومت کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ گوادر شہر کے گرد باڑ لگانے کی بے بنیاد افواہوں میں کوئی صداقت نہیں ہے، سابق ایم پی اے اور ایک تنظیم کی جانب سے کیا مزید پڑھیں