بھارتی اداکار اشوتوش رانا بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے

 ممبئی: نامور بھارتی اداکار اشوتوش رانا بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے۔ سوشل میڈیا پر اداکار کی ایک ویڈیو وائرل جس میں ایک نظم پڑھتے ہوئے لوگوں کو بی جے پی کو ووٹ ڈالنے کی اپیل کررہے ہیں۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اداکار نے بتایا کہ ایک سیاسی پارٹی کے کارکن کی مزید پڑھیں

’ہیرا منڈی‘ کی شوٹنگ کے دوران ڈپریشن کا شکار رہی، منیشا کوئرالہ

 ممبئی: بالی وڈ کی نامور اداکارہ منیشا کوئرالہ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ نیٹ فلکس ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ کی شوٹنگ کے دوران ڈپریشن کا شکار رہیں۔ انسٹاگرام پوسٹ نے لکھا کہ انہیں یقین نہیں تھا کہ وہ ’ہیرا منڈی‘ پروجیکٹ کو مکمل کرسکیں گی لیکن فلم میکرز کو ان پر یقین تھا۔ اداکارہ نے مزید پڑھیں

عامر خان کو 25 برس بعد بھی ’سرفروش‘ میں اپنے کردار پر پچھتاوا کیوں ہے؟

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان نے کہا ہے کہ انہیں بلاک بسٹر فلم ’سرفروش‘ میں پولیس افسر کے کردار پر آج تک پچھتاوا ہے۔ 2000 میں ریلیز ہونے والی فلم کے 25 برس مکمل ہونے پر ایک خصوصی اسکریننگ کی گئی جس میں عامر خان، نصیرالدین شاہ اور سونالی باندرے نے خصوصی شرکت کی۔ مزید پڑھیں

ملازمت پیشہ خواتین کو محفوظ ماحول فراہم کرنے میں مرد تعاون کریں، حمزہ علی عباسی

لاہور: نامور اداکار حمزہ علی عباسی نے کہا ہے کہ ملازمت پیشہ خواتین کو محفوظ ماحول فراہم کرنے میں مرد تعاون کریں۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار کا کہنا تھا کہ خواتین کو ورک پلیس پر ہراساں کیے جانے کے رویے کو مجرمانہ قرار دیا جانا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ ملازمت پیشہ خواتین گھر کے مزید پڑھیں

اسرائیل کی حامی ویب سائٹ فلسطینیوں کی حمایت کرنے والوں کی معلومات افشا کرنے لگی

ویب سائٹ —  امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے میں شامل ہونے کے چند ہفتے بعد ہی مصری نژاد امریکی طالبہ لیلیٰ سید کو ان کے ایک دوست کی جانب سے ایک ٹیکسٹ میسج موصول ہوا جس میں انہوں نے ایک ایسی ویب سائٹ کی جانب لیلی کی توجہ مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں انٹرنیٹ سروس متاثر، وزیراعظم کا صورتحال پر تشویش کا اظہار

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز  شریف نے  آزادکشمیرمیں 10 نکاتی چارٹرآف ڈیمانڈ پرعملدرآمد کیلئے ہڑتال کے تیسرے روزبھی  پبلک ٹرانسپورٹ ،دکانیں، بازار اور کاروباری مراکز بند ہونے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شہباز شریف نے آزاد کشمیر کے وزیراعظم سے رابطہ کرکے آزاد جمو کشمیر کی صورتحال  پر  گفتگو کرتے مزید پڑھیں

سکھ رہنما کا قتل، کینیڈا میں چوتھا بھارتی ملزم بھی گرفتار

ٹورنٹو: سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں ملوث چوتھے بھارتی شہری کو گرفتار کر کے اس پر فرد جرم عائد کردی۔ غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے جرم میں پہلے سے گرفتار 22 سالہ امندیپ سنگھ پر ہردیپ سنگھ نجر کے فرسٹ ڈگری قتل اور قتل کی سازش کا الزام عائد کردیا گیا۔ واضح مزید پڑھیں

نادرا کا 20 کاؤنٹرز پر مشتمل نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن سینٹر کھولنے کا اعلان

کراچی : شہر قائد کے شہریوں کیلئے خوشخبری 20کاؤنٹرز پر مشتمل نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی نادر ا رجسٹریشن سینٹر کا آئندہ چند روز میں افتتاح کردیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا)6سال بعد مین یونیورسٹی روڈ سرینا پرا ئیڈ، اسکیم33گلزار ہجری، صفو رہ چورنگی کے قریب نادرا رجسٹریشن سینٹر مزید پڑھیں

اگلے ماہ پیرس کیلئے پروازیں چلانے کیلئے تیار: ترجمان پی آئی اے

کراچی: پی آئی اے کے ترجمان عبداللہ حفیظ خان نے کہا ہے کہ اگلے ماہ پیرس کیلئے پراوازیں چلانے کیلئے تیار ہیں۔ اور اگست میں برطانیہ کے لیے پروازیں چلانے کے لیے تیار ہیں۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق مطابق آئندہ ماہ میں 2 مزید 777 ساختہ جہازفعال ہونے کے بعدآپریشن کا حصہ بن مزید پڑھیں

حکومت بجلی اور گندم کی قیمتوں میں ریلیف دینے کے لیے تیار ہے ، وزیراعظم آزاد جمعوں کشمیر

میر پور :آزاد جموں و کشمیر (اے جے کے) میں پرتشدد مظاہروں کے بعد جس میں ایک پولیس اہلکار ہلاک اور 70 سے زائد زخمی ہوئے، وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے کہا کہ حکومت نے عوامی ایکشن کمیٹی (اے اے سی) کے ساتھ مذاکرات کے بعد معاہدہ کرلیا ہے ۔ وزیر اعظم چودھری انوارالحق  نے مزید پڑھیں