معطلی کے نوٹیفکیشن:19 خواتین اور 3 اقلیتی ارکان کا قومی اسمبلی ہال میں داخلہ بند

اسلام آباد:  سپریم کورٹ کے حکم امتناعی کی روشنی میں الیکشن کمیشن آف پاکستان ( ای سی پی ) کی جانب سے معطلی کے نوٹیفکیشن کے بعد قومی اسمبلی کی 19 خواتین اور 3 اقلیتی ارکان کا اسمبلی ہال میں داخلہ بند کر دیا گیا۔ پیر کو قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو اضافی مخصوص نشستوں پر مزید پڑھیں

عوامی ایکشن کمیٹی آزاد جموں کشمیر کے مطالبات منظور

مظفر آباد: عوامی ایکشن کمیٹی آزاد جموں کشمیر اور حکومت کے درمیان تمام مطالبات طے پا گئے ہیں۔  تفصیلات کے مطابق عوامی ایکشن کمیٹی آزاد جموں کشمیر اور حکومت کے درمیان تمام مطالبات منظور ہوگئے ہیں اور مطالبات کی منظوری سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق آٹے کی فی مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے مسلم لیگ ن کے صدر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) کے صدر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ سینئر سیاستدان کے استعفے کے بعد مسلم لیگ ن نے پارٹی آئین کی شق 15 کے تحت پارٹی کی مرکزی کونسل کا اجلاس 18 مئی کو لاہور میں بلانے کا فیصلہ مزید پڑھیں

گندم اسکینڈل؛ وزیراعظم نے پاسکو کے ایم ڈی اور جی ایم کو معطل کردیا

 وزیراعظم محمد شہباز شریف نے گندم خریداری کے عمل میں غفلت برتنے اور ٹیکنالوجی کے استعمال کی ہدایات پر عمل نہ کرنے پر پاکستان ایگری کلچرل اسٹوریج اور سروسز کارپوریشن (پاسکو) کے ایم ڈی اور جی ایم پروکیورمنٹ کومعطل کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت گندم کی طلب و رسد اور وفاقی حکومت کی مزید پڑھیں

پریتی زنٹا بھارتی میڈیا سے خوفزدہ، ویڈیو وائرل

 ممبئی: ماضی میں بالی ووڈ کو سُپر ہٹ فلمیں دینے والی معروف اداکارہ پریتی زنٹا اپنے اردگرد بھارتی میڈیا کے فوٹوگرافرز دیکھ کر خوفزدہ ہوگئیں۔ پریتی زنٹا ایک بار پھر بڑے پردے پر آنے کے لیے تیار ہیں، وہ عامر خان کی پروڈکشن میں بننے والی فلم ‘لاہور 1947′ میں جلوہ گر ہوں گی۔ بھارتی میڈیا مزید پڑھیں

ہانیہ عامر ایوارڈ شو میں غزہ کیلئے بول پڑیں، جنگ بندی کا مطالبہ

پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر نے ‘کشمیر ہم اسٹائل ایوارڈز’ کی تقریب کے دوران غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔ 11 مئی ہفتے کی شب ‘کشمیر ہم اسٹائل ایوارڈز 2024′ کی شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں فیشن، فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اور باصلاحیت فنکاروں نے شرکت مزید پڑھیں

ریچا چڈھا کا ‘ہیرامنڈی’ کیلئے 99 ری ٹیک دینے کا انکشاف

 ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ ریچا چڈھا نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے سنجے لیلا بھنسالی کی ویب سیریز ‘ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار’ میں ڈانس سیکوئنس کے لیے ایک یا دو نہیں بلکہ 99 ری ٹیک دیے۔ حال ہی میں ریچا چڈھا ویب سیریز ‘ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار’ کی کاسٹ کے ہمراہ کپل شرما کے نیٹ فلکس شو مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ کار حادثے میں چل بسیں، اہلخانہ شدید زخمی

 حیدرآباد دکن: کنڑ ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ پاویترا جےرام کی کار کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں اداکارہ موقع پر ہی دم توڑ گئیں جبکہ اُن کے اہلخانہ شدید زخمی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 12 مئی اتوار کے روز اداکارہ پاویترا جےرام اپنی بہن اور شوہر کے ہمراہ کرناٹک کے منڈیا ضلع کے مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کی ہڑتال تیسرے روز بھی جاری، انٹرنیٹ سروس بند

مظفر آباد: آزاد کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کی ہڑتال تیسرے روز بھی جاری ہے، جس کی وجہ سے پورے آزاد جمو کشمیر میں پبلک ٹرانسپورٹ ،دکانیں، بازار اور کاروباری مراکز بند ہیں، جس کے باعث عوام کوکافی پریشانی کا سامنا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عوامی ایکشن کمیٹی نے  10 نکاتی چارٹرآف ڈیمانڈ پرعملدرآمد مزید پڑھیں