انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں منشیات کا استعمال عام ہے، احمد علی بٹ کا انکشاف

 لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار احمد علی بٹ نے انکشاف کیا ہے کہ فیشن اور انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں منشیات کا استعمال عام ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے انڈسٹری کے تاریک پہلو پر روشنی ڈالتے ہوئے بتایا کہ منشیات کی وجہ سے کئی لوگوں کی زندگیاں متاثر ہوئی ہیں۔ اداکار نے بتایا کہ مزید پڑھیں

ہالی وڈ اداکار اسٹیو بشسیمی کو نامعلوم شخص نے حملہ کرکے زخمی کردیا

نیو یارک: ہالی وڈ اداکار اسٹیو بشسیمی کو نامعلوم شخص نے حملہ کرکے زخمی کردیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق 66 سالہ اداکار کو چہرے اور آنکھ پر چوٹیں آئی ہیں اور ان کو اسپتال لے جایا گیا۔ اسٹیو بشسیمی کی بائیں آنکھ میں زخم، سوجن اور خون بھی نکلا ہے اور واقعہ 8 مئی کو پیش مزید پڑھیں

دبئی پراپرٹی لیکس: پاکستانی 11 ارب ڈالرز کی جائیداد کے مالک نکلے

دبئی: دبئی میں غیر ملکیوں کی تقریبا 400 ارب ڈالرز کی جائیدادوں کا انکشاف ہوا ہے جس میں پاکستانیوں کی بھی 11 ارب ڈالر کی جائیدادیں شامل ہیں۔ میڈیارپور ٹس کے مطابق “پراپرٹی لیکس” میں دنیا کی کئی سیاسی شخصیات، حکومتی اہلکاروں اور ریٹائرڈ سرکاری افسروں کے نام شامل ہیں۔ پاکستانیوں کی دبئی میں 11 مزید پڑھیں

نواز شریف کو کہاتھا صدر بن جائیں، وزیراعظم بننے کا کوئی چانس نہیں: مشاہد حسین سید

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنمااورسینئرسیاستدان مشاہدحسین نے انکشاف کیا کہ سسٹم میں رہنے کے لئے نواز شریف کو صدر بنائے جانے کی تجویز دی گئی تھی۔ نجی چینل کو انٹرویو میں مشاہدحسین سید کا کہنا تھا کہ نوازشریف کوکہا تھا اگرسسٹم میں آناہے توصدرپاکستان بن جائیں،وزیراعظم بننے کاکوئی چانس نہیں۔ لیگی رہنما نے مزید پڑھیں

بنگلادیش کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان

بنگلادیش نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ بنگلادیش کے اسکواڈ میں کپتان نجم الحسین، تنزید حسن ،لٹن داس،شرف الاسلام ،تنظیم حسن، شکیب الحسن، تنویر اسلام،مستفیض الرحمٰن، سومیا سرکار،محمود اللہ ریاض،رشاد حسین، تسکین احمد ، جاکر علی،توحید ہردوئے اور مہدی حسن شامل ہیں واضح رہے کہ مزید پڑھیں

وفاقی وزارت تعلیم کا اساتذہ کی جدید خطوط پر ٹریننگ کیلیے انقلابی اقدام

 اسلام آباد: وفاقی تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت کی وزارت کے سیکرٹری محی الدین وانی نے این جی او کارانداز پاکستان کے ساتھ اساتذہ کی تربیت اور نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لیے مالیات سے متعلق علمی و تعلیمی صلاحیتوں میں اضافے کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کردیئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق  اس معاہدے کے مزید پڑھیں

ماؤں کے عالمی دن پر نا خلف بیٹے کا ماں پر تشدد

 اسلام آباد: ماؤں کے عالمی دن کے موقع پر ناخلف بیٹے نے اپنی ماں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ آج جہاں دنیا بھر میں ماؤں کا عالمی دن مناکر انکی عظمت کا اعتراف کیا جارہا ہے وہیں دوسری جانب وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک بد بخت بیٹے نے اپنی ماں کو تشدد کا نشانہ بناکر مزید پڑھیں

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈز کے مقدمے میں درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ قومی مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے اسٹریٹجک اداروں کے علاوہ تمام ایس او ای کی نجکاری کا اعلان کر دیا

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے حکومت کے نجکاری کے منصوبے کو وسیع کرتے ہوئےاسٹریٹجک اداروں کے علاوہ تمام سرکاری اداروں (SOEs) کو نجی بنانے کا اعلان کر دیا ۔ یہ اعلان وزیر اعظم شہبازشریف  کی زیر صدارت آج اسلام آباد میں وزارت نجکاری اور نجکاری کمیشن سے متعلق امور پر جائزہ اجلاس کے مزید پڑھیں

ممبئی میں طوفان، بل بورڈ گرنے سے 14 افراد ہلاک

بھارت کے شہر ممبئی میں پیر کی شب چلنے والی طوفانی ہواؤں کے سبب بڑا بل بورڈ گرنے سے 14 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جب کہ حادثے میں کئی زخمی بھی ہوئے ہیں۔ تیز ہواؤں کے سبب مصروف ترین سڑک پر لگا بل بورڈ گھروں اور پیٹرول پمپ پر گرا جس کی وجہ سے مزید پڑھیں