کھیل

بنگلادیش کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان

بنگلادیش نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔

بنگلادیش کے اسکواڈ میں کپتان نجم الحسین، تنزید حسن ،لٹن داس،شرف الاسلام ،تنظیم حسن، شکیب الحسن، تنویر اسلام،مستفیض الرحمٰن، سومیا سرکار،محمود اللہ ریاض،رشاد حسین، تسکین احمد ، جاکر علی،توحید ہردوئے اور مہدی حسن شامل ہیں

واضح رہے کہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2 جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں کھیلا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button