ممبئی: بھارتی اداکار سشانت سنگھ کی موت پر ان کی بہن پریانکا کا نیا انکشاف سامنے آیا ہے۔ پریانکا سنگھ نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ اداکار اپنی مینیجر دیشا سالیان کی موت کے بعد بہت خوفزدہ تھے۔ انہوں نے بتایا کہ سشانت سنگھ نے منفی خبروں اور دھمکیوں پر کبھی مزید پڑھیں
زمرہ:
عالیہ بھٹ نے اپنی زندگی کے سب سے بڑے پچھتاوے سے پردہ اٹھا دیا
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنی زندگی کے سب سے بڑے پچھتاوے سے پردہ اٹھا دیا۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ ان کی زندگی کا سب سے بڑا پچھتاوا یہ ہے کہ انہیں کوئی میوزک انسٹرومنٹ بجانے نہیں آتا۔ عالیہ بھٹ کا کہنا تھا کہ انہوں نے 23 برس مزید پڑھیں
راجکمار راؤ اور جھانوی کپور کی نئی فلم کے ٹریلر نے دھوم مچادی
ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار راج کمار راؤ اور جھانوی کپور کی نئی فلم ’مسٹر اینڈ مسز ماہی‘ کے ٹریلر نے ریلیز کے ساتھ ہی سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔ دھرما پروڈکشن کے زیراہتمام بننے والی فلم کو شرن شرما نے ہدایت کاری دی ہے اور یہ 31 مئی 2024 کو سینما گھروں کی زینت مزید پڑھیں
محفوظ علاقہ قرار دینے کے بعد اسرائیلی فوج کے شمالی غزہ میں 4 بڑے حملے
غزہ: اسرائیلی فوج نے حماس کی واپسی کو روکنے کا بہانہ بناکر شمالی غزہ میں 4 بڑے فضائی حملے کردیے۔ شمالی غزہ کو چند ماہ قبل اسرائیلی فوج نے آپریشن کے بعد محفوظ علاقہ قرار دیا تھا تاہم اب ایک بار پھر اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ پر 4 بڑے فضائی حملے کردیے ہیں۔ غیر مزید پڑھیں
انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے سے 41 افراد ہلاک، 17 لاپتہ، الرٹ لیول بڑھا دیا
اسماٹرا : انڈونیشیا میں دو آتش فشاں پھٹنے سے کم از کم 41 افراد ہلاک اور 17 لاپتہ ہو گئے، جس سے راکھ اور لاوا سیلاب کا باعث بن گیا ہے ۔ حکام کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافے کا خدشہ ہے کیونکہ امدادی کارکن مغربی اسماٹرا صوبے میں 17 لاپتہ افراد کی مزید پڑھیں
بانی پی ٹی آئی صرف پاکستان کی خاطر مذاکرات پر آمادہ ہوئے، پرویزالہی
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الٰہی نے دعویٰ کیا ہے کہ پارٹی کے بانی عمران خان جو اڈیالہ جیل میں قید ہیں، صرف پاکستان کی خاطر مذاکرات پر آمادہ ہوئے، ذاتی مفادات کے لیے ڈیل کرنے پر نہیں۔ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کوٹ لکھپت جیل میں عدالتی کارروائی مزید پڑھیں
پاک فوج کے شہدا اور غازی ہمارے قومی ہیرو ہیں، آرمی چیف
راولپنڈی: ارمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ شہداء اور غازی ہمارے قومی ہیرو ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے جوانوں اور افسروں کو خدمات کے اعتراف میں فوجی اعزازات سے نوازنے کیلئے جی ایچ کیو راولپنڈی میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس مزید پڑھیں
قومی آزادی بہادر جنگجوؤں کی مرہون منت ، شہدا استحکام کی کرن ہیں، آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے جنرل ہیڈ کوارٹرز میں منعقدہ ایک انویسٹی گیشن تقریب کے دوران آپریشنز میں بہادری کے کاموں اور قوم کے لیے شاندار خدمات پر فوجی جوانوں کو فوجی اعزازات سے نوازا ہے ۔ تقریب میں آرمی کے اعلیٰ افسران اور ایوارڈ یافتہ افراد کے اہل خانہ کی بڑی مزید پڑھیں
آزاد کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کا نوٹیفکیشن دیکھنے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان
مظفرآباد / اسلام آباد: جموں و کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کے عہدےداران نے نوٹی فکیشن دیکھنے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔ جموں کشمیر جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے عہدے داران نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ حکومت آزاد کشمیر نے لوگوں کے جذبات کے ساتھ کھیلا، اسی وجہ سے آج لاکھوں لوگ سڑکوں مزید پڑھیں
ہم کچھ کہتے نہیں تو اسکا مطلب یہ نہیں کہ پتھر پھینکے جاؤ، چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ غلط خبر پر کوئی معافی تک نہیں مانگتا، بس فون اٹھایا اور صحافی بن گئے کہ ہمارے ذرائع ہیں، کسی کے کوئی ذرائع نہیں، ہم کچھ کرتے نہیں تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ بس پتھر پھینکے جاؤ، بیرون ملک ایسا ہوتا تو مزید پڑھیں