کیا OTT بگ باس 3 کی میزبانی سلمان خان نہیں کریں گے؟ نئے سیزن کا ٹیزر جاری

 ممبئی: انڈیا کے معروف ریئلٹی شو او ٹی ٹی بگ باس سیزن 3 کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔ انسٹاگرام پر جاری ٹیزر میں بالی وڈ اداکار انیل کپور کا مشہور ڈائیلاگ ’جھکاس‘ سنا جاسکتا ہے۔ ٹیزر سامنے آتے ہیں سوشل میڈیا پر یہ خبریں گرم ہوگئی ہیں کہ نئے سیزن کی میزبانی سلمان خان کے بجائے مزید پڑھیں

سلمیٰ آغا کی وجہ سے شوبز کیریئر میں بہت نقصان اٹھانا پڑا، جاوید شیخ

لاہور: پاکستان کے نامور اداکار جاوید شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اپنی سابقہ اہلیہ کی وجہ سے فلمی کیریئر میں بہت زیادہ نقصان اٹھانا پڑا۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے بتایا کہ سلمیٰ آغا کی وجہ سے انہیں ماضی میں بالی وڈ کی ایک بڑی فلم میں مرکزی کردار کرنے کا موقع گنوانا مزید پڑھیں

’پشپا2‘ کا دوسرا گانا کب ریلیز ہوگا؟ رشمیکا مندانا نے اعلان کردیا

ممبئی: سپر اسٹار الو ارجن کی بلاک بسٹر فلم ’پشپا‘ کے سیکوئیل کا لوگوں کو بے تابی سے انتظار ہے اور اب فلم کے دوسرے گانے کے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی ہے۔ فلم میکرز نے اداکارہ رشمیکا مندانا کا ایک ٹیزر جاری کیا ہے جس میں وہ فلم کے دوسرے گانے کی ریلیز کا اعلان مزید پڑھیں

کان فلم فیسٹیول: ‘فلسطینیوں کی کہانی سنانا اب زیادہ اہم ہے’

فلسطینی فلم ڈائریکٹر رشید مشہراوی اس وقت بیرونِ ملک تھے جب غزہ میں جنگ کا آغاز ہوا اس لیے انہوں نے فیصلہ کیا کہ وہ اپنا کیمرہ ان فلم سازوں کے حوالے کر دیں جو محاصرے کے شکار علاقے میں موجود ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق غزہ میں جنگ کے آغاز مزید پڑھیں

اسلام آباد ،پلازے میں خوفناک آتشزدگی، متعدد دکانیں جل گئیں

 اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع پلازے میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں متعدد دکانیں جل گئیں۔ تفصیل کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ اسلام آباد کے علاقے تھانہ شمس کالونی میں گولڑہ موڑ پر واقع پلازے میں پیش آیا جہاں رات گئے اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے مزید پڑھیں

کسی جماعت کی خواہش پر پی ٹی آئی پر تشدد ہو رہا ہے تو نہیں ہونا چاہیے، جاوید لطیف

اسلام آباد:مسلم لیگ (ن) کے رہنما  میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ملک میں ایک تھرڈ فورس بنائی گئی ، اس نے شخص تو دور کی بات کسی ادارے تک کو نہیں بخشا،اس تھرڈ فورس کی جس طرح ٹریننگ کی گئی، ان کے لوگ وہی بولتے ہیں جو ان کی قیادت کہتی ہے۔ جاوید مزید پڑھیں

کراچی سے بھارتی خفیہ ادارے را کے مزید دو تربیت یافتہ ایجنٹ گرفتار

  کراچی: شہر قائد کے علاقے کورنگی میں حساس اداروں اور پولیس نے مشترکہ کارروائی میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے مزید دو تربیت یافتہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کچھ روز قبل حساس اداروں اور کورنگی پولیس نے دو بھارتی ایجنٹوں خاور حسین ولد عبدالغنی اور محمد جابر ولد مشتاق کو مزید پڑھیں

پنجاب میں روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان

پنجاب حکومت نے صوبے میں روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے روٹی کی نئی قیمتوں کے حوالے سے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اعلامیہ جاری کیا جس میں بتایا گیا ہے کہ مختلف شہروں میں 100 گرام  سادہ روٹی کی قیمت 12 سے 14 روپے مقرر مزید پڑھیں

مشرقی افریقہ میں موسلادھاربارشوں اور سیلاب سے16لاکھ افراد متاثر

نیروبی:  مشرقی افریقہ کے ممالک میں موسلا دھاربارشوں اور سیلاب سے تقریبا16لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں۔ اقوام متحدہ کے رابطہ دفتربرائے انسانی امور(او سی ایچ اے) نے تازہ ترین سیلابی صورتحال سے متعلق ایک بیان میں بتایا کہ 17 مئی تک برونڈی، ایتھوپیا، کینیا، صومالیہ، یوگنڈا اور تنزانیہ میں موسلا دھاربارشوں اورسیلاب سے 473 افراد مزید پڑھیں

بشام حملے میں ہلاک ہونیوالے لواحقین کو امدادی پیکج دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے بشام حملے میں جاں بحق ہونیوالے چائنیز کے لواحقین کیلئے امدادی پیکیج دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی جانب سے اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے، اجلاس میں بشام میں ہونے والے مزید پڑھیں