T20 ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ راولپنڈی اسٹیڈیم میں براہ راست دکھایا جائے گا

اسلام آباد : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے تصدیق کی ہے کہ وہ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ایک فین پارک بنائے گا تاکہ شائقین پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے میچ سے لطف اندوز ہو سکیں ، پاک بھارت میچ نیویارک کے ناساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا  جائے گا ۔ آئی سی سی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ بار کی کراچی سمیت صوبے میں امن و امان کی صورتحال کے خلاف درخواست

  کراچی: سندھ ہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن نے کراچی سمیت صوبے بھر میں امن و امان کی صورت حال کے خلاف عدالت عالیہ میں درخواست دائر کر دی۔ سندھ ہائی کورٹ بار کے صدر ریحان عزیز ملک، جنرل سیکریٹری سرفراز میتھلو اور دیگر نے سندھ ہائی کورٹ میں صوبے کے امن و امان پر مزید پڑھیں

بادشاہ نے ہنی سنگھ کیساتھ طویل عرصے سے جاری جھگڑا ختم کردیا

دہرادون: بھارتی گلوکار اور ریپر ادتیا پراتیک سنگھ سیسوڈیا عرف بادشاہ نے ہردیش سنگھ بالمعروف ہنی سنگھ کے ساتھ طویل عرصے سے جاری جھگڑا ختم کردیا۔ بھارتی میڈیا کے ریپر بادشاہ نے ریاست اُترکھنڈ کے دارالحکومت دہرادون میں ہونے والے اپنے کنسرٹ کے دوران سرِعام ہنی سنگھ کے ساتھ جھگڑا ختم کرنے کا اعلان کیا۔ بادشاہ نے کنسرٹ مزید پڑھیں

انگلینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 23 رنز سےشکست

برمنگھم: انگلینڈ نے دوسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں پاکستان کو 23 رنز سے شکست دیدی ، قومی ٹیم 1.2 اوورز میں 10 وکٹوں کے نقصان پر 160 رنز بنانے میں کامیاب ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی جانب سے ہدف کے تعاقب میں محمد رضوان اور صائم ایوب نے بیٹنگ کا آغاز کیا لیکن دونوں مزید پڑھیں

مویشی منڈیوں سے کیو آر کوڈ اسکیننگ کے ذریعے خریداری کی سہولت متعارف

  کراچی: کراچی سمیت ملک بھر کی 50 مویشی منڈیوں سے قربانی کے جانوروں کی خریداری اب کیو آر کوڈ اسکیننگ کرکے انتہائی محفوظ ڈیجیٹل طریقے سے کرنے کی سہولت متعارف کرادی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) عیدالاضحی کے دوران مویشی منڈیوں کے لیے ڈیجیٹل ادائیگیوں کا منصوبہ  متعارف کرا رہا ہے، مزید پڑھیں

کراچی: خواتین سے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث میاں بیوی گرفتار

  کراچی: پولیس نے خواتین سے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث میاں بیوی کو گرفتار کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق لانڈھی پولیس نے تیکنیکی بنیاد پر موبائل ٹریسنگ کی مدد سے خواتین سے لوٹ مار کی وارداتوں میں ملوث میاں بیوی کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے ملزمان کے قبضے سے خواتین سے چھینے گئے 76 بیگ، مزید پڑھیں

ہانیہ عامر نے بادشاہ سے تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر پہلی بار بھارتی ریپ گلوکار آدتیہ پرتیک سنگھ سسودیا عرف بادشاہ کے ساتھ اپنے تعلقات کی خبروں پر بول پڑیں۔ حال ہی میں ہانیہ عامر نے ‘بی بی سی ایشین نیٹ ورک’ کو انٹرویو دیا جہاں اُنہوں نے اپنے کیریئر سمیت سوشل میڈیا ٹرولنگ مزید پڑھیں

“چاہت فتح کیساتھ گانے ‘اکھ لڑی بدوبدی’ میں کام کرنا سب سے بڑی غلطی تھی”

 لاہور: سوشل میڈیا پر اپنے بےسُرے گانوں کی وجہ سے شہرت پانے والے خود ساختہ گلوکار چاہت فتح علی خان کے ساتھ وائرل گانے ‘اکھ لڑی بدوبدی’ میں ماڈلنگ کرنے والی وجدان راؤ نے کہا ہے کہ اس گانے میں کام کرنا اُن کی زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی۔   گزشتہ ماہ یوٹیوب پر مزید پڑھیں

گلوکارہ سومیہ خان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے گانا تیار کرلیا

 لاہور:  گلوکارہ سومیہ خان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کو سپورٹ کرنے کیلئے گانا تیار کرلیا۔ گانے کی لانچنگ تقریب 29 مئی کو ہوگی۔ سونگ کے لیرکس، کمپوزر عمران انیس، ڈائریکٹر نوید چوہدری، ارینج اور ماسٹر تابش تافو اور تافو اسٹوڈیو میں ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سنگر سومیہ خان نے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

یورپی یونین کاعالمی عدالت انصاف کے اسرائیل کیخلاف فیصلے پر اظہار اطمینان

برسلز: یورپین یونین نے عالمی عدالت انصاف کے اسرائیل کے خلاف فیصلے کو اہم قرار دیتے ہوئے اس فیصلے کے بڑے نکات کو بھر پور انداز میں اجاگر کیا ہے۔ یورپی یونین نے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل اس حکم کو نافذ کرنے کے لیے تمام اقدامات کے بارے میں عدالت کو رپورٹ بھی پیش مزید پڑھیں