پشاور حسن خیل میں فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن اور سپاہی شہید: آئی ایس پی آر

پشاور : خیبر پختونخوا کے ضلع پشاور کے جنرل علاقے حسن خیل میں  سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن  کیا ۔ فوج کے میڈیا ونگ نے بتایا کہ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ایک آرمی کیپٹن اور ایک سپاہی مزید پڑھیں

عالمی عدالت انصاف کے احکامات  نظر انداز :اسرائیل نے رفح پر حملے کردیے

غزہ کی پٹی پر جاری اسرائیلی حملوں میں فلسطینیوں کی شہادتوں  کی تعداد بڑھ کر 36 ہزار ہو گئی ہے کیونکہ اسرائیل نے شہر میں اپنے فوجی حملے کو روکنے کے لیے عالمی عدالت انصاف کے احکامات کو نظر انداز کرتے ہوئے رفح پر تازہ فضائی حملے کیے ہیں۔ غزہ کے محکمہ صحت کے حکام مزید پڑھیں

وزیراعظم کا مظفر گڑھ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں پر دکھ کا اظہار

مظفر گڑھ : پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ کے قریب ایم ایم روڈ محمد والا پر المناک ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے گیارہ افراد جاں بحق ہو گئے۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب بھکر سے ملتان جانے والی مسافر وین ایک ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 5 مرد، مزید پڑھیں

قومی اسمبلی اپنے اراکین اور عملے کی قابلیت میں اضافے پر توجہ دے رہی ہے، ایاز صادق

لندن  : پاکستان کے ا سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے کامن ویلتھ پارلیمانی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل  اسٹیفن ٹوئیگ نے لندن میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران سردار ایاز صادق نے اس بات کا اعادہ کیا کہ بانی ارکان میں سے ایک کے طور پر پاکستان دولت مشترکہ کی بنیادی اقدار کی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ گنڈا پور کی محسن نقوی سے ملاقات، کے پی کے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے اسلام آباد میں وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران انہوں نے خیبرپختونخوا کی موجودہ صورتحال پر خصوصی طور پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے لوڈ شیڈنگ اور بجلی سے متعلق امور پر تبادلہ مزید پڑھیں

T20 ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ راولپنڈی اسٹیڈیم میں براہ راست دکھایا جائے گا

اسلام آباد : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے تصدیق کی ہے کہ وہ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ایک فین پارک بنائے گا تاکہ شائقین پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے میچ سے لطف اندوز ہو سکیں ، پاک بھارت میچ نیویارک کے ناساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا  جائے گا ۔ آئی سی سی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ بار کی کراچی سمیت صوبے میں امن و امان کی صورتحال کے خلاف درخواست

  کراچی: سندھ ہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن نے کراچی سمیت صوبے بھر میں امن و امان کی صورت حال کے خلاف عدالت عالیہ میں درخواست دائر کر دی۔ سندھ ہائی کورٹ بار کے صدر ریحان عزیز ملک، جنرل سیکریٹری سرفراز میتھلو اور دیگر نے سندھ ہائی کورٹ میں صوبے کے امن و امان پر مزید پڑھیں

بادشاہ نے ہنی سنگھ کیساتھ طویل عرصے سے جاری جھگڑا ختم کردیا

دہرادون: بھارتی گلوکار اور ریپر ادتیا پراتیک سنگھ سیسوڈیا عرف بادشاہ نے ہردیش سنگھ بالمعروف ہنی سنگھ کے ساتھ طویل عرصے سے جاری جھگڑا ختم کردیا۔ بھارتی میڈیا کے ریپر بادشاہ نے ریاست اُترکھنڈ کے دارالحکومت دہرادون میں ہونے والے اپنے کنسرٹ کے دوران سرِعام ہنی سنگھ کے ساتھ جھگڑا ختم کرنے کا اعلان کیا۔ بادشاہ نے کنسرٹ مزید پڑھیں

انگلینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 23 رنز سےشکست

برمنگھم: انگلینڈ نے دوسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں پاکستان کو 23 رنز سے شکست دیدی ، قومی ٹیم 1.2 اوورز میں 10 وکٹوں کے نقصان پر 160 رنز بنانے میں کامیاب ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی جانب سے ہدف کے تعاقب میں محمد رضوان اور صائم ایوب نے بیٹنگ کا آغاز کیا لیکن دونوں مزید پڑھیں

مویشی منڈیوں سے کیو آر کوڈ اسکیننگ کے ذریعے خریداری کی سہولت متعارف

  کراچی: کراچی سمیت ملک بھر کی 50 مویشی منڈیوں سے قربانی کے جانوروں کی خریداری اب کیو آر کوڈ اسکیننگ کرکے انتہائی محفوظ ڈیجیٹل طریقے سے کرنے کی سہولت متعارف کرادی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) عیدالاضحی کے دوران مویشی منڈیوں کے لیے ڈیجیٹل ادائیگیوں کا منصوبہ  متعارف کرا رہا ہے، مزید پڑھیں