ڈاکوؤں نے افتخار ٹھاکر کو نعت خوانی کی محفل میں پہنچنے کیلئے مدد کیوں دی؟

 لاہور: نامور اداکار اور کامیڈین افتخار ٹھاکر نے انکشاف کیا ہے کہ ایک بار ڈاکوؤں نے انہیں میلاد کی محفل میں پہنچنے کیلئے مدد دی تھی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ انہیں نعت خوانی کا بہت شوق تھا اور ایک بار نعت خوانی کیلئے انہیں سیالکوٹ جانا پڑا۔ مزید پڑھیں

امریکہ میں نئی گاڑیوں کی خریداری کا رجحان کم کیوں ہو رہا ہے؟

وقت کے ساتھ ساتھ گاڑی محض سواری اور ضرورت نہیں رہی بلکہ کئی لوگوں کا شوق اور جنون بن چکی ہے۔ کئی تو ایسے ہیں جن کے لیے گاڑی بدلنا ایک مشغلے کی حیثیت رکھتا ہے۔ لیکن یہ ان لوگوں کے لیے مشغلہ ہے جن کے پاس اس شوق کو پورا کرنے کے پیسے بھی مزید پڑھیں

ڈی آئی خان: گھر میں آتشزدگی سے 2 افراد جاں بحق

ڈی آئی خان: ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے امامیہ گیٹ کے اندر ایک گھر میں آگ لگنے سے 2 بچے جاں بحق جب کہ 4 افراد جھلس گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق بچوں اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ مزید پڑھیں

ایف آئی اے انٹرپول: اشتہاری ملزم سعودی عرب سے گرفتار

ایف آئی اے انٹرپول اور امیگریشن کے عملے نے تخریب کاری جیسے سنگین جرائم میں ملوث اشتہاری ملزم کو سعودی عرب سے گرفتار کر لیا۔ رپورٹ کے مطابق ملزم کو سعودی عرب سے گرفتار کر کے فلائٹ نمبر SV700 کے ذریعے کراچی ایئر پورٹ منتقل کیا گیا۔ ملزم کے خلاف تھانہ فتح شاہ وہاڑی میں مزید پڑھیں

عام انتخابات میں فارم 47 پر حکومت مسلط کردی گئی، حافظ نعیم

لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہےکہ چند لوگوں کی خواہش کے پیچھے پورا  ادارہ تباہ ہو جاتا ہے، عام انتخابات میں فارم 47 پر حکومت مسلط کردی گئی، فارم 45 پر نتیجہ آنا چاہیے، جوڈیشل کمیشن بننا چاہیے ، سپریم کورٹ مداخلت کرے۔ منصورہ میں  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ مزید پڑھیں

ضلع لوئر دیر میں زلزلے کے جھٹکے

لوئردیر :خیبرپختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔  زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی  شدت 2.9ریکارڈکی گئی،زلزلے کی گہرائی 35کلو میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز پشاور سے 94کلو میٹرشمال میں تھا۔  زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل مزید پڑھیں

سینیئر اداکار طلعت حسین انتقال کرگئے

  کراچی: پاکستان کے لیجنڈری سینیئر اداکار طلعت حسین طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ طلعت حسین کے انتقال کی افسوسناک خبر، اُن کی صاحبزادی تزین حسین نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی پوسٹ کے ذریعے دی۔ تزین حسین نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر والد طلعت حسین کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ میں گہرے رنج مزید پڑھیں

عامر خان کے بیٹے جنید کی بالی وڈ ڈیبیو فلم ’مہاراجہ‘ کب ریلیز ہوگی؟

 ممبئی: بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے بیٹے جنید کی بالی وڈ ڈیبیو فلم ‘مہاراجہ‘ کی ریلیز تاریخ سامنے آگئی ہے۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق جنید خان کی پہلی فلم 14 جون کو نیٹ فلکس پر ریلیز ہوگی جبکہ اس کا ٹریلر پانچ جون کو جاری ہوگا۔ جنید خان فلم انڈسٹری میں قدم مزید پڑھیں

منوج باجپائی کو اپنی پہلی فلم کا کتنا معاوضہ ملا تھا؟ اداکار نے بتادیا

 ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار منوج باجپائی نے اپنی پہلی فلم ’بینڈٹ کوئین‘ کے معاوضے کا انکشاف کیا ہے۔ اداکار کی پہلی بالی وڈ فلم 1994 میں ریلیز ہوئی تھی جسے شیکھر کپور نے ہدایت کاری دی تھی اور اس میں انہوں نے معاون ادکار کا کردار کیا تھا۔ ایک تازہ انٹرویو میں منوج باجپائی مزید پڑھیں

لیجنڈری اداکار رجنی کانت کو امارات کا گولڈن ویزا مل گیا

ابو ظہبی: بھارت کے لیجنڈری اداکار رجنی کانت کو متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزا ملا ہے۔ رجنی کانت کی ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں گولڈ ویزا ملنے پر وہ ابوظہبی حکومت کا شکریہ ادا کررہے ہیں۔ اداکار کا کہنا تھا کہ وہ یو اے ای کا گولڈن ویزا ملنے اپنے لئے ایک اعزاز سمجھتے مزید پڑھیں