اسلام آباد: عدت میں نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی کی سزا کیخلاف اپیل پر کل محفوظ فیصلہ سنایا جائے گا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے فیصلہ محفوظ کررکھا ہے، عدالت نے فیصلے کے لیے 29 مئی کی تاریخ مقرر کررکھی ہے۔ واضح رہے کہ بانی پی ٹی مزید پڑھیں
زمرہ:
بی جے پی کی حکومت یا معلق پارلیمان؟ بھارتی سیاست میں قیاس آرائیوں کا راج
نئی دہلی _ بھارت میں عام انتخابات کا ساتواں اور آخری مرحلہ یکم جون کو ہو گا لیکن اس سے قبل نئی دہلی کے تجزیہ کار انتخابات کے ممکنہ نتائج اور حکومت سازی کے سلسلے میں قیاس آرائیوں میں مصروف ہیں۔ بعض تجزیہ کار معلق پارلیمان کے وجود میں آنے کی بات کر رہے ہیں مزید پڑھیں
پشاور: بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ، شہریوں نے موٹروے بندکردی
پشاور: ملک بھر میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ سے شہری بہت پریشان ہیں جس کے باعث شہریوں نے موٹروے ایم ون بند کردی۔ تفصیلات کے مطابق شہریوں کا کہنا ہے کہ بجلی کی لوڈشیدنگ ناقابل برداشت حد تک بڑھ گئی ہے، تاہم شہریوں نے موٹروے ایم ون بند کردی جس سے سڑک پر گاڑیوں مزید پڑھیں
اسپین آج فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کر رہا ہے ، وزیراعظم
میڈرڈ : اسپین آج کونسل کے اجلاس میں فلسطین کو باضابطہ طور پر ایک ریاست کے طور پر تسلیم کرے گا۔ ہسپانوی وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے میڈرڈ میں صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ آج ہونے والے کونسلوں کے اجلاس میں اسپین کی حکومت فلسطین کو بطور مزید پڑھیں
نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کی آج سے بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
اسلام آباد: ملک میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے، نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے آج سے جون تک بارشوں کی پیش گوئی جاری کی ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق بالائی علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جب کہ لینڈ سلائیڈنگ سے بالائی علاقوں میں سڑکیں مزید پڑھیں
نواز شریف آج 6 سال بعد مسلم لیگ ن کے دوبارہ صدر بن جائیںگے
لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف6 سال سے زائد عرصے کے بعد آج ایک بار پھر پاکستان مسلم لیگ نواز کے صدر بننے کے لیے تیار ہیں۔ پارٹی کے ذرائع نے بتایا کہ نواز شریف پارٹی صدر کے انتخاب کے ذریعے منتخب ہوں گے جسے مئی کے دوسرے ہفتے سے 28 مئی تک ری شیڈول کیا مزید پڑھیں
بیجنگ کا داسو حملے کے ذمہ داروں کی تلاش میں اسلام آباد کی حمایت کا اعلان
بیجنگ: چین نے کہا ہے کہ وہ چینی شہریوں پر داسو خودکش حملے کے ذمہ دار دہشت گردوں کی تلاش اور انہیں سزا دینے میں پاکستان کی حمایت جاری رکھے گا۔ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے، چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ماؤ ننگ نے ایک بار پھر پاکستانی حکام کے ساتھ سیکیورٹی تعاون مزید پڑھیں
سانحہ 9 مئی: شاہ محمود کا 9 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
لاہور: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کا 9 مئی کے 9 مقدمات میں 9 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ لاہورکی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نے محفوظ فیصلہ جاری کیا، جس میں کہا گیا کہ شاہ محمود قریشی کو تفتیش مزید پڑھیں
پنجاب حکومت کا سولر سسٹم مفت دینے کا اعلان
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے بھر کے مستحق افراد کو مفت سولر سسٹم فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صارفین ایس ایم ایس کے ذریعے رجسٹریشن کر سکیں گے۔ دسیاویزات کے مطابق ماہانہ 100 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے 50 ہزار گھرانوں کو مفت سولر سسٹم فراہم کیا جائے مزید پڑھیں
گنڈا پور پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان مذاکرات کا راستہ بن سکتے ہیں
اسلام آباد: کے پی کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور عمران خان کی قیادت والی پی ٹی آئی اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے درمیان مذاکرات کا ایک اہم ذریعہ بن سکتے ہیں۔ باخبر ذرائع نے بتایا کہ خصوصی سرمایہ کاری کی ہونے والی میٹنگ کے دوران وزیر اعظم سمیت وفاقی حکومت کے حکام کے ساتھ مزید پڑھیں