آمریت کی گود میں پیدا ہونے والے اب بھی راستہ بدلنے کو تیار نہیں، پی ٹی آئی

 اسلام آباد: ترجمان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) نے کہا ہے کہ آمریت کی گود میں پیدا ہونے والے اب بھی راستہ بدلنے کو تیار نہیں، الیکشن کے نتائج کے بعد ان کی سیاست پر کسی تبصرے کی ضرورت نہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان پی ٹی آئی نے نواز شریف کے خطاب پر مزید پڑھیں

اللہ کو کیا جواب دوں گی اس بات سے ڈر لگتا ہے، ہانیہ عامر

  کراچی: اداکارہ  اور ماڈل ہانیہ عامر کا کہنا ہے کہ خود کو ملنے والی شہرت سے خوف زدہ ہوتی ہوں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں اداکارہ ہانیہ عامر نے کہا کہ خود کو ملنے والی شہرت سے ڈر لگتا ہے۔ میں نے ہمیشہ ذہنی صحت کے حوالے سے کھل کر بات کی ہے۔ ہانیہ مزید پڑھیں

دلجیت دوسانج کی پاکستانی گلوکار عارف لوہار کے گانے ’جگنی‘ پر شاندار پرفارمنس

ٹیکساس: انڈین سپر اسٹار گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانج نے پاکستانی گلوکار عارف لوہار کے گانے ’جگنی‘ پر شاندار پرفارمنس دی۔ دلجیت دوسانج نے انسٹاگرام پر اپنے امریکی کنسرٹ کی ایک ویڈیو اپلوڈ کی ہے جس میں ’جگنی’ گاکر حاضرین کو محظوظ کررہے ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بھارتی گلوکار نے عارف لوہار کی مزید پڑھیں

سونیا حسین نے دوسری شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی

  کراچی: پاکستانی اداکارہ سونیا حسین نے دوسری شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا ان کا جلد شادی کرنے کا پروگرام نہیں ہے اور وہ سمجھتی ہیں کہ شادی صحیح بندے سے ہونی چاہئے چاہے تاخیر ہوجائے۔ سونیا حسین کا کہنا تھا کہ آج کل لوگوں میں مزید پڑھیں

شاہد کپور اور میرا راجپوت نے ممبئی میں 60 کروڑ کا لگژری اپارٹمنٹ خرید لیا

 ممبئی: بالی وڈ اسٹار جوڑی شاہد کپور اور میرا راجپوت نے ممبئی میں مہنگا اپارٹمنٹ خرید لیا۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق پراپرٹی کی قیمت 60 کروڑ بھارتی روپے ہے اور اس کی رجسٹریشن 24 مئی کو ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق نئے اپارٹمنٹ میں تین پارکنگ جگہیں ہیں جبکہ یہ 5395 اسکوائر فٹ پر محیط مزید پڑھیں

فلسطینیوں کی نسل کشی پر بالی وڈ سے خاموشی منافقت ہے، صحیفہ جبار خٹک

لاہور: اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی پر بالی وڈ فنکاروں کی خاموشی پر صحیفہ جبار خٹک نے سخت تنقید کی ہے۔ انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں اداکارہ نے لکھا کہ مغرب میں لوگ ہالی وڈ فنکاروں کا اسرائیلی حمایت پر بائیکاٹ کررہے ہیں جبکہ ہمارے ہاں بالی وڈ فنکاروں کے خلاف کوئی مزید پڑھیں

بجلی کی لوڈشیڈنگ تھم نہ سکی، شارٹ فال 5 ہزار 319 میگاواٹ ہوگیا

اسلام آباد: ملک بھر میں بجلی کی اعلانیہ بندش اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے جب کہ بجلی کا شارٹ فال بھی 5319 میگاواٹ تک پہنچ گیا ہے۔ پاور ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کی کل طلب 25 ہزار میگاواٹ تک پہنچ کچی ہے جب کہ پیداوار 19681 میگاواٹ ہے، جس کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے ججز کو اپنی طاقت کا پتہ نہیں، اعتزاز احسن

اسلام آباد :س سابق وفاقی وزیر داخلہ اعتزاز احسن نے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی کو سب کیسز میں ریلیف ملنے جا رہا ہے،سائفر کاکیس تو صفر ہے، توشہ خانہ کا کیس 5منٹ میں اڑ جائے گا،سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے ججز کو اپنی طاقت کا پتہ نہیں،جو دباؤ ڈالتے ہیں توہین عدالت تو مزید پڑھیں

جسٹس منصور کی کینیڈین چیف جسٹس سے ملاقات

اوٹاوا: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے کینیڈین چیف جسٹس رچرڈ ویگنر سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں عدالتی تعاون اور دو طرفہ تعلقات میں اضافے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق ججوں نے عدالتی تعلیم اور تربیت کو جاری رکھنے کی اہمیت پر زور دیا اور ججوں مزید پڑھیں

نواز شریف ایک بار پھر مسلم لیگ ن کے صدر منتخب

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف چھ سال بعد دوبارہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر منتخب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف کے کاغذات نامزدگی آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور اسلام آباد سے بھی جمع کرائے گئے۔ سندھ سے مسلم لیگ ن کے صدر بشیر میمن، خیبرپختونخوا سے امیر مقام اور بلوچستان سے سردار یعقوب مزید پڑھیں